جنرل نیوز

جناب اقبال احمد ٹرانسپورٹ کنٹریکٹر و فلیٹ اونرس موڑتاڑ کا انتقال پر ملال

نظام آباد 30/ڈسمبر (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس) ممتاز احمد ریٹائرڈ ہیڈماسٹر و پرنسپل گولڈن جوبلی گرلز جونیئر کالج نظام آباد کے والدِ محترم اقبال احمد سابقہ لاری اونر و بیلف اونرس ساکن موڑتاڑ کا آج صبح بعمر (85) سال انتقال پر ملال ہوگیا نمازِ جنازہ بعد نماز عصر موڑتاڑ میں بوقت ٹھیک 4.15 بجے ادا کی جائیگی پسماندگان میں تین فرزندان اور سات دخترانِ شامل ہیں عامتہ المسلمین سے مرحوم کے حق میں دعائے مغفرت کی درخواست کی گئی ہے مزید تفصیلات کے لئے ان کے فرزند ممتاز احمد کے سیل نمبر 9885600711

پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button