انٹر نیشنل

ڈونالڈ ٹرمپ کا ٹویٹراکاونٹ بحال کردیا گیا

نئی دہلی : امریکہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹویٹراکاونٹ بحال کردیا گیا ہے۔ ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے اس بات کا اعلان کیا۔ مسک نےٹوئٹر صارفین سے ٹرمپ کا اکاونٹ بحال کرنے سے متعلق سوال کیا تھا جس پر 52 فیصد افراد نے اکاونٹ بحال کرنے کے حق میں جواب دیا تھا جبکہ 48 فیصد اس کے حق میں نہیں تھے۔ عوامی رائے کے بعد ایلون مسک نےٹرمپ کے ٹویٹرکو بحال کرنے کا اعلان کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button