انٹر نیشنل
- جون- 2026 -1 جون
حجاج کو وطن واپسی سے قبل 80 زبانوں میں قرآنِ کریم کا تحفہ
کے این واصف حجاج کرام کو اپنے ملک واپسی قبل سعودی حکومت کی جانب بہترین تحفہ قرآن کا نسخہ۔ سعودی وزارت اسلامی امور نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے قرآن کریم اور اس کے ترجمے کے نسخے واپس جانے والے حجاج اور فیلڈ ورکرز میں تقسیم کرنا شروع…
مزید پڑھیں » - 1 جون
فلسطینی مساجد میں لاوڈ اسپیکر کے ذریعہ اذان پر پابندی کا قانون
نئی دہلی: قابض اسرائیلی حکام نے ایک ایسے مسودہ قانون کی منظوری دی ہے جس کا مقصد لاؤڈ اسپیکر کے لیے پیشگی اجازت نامے کا نظام نافذ کر کے مساجد میں اذان دینے پر سخت پابندیاں عائد کرنا اور قابض پولیس کو نافذ کرنے اور سزا دینے کے وسیع…
مزید پڑھیں » - 1 جون
ملیشیاء میں کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر لگی پابندی۔خلاف ورزی پر کمپنیوں کو لگے کا جرمانہ
نئی دہلی: ملیشیا نے یکم جون سے اپنے ملک میں ایک نیا قانون نافذ کر دیا ہے۔ اب 16 سال سے کم عمر کے بچے سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں بنا سکیں گے۔ فیس بک، انسٹاگرام، ٹک ٹاک، یوٹیوب اور دیگر تمام بڑے سوشل میڈیا پلیٹ فارمس کو استعمال کرنے…
مزید پڑھیں » - 1 جون
کویت میں جنگ کا خطرہ منڈلانے لگا، میزائل اور ڈرون حملوں پر سائرن گونج اٹھے
کویت سٹی: مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان کویتی فوج نے پیر کے روز ملک پر ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ حملوں کے خدشے کے پیش نظر ملک بھر میں خطرے کے سائرن بجائے گئے، جس سے عوام میں…
مزید پڑھیں » - 1 جون
گلوبل تلنگانہ فورم کے حج رضاکارانہ خدمات۔ جدہ قونصلیٹ کی ستائش
ریاض ۔ (پریس نوٹ) گلوبل تلنگانہ فورم کی جانب سے حسب روایت حج 2026 میں بھی رضاکاروں کی حجاج کرام کی شاندار خدمات رہیں۔ صدر گلوبل تلنگانہ فورم کے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق خدمتِ خلق اور جذبۂ ایثار کی روشن مثال پیش کرتے ہوئے گلوبل تلنگانہ فورم (GTF)…
مزید پڑھیں » - مئی- 2026 -31 مئی
44 سال بعد بوفورٹ قلعہ پر پھر اسرائیلی پرچم – گولانی بریگیڈ نے تاریخی مقام پر دوبارہ قبضہ کر لیا
جنوبی لبنان میں واقع بوفورٹ قلعہ پر اسرائیل کی گولانی بریگیڈ نے دوبارہ قبضہ کر لیا ہے اور قلعہ پر اسرائیلی پرچم لہرا دیا گیا ہے۔ 1982 کی پہلی لبنان جنگ کے دوران بھی اسرائیلی فوج نے پہلی مرتبہ اسی قلعہ پر قبضہ کیا تھا۔ اس وقت بھی گولانی بریگیڈ…
مزید پڑھیں » - 31 مئی
حج 2026 کا اختتام : منٰی بستی خالی،مثالی انتظامات۔حجاج مدینہ منورہ کی طرف رواں
کے این واصف دنیا کے بے مثال اجتماع حج سیزن 1447 ہجری بمطابق 2026 کا اختتام۔ سال رواں کا حج مثالی انتظامات کے ساتھ مکمل ہو گیا۔ امسال 18 لاکھ کے قریب حجاج نے مناسکِ حج روحانی ماحول اور پرسکون انداز میں مکمل کیے، اس دوران کسی قسم کی دشواری…
مزید پڑھیں » - 30 مئی
اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کے ساتھ عصمت ریزی، جنسی زیادتی اور جبری لباس اتارنے کے واقعات۔اقوام متحدہ کی رپورٹ میں چونکا دینے والا انکشاف
Social media photo نئی دہلی: اقوام متحدہ کی ایک نئی رپورٹ نے اسرائیل اور اقوام متحدہ کے درمیان ایک بڑا تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے فلسطینی قیدیوں کے خلاف جنسی تشدد اور ہراساں کرنے کے متعدد واقعات کیے جس…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
ایران کا جوابی حملہ، کویت میں موجود امریکی ایئربیس کو بنایا نشانہ
نئی دہلی: بندر عباس پر امریکی حملے کے بعد مغربی ایشیا میں کشیدگی مزید بڑھتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ ایران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے کویت میں واقع امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔پاسداران انقلاب کا دعویٰ ہے کہ اس نے کویت کے علی السالم ایئربیس پر…
مزید پڑھیں » - 28 مئی
“حج زندگی کو بدلنے والا سفر” – میئر لندن صادق خان جنہوں نے امسال نے فریضۂ حج ادا کیا
کے این واصف لندن کے میئر صادق خان نے اس سال فریضہ حج کی سعادت حاصل کی ہے۔ میئر صادق خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ خانہ کعبہ کے آگے کھڑے نظر آ رہے ہیں۔ انھوں نے حج کے ساتھ لندن اور…
مزید پڑھیں »