ہیلت
- فروری- 2024 -21 فروری
تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن حیدرآباد یونٹ کے اشتراک اور ساپ کڈنی سنٹر کے زیر اہتمام ’ امراض گردہ، تدارک اور میڈیا کا رول ’ کے زیر عنوان شعور بیداری سیشن
حیدرآباد ۔ تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن حیدرآباد یونٹ کے اشتراک سے اور ساپ کڈنی سنٹر کے زیر اہتمام ’ امراض گردہ، تدارک اور میڈیا کا رول ’ عنوان کے تحت ایک شعور بیداری سیشن کا اہتمام ساپ کڈنی سنٹر واقع سالارجنگ کالونی ٹولی چوکی میں ۲۲ فروری دوپہر ۱۲…
مزید پڑھیں » - 13 فروری
صبح اٹھنے کے بعد گرم پانی کا گلاس پینے کے فوائد
ریاض ۔ کے این واصف انسانی صحت کے لئے سینہ بہ سینہ چلے آرہے گھریلو نسخے (ٹوٹگے) بڑے کارآمد ثابت ہوتے ہیں۔ پانی انسانی زندگی کی بقا کے لیے اہم ترین چیز ہیں۔ اپنی روزمرہ کی زندگی میں ضرورت کے مطابق پانی پینے سے نہ صرف ہمارے جسم کے اندرونی…
مزید پڑھیں » - جنوری- 2024 -23 جنوری
منصف ٹی وی کے گلوبل ہیلتھ کا نکلیو 2024 کا شاندار پیمانہ پر انعقاد ڈاکٹر قطب الدین امریکہ اور دیگر ماہر ڈاکٹروں کی شرکت
منصف ٹی وی کی جانب سے آج ریڈ روز فنکشن ہال نزد حج ہاوز نا مپلی پر گلوبل ہیلتھ کا نکلیو 2024 کا شاندار پیمانہ پر انعقاد عمل میں آیا ۔ بڑے پیمانہ پر منعقد ہونے والے اس کا نکلیو میں معروف ڈاکٹروں نے شرکت کرتے ہوئے منصف ٹی وی…
مزید پڑھیں » - 20 جنوری
کھڑے ہوکر کھانے پینے سے کینسر کا خطرہ: تحقیقق
نئی دہلی: غیر صحت مند طرز زندگی کی وجہ سے کینسر کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ کھڑے ہو کر کھانا کھانے سے معدے اور آنتوں کے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ کیا آپ کھڑے ہو کر کھانا کھاتے ہیں یہ آپ کی صحت کیلئے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
گٹھنوں کے آپریشن کے ایک گھنٹہ بعد مریض چلنے لگا۔ نارائن پیٹ میں واقع سنندا ملٹی اسپیشلٹی ہاسپٹل کا کارنامہ
نارائن پیٹ: ریاست کرناٹک کے چننا سمبرم گاؤں کی 48 سالہ آشاما، جو کئی سالوں سے گھٹنے کے شدید درد میں مبتلا تھی ان کا نارائن پیٹ ٹاؤن میں پی ایس سنندا ملٹی اسپیشلٹی ہاسپٹل، کے ڈاکٹر پرساد شیٹی اور ڈاکٹر دیپیکا شیٹی کی نگرانی میں کامیابی کے ساتھ گھٹنے…
مزید پڑھیں » - دسمبر- 2023 -20 دسمبر
11 سالہ لڑکی کے سینے میں 50 سالہ شخص کا دل _ آندھراپردیش کے ڈاکٹروں کا کارنامہ
حیدرآباد _ 20 دسمبر ( اردولیکس) آندھراپردیش میں ایک 11سالہ لڑکی کو 50سالہ شخص کا دل لگایاگیا۔تروپتی میں سری پدماوتی چلڈرن ہارٹ اسپتال کے ڈاکٹروں نے دل کی کامیاب پیوند کاری کرتے ہوئے یہ کارنامہ انجام دیا۔ حیدرآباد کے ونستھلی پورم کی ایک 11 سالہ لڑکی کو دل کی پیوند…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2023 -11 نومبر
حیدرآباد میں تین دن کے بچے کے دل کا کامیاب آپریشن
حیدرآباد _ 11 نومبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے کمس ہاسپٹل میں تین دن کے بچہ کے دل کی انتہائی پیچیدہ سرجری کی گئی۔ سینئر کنسلٹنٹ پیڈیاٹرک کارڈیوتھوراسک سرجن ڈاکٹر انیل کمار دھرما ورم نے بتایا کہ کمس ہاسپٹل سکندرآباد میں ایک تین دن کے بچے پر دل کی انتہائی نایاب…
مزید پڑھیں » - 7 نومبر
نمک کے زیادہ استعمال سے ذیابیطس کا خطرہ _ برطانیہ کی تحقیق میں انکشاف
حیدرآباد _ 7 نومبر ( اردولیکس ڈیسک) کیا آپ ذیابیطس ( شوگر ) سے بچنا چاہتے ہیں؟ تو فوری اضافی نمک کے استعمال سے گریز کریں۔ حال ہی میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نمک سے ذیابیطس کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔ یہ بات چار لاکھ سے زیادہ لوگوں…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2023 -25 ستمبر
کورونا سے خطرناک وباء ” ڈیزیز ایکس ” کے شروع ہونے کا برطانوی سائنسدانوں کا انتباہ _ 5 کروڑ ہوسکتی ہیں اموات
حیدرآباد _ 25 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا کے بعد اگلی وبا کا نام ‘ڈیزیز ایکس’ رکھا ہے۔ ڈبلیو ایچ او نے انتباہ دیا کہ یہ وبائی بیماری پہلے ہی اپنے راستے پر ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے اعدادوشمار کے مطابق 2019 میں…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
حیدرآباد کے نمس ہاسپٹل میں چھوٹے بچوں کے لئے مفت دل کا آپریشن _ آج سے اسکریننگ کیمپ کا آغاز
حیدرآباد _ 24 ستمبر ( اردولیکس) حیدرآباد کے نظام انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنس ( نمس ) کے ڈائریکٹر بیرپا نے بتایا کہ ہاسپٹل میں چھوٹے بچوں کے دل کا مفت آپریشن کرنے کے لئے کیمپ منعقد کیا گیا ہے انھوں نے کہا کہ چارلیز ہارٹ ہیروز چیاریٹہی کے نام…
مزید پڑھیں »