انٹر نیشنل
- مئی- 2026 -27 مئی
17 لاکھ سے زائد حجاج کرام نے مناسک حج ادا کیے
نئی دہلی ۔سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے اسٹیٹسٹکس نے اعلان کیا ہے کہ حج سنہ 1447ھ (2026ء) سیزن کے لیے حجاج کرام کی مجموعی تعداد 17 لاکھ 7 ہزار 301 رہی ہے جن میں مختلف سرحدی گزرگاہوں کے ذریعے سعودی عرب سے باہر سے آنے والے 15 لاکھ 46…
مزید پڑھیں » - 27 مئی
سعودی عرب سے پاکستان تک عید کی رونقیں، قربانی اور عبادت کا روحانی ماحول – حجاج منیٰ میں شیطان کو کنکریاں مارنے میں مصروف
حیدراباد : اسلامی دنیا میں آج عیدالاضحیٰ مذہبی عقیدت، جوش و خروش اور روحانی جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ سعودی عرب، خلیجی ممالک، انڈونیشیا، ملائیشیا، مصر سمیت دنیا کے مختلف اسلامی ممالک میں مسلمانوں نے نمازِ عید ادا کرنے کے بعد سنتِ ابراہیمیؑ کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کا…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
ہندوستانی حجاج بخیر و عافیت – حج کے رکن آعظم ادا کیا۔ سفیر ہند ڈاکٹر سہیل اعجاز خان
کے این واصف تمام ہندوستانی حجاج کرام عمومی طور پر بخیر و عافیت ہین۔ تمام حجاج آج صبح حج کےرکن آعظم وقوف عرفہ مکمل کیا۔ یہ بات سفیر ہند ڈاکٹر سہیل اعجاز خان نے آج شام اپنے ایک ویڈیو پیام میں بتائی۔ سفیر ہند نے مزید کہا کہ آج…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
لاکھوں فرزندانِ اسلام آج حج کا رکنِ اعظم وقوفِ عرفہ ادا کرنے میدان عرفات میں جمع
کے این واصف آج منگل حج 2026ء کے اہم مرحلے میں وقوف عرفہ کے لیے میدان عرفات میں جمع ہیں۔ جہان انھون حج کا رکن اعظم ادا کیا۔ سال کے 12 ماہ میں صرف ایک دن کے لیے آباد ہونے والا یہ میدان لبیک کی صداؤں سے گونج رہا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
مزدلفہ میں حجاج کی پیدل آمدورفت آسان بنانے کے لیے ٹھنڈی لچک دار سڑک
کے این واصف میدان عرفات سے مزدلفہ جانے کے لیے حجاج کرام کی پیدل آمدورفت کو آسان بنانے کے لیے ایک لچک دار (ٹھنڈی) سڑک تعمیر کی گئی ہے۔ یہ سڑک اپنی نرم اور آرام دہ ساخت کے باعث زائرین کے لیے نہایت مددگار ثابت ہو گی۔ مقدس مقامات…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
حجاج کو اپنوں سے رابطے کے لیے مزدلفہ میں موبائل چارجنگ پوائنٹس کا اہتمام
کے این واصف حج انتظامیہ حجاج کو سہولتین فراہم کرنے اور ان میں مسلسل اضافہ کرنے میں کوشاں رہتا ہے۔ حج مقامات پر عازمین حج کی سہولت کے لیے کئی ترقیاتی منصوبے مکمل کیے گئے ہیں۔ ان میں مزدلفہ میں حجاج کےلیے موبائل چارجنگ پوائنٹس کی تنصیب شامل ہے، تاکہ…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
جنگ بندی کے دوران امریکہ کا ایران پر حملہ – آبنائے ہرمز میں میزائل لانچنگ مراکز اور ایرانی کشتیوں پر حملے
حیدراباد : امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی معاہدے کیلئے اہم مذاکرات جاری ہیں، اسی دوران آبنائے ہرمز کے قریب ایک بار پھر کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔ امریکی فوج نے جنوبی ایران میں ایرانی میزائل لانچنگ مراکز اور بارودی سرنگیں بچھانے کی کوشش کرنے والی ایرانی کشتیوں پر ’’دفاعی…
مزید پڑھیں » - 26 مئی
لبیک اللّٰہم لبیک کی صداؤں سے میدانِ عرفات گونج اٹھا – آج منگل کو حج کا اہم رکن وقوف عرفات ادا کیا جائے گا
جدہ : سعودی عرب میں آج منگل کو حج کا سب سے اہم اور عظیم رکن ’’وقوفِ عرفات‘‘ ادا کیا جارہا ہے، جہاں دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عازمینِ حج میدانِ عرفات میں جمع ہوکر عبادت، دعا اور توبہ و استغفار میں مصروف ہیں۔ اسلامی تعلیمات کے مطابق وقوفِ…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
30 ہزار فٹ بلندی پر تھا طیارہ ۔پائلٹ کو پڑا دل کا دورہ
نئی دہلی: اسپین سے برمنگھم جانے والی جیٹ 2 کی پرواز میں دورانِ سفر اس وقت ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی جب طیارہ 30 ہزار فٹ کی بلندی پر تھا اور پائلٹ کو اچانک دل کا دورہ پڑ گیا۔ یہ واقعہ اسپین کے شہر ٹینیرائف سے برمنگھم جانے والی جیٹ2…
مزید پڑھیں » - 25 مئی
حجاج کو گرمی سے محفوظ رکھنے کے لیے میدان عرفات کے ماحول کو ٹھنڈا رکھنے کے انتظام
کے این واصف میدان عرفات اور مسجد نمرہ کے اطراف ماحول کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے حج سیزن 2026 میں ترقیاتی منصوبے مکمل کیے گئے ہیں۔ شجر کاری، شیڈ اسٹرکچر کے ساتھ بڑی تعداد میں پھوار پھینکنے والے جدید پنکھے نصب ہیں تاکہ وقوف عرفہ کے دوران حجاج کو گرمی…
مزید پڑھیں »