انٹر نیشنل
- جون- 2026 -27 جون
شعیب اختر کے بھائی کی نمازِ جنازہ میں کالعدم تنظیم لشکرِ طیبہ سے مبینہ وابستہ افراد کی موجودگی پر تنازعہ
اسلام آباد: پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر کی نمازِ جنازہ میں کالعدم تنظیم لشکرِ طیبہ سے مبینہ طور پر وابستہ افراد کی موجودگی کے بعد تنازعہ کھڑا ہوگیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں ایسے افراد کو دیکھا گیا ہے جنہیں مختلف رپورٹس…
مزید پڑھیں » - 26 جون
ذائقے اور غذائیت سے بھرپور۔ سعودی عرب میں انگور کی پیداوار 128 ہزار ٹن سے تجاوز کر گئی
کے این واصف سعودی عرب کے تصوّر کے ساتھ ہی عام طور سے صحرا، ریت اور چٹیل میدان ذہن میں آتے ہیں مگر مملکت کے کئی علاقے ایسے بھی ہیں جہاں کی زمینیں زرخیر بھی ہیں جہان اب اجناس، پھل اور پھول وغیرہ وافر مقدار میں پیدا ہوتے ہیں۔ …
مزید پڑھیں » - 26 جون
ایبولا وائرس: تین افریقی ملکوں کے مسافروں پر سعودی عرب میں داخلے پر پابندی
کے این واصف سعودی عرب نے براعظم افریقہ میں ایبولا وبا کے پھیلاو کے پیش نظر احتیاطی طبی اقدامات کے طور پر تین افریقی ملکوں سے آنے والے مسافروں کے مملکت میں داخلے پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔ یہ دیگر ممالک کے لیے بھی ایک قابلِ تقلید عمل ہے۔…
مزید پڑھیں » - 25 جون
مسجد الحرام میں حجرِ اسماعیل (حطیم) میں داخلے کے لیے شیڈول کا اعلان
کے این واصف مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے امور کی جنرل اتھارٹی نے حجرِ اسماعیل (حطیم) میں داخلے کے لیے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ نیم دائری شکل کا حطیم میں کچھ عرصہ قبل داخلے پر پابندی عائد کردی گئی تھی۔ سعودی پریس ایجنسی “ایس…
مزید پڑھیں » - 25 جون
وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ.- بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان کا خدشہ
ساوتھ امریکہ کے ملک وینزویلا مسلسل دو طاقتور زلزلوں سے لرز اٹھا، جس کے نتیجے میں دارالحکومت سمیت کئی علاقوں میں شدید تباہی کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ زلزلوں کی شدت کے باعث متعدد کثیر منزلہ عمارتیں منہدم ہوگئیں جبکہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ بڑی تعداد میں…
مزید پڑھیں » - 24 جون
سعودی عرب میں غیر ملکیوں کے لیے جائیداد۔کی ملکیت، قانون کے ضوابط کی منظوری
کے این واصف سعودی کابینہ نے منگل کو مملکت میں غیرملکیوں کے لیے جائیداد کی ملکیت سے متعلق قانون کے ایگزیکٹیو ریگولیشنز کی منظوری دی ہے۔اجلاس میں مملکت کی ان جغرافیائی حدود کی بھی منظوری دی گئی جہاں غیرملکی جائیداد خرید سکیں گے۔ ان فیصلوں کی منظوری منگل کو…
مزید پڑھیں » - 24 جون
ایران کے ساتھ دوبارہ جنگ،ڈونالڈ ٹرمپ کے اختیارات محدود۔ امریکی سینیٹ میں قرار داد منظور
نئی دہلی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے صدارتی اختیارات کو محدود کرتے ہوئے امریکی سینیٹ نے ایران کے خلاف جنگی اختیارات سے متعلق ایک قرارداد منظور کر لی ہے۔اس قرارداد کے حق میں 50 ووٹ اور مخالفت میں 48 ووٹ ڈالے گئے۔ اس موقع پر ریپبلکن پارٹی کے چار…
مزید پڑھیں » - 22 جون
قطر کے راس لفان گیس فیلڈ میں شدید دھماکہ، 54 افراد زخمی کئی لاپتہ
نئی دہلی: عالمی گیس تجارت کے لیے انتہائی اہم سمجھے جانے والے قطر کے راس لفان گیس فیلڈ میں واقع برزان پلانٹ میں اتوار کی نصف شب ایک زبردست دھماکہ ہوا۔ اس حادثے میں 54 افراد زخمی ہوئے جبکہ 18 افراد لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔ دھماکے کے بعد…
مزید پڑھیں » - 21 جون
ایران یورینیم افزودگی کے حق سے دستبرار نہیں ہوگا،امریکہ کو اسے تسلیم کرنا ہوگا
نئی دہلی: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران اپنے یورینیم افزودگی کے حق سے دستبردار نہیں ہوگا اور امریکہ کو بالآخر اس حق کو تسلیم کرنا پڑے گا تہران میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسعود پزشکیان نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے…
مزید پڑھیں » - 21 جون
سعودی ریلوے کو “سیفٹی اینڈ رسک مینجمنٹ” کے شعبوں میں عالمی ایوارڈس
کے این واصف سعودی ریلوے “سار” نے “سیفٹی اینڈ رسک مینجمنٹ” کے شعبوں میں دو بین الاقوامی ایوارڈز اپنے نام کرلیے ہیں، جو کمپنی کی کامیابی کے عکاس ہیں۔ یہاں اس بات کا تذکرہ بے جاہ نہ ہوا کے حج سیزن 2026ء میں سعودی ریلوے نے مقامات مقدسہ میں لاکھوں…
مزید پڑھیں »