انٹر نیشنل
- مئی- 2026 -13 مئی
سعودی عرب میں تفریحی شعبے کی ریکارڈ ترقی، 320 ملین وزیٹرز۔ ایک دہائی کا کامیاب سفر کا شعبہ سیاحت کو بھی فائدہ
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں تفریحی شعبے نے ایک دہائی سے بھی کم مدت میں غیرمعمولی ترقی ریکارڈ کی ہے۔ واضح رہے کہ ایک عرصہ سے سعودی عرب شعبہ سیاحت کی ترقی پر خصوصی توجہ مرکوز کئے ہوئے ہے۔ تفریحی شعبے کی ترقی کا بالواسطہ تعلق…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
ایران – امریکہ جنگ کا نیا انکشاف _ متحدہ عرب امارات نے بھی خفیہ طور پر ایران کے اہم تیل تنصیبات کو نشانہ بنایا تھا
امریکہ اور اسرائیل کے مشترکہ حملوں کے جواب میں ایران کی جانب سے خلیجی ممالک پر شدید جوابی کارروائیوں کے درمیان اب ایک بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات نے بھی خفیہ طور پر ایران کے اہم تیل تنصیبات کو نشانہ بنایا تھا۔…
مزید پڑھیں » - 12 مئی
حج 2026 – مملکت میں حج ضوابط کی خلاف ورزیوں پر کارروائیاں تیز، متعدد افراد گرفتار
کے این واصف حج 2026 کے لیے عازمین کی آمد کے سلسلہ سے شہر مکہ میں گہماگہمی بڑھ گئی۔ شہر میں رش کی صورتحال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مقامی افراد غیر قانونی طور پر حدود مکہ میں داخل ہونے کوشش کررہے ہیں۔ جس کے سبب سعودی سکیورٹی فورسز حج ضوابط…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
رن وے پر نوجوان طیارے کے انجن میں پھنس گیا، مسافروں میں چیخ و پکار
امریکہ کی ریاست کولوراڈو میں واقع ڈینور انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک ہولناک حادثہ پیش آیا، جہاں رن وے عبور کرنے کی کوشش کرنے والا ایک شخص طیارے کے انجن میں کھنچ کر ہلاک ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق فرنٹیئر ایئرلائنز کا ایک بھاری بھرکم ایئربس اے-321 طیارہ ٹیک آف کی…
مزید پڑھیں » - 11 مئی
ایران کی امن پیشکش ٹرمپ نے ٹھکرا دی – امریکہ میں جنگی حملے کی تیاریاں پھر زیرِ غور
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے پیش کردہ امن معاہدے کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی تجاویز مکمل طور پر ناقابل قبول ہیں، تاہم انہوں نے ان تجاویز کی تفصیلات ظاہر نہیں کیں۔ دوسری جانب ریپبلکن پارٹی کے ایک اہم…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
دوحہ قطر کے قریب بحری جہاز پر ڈرون یا میزائل حملہ – جنگ بندی کے دوران اچانک حملہ سے خلیج میں کشیدگی
مغربی ایشیاء کے سمندری علاقے میں ایک بڑے بلک کیریئر جہاز پر حملے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ برطانوی فوج کے مطابق یہ حملہ قطر کے دارالحکومت دوحہ کے قریب اس وقت ہوا جب ایک تجارتی جہاز بڑی مقدار میں کنٹینرز لے کر سفر کر رہا تھا۔ رپورٹس کے…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
اسکالرشپ – سعودی عرب کی جانب سے دیگر ممالک کے طلبہ کو اسکالرشپ کی پیشکش
ریاض ۔ کے این واصف یونیورسٹیز کی جانب سے مملکت کی جامعات میں غیر ملکی طلباء و طالبات کے لئے داخلے اور اسکالرشپ کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس اعلان سے فائدہ اٹھانے کے خواہشمند اولیاء و طلبہ لنک studyinsaudi.sa پر مزید معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
حج 2026 – حج پرمٹ خلاف ورزی – پیدل مکہ مکرمہ جانے والے 5 غیرملکی گرفتار
کے این واصف حج سیزن 2026ء کے آغاز سے قبل سعودی سیکورٹی نے حج پرمٹ کی لازمی پابندی کا انتباہ دے دی تھا۔ مگر اب بھی لوگ اس خالاف کرتے پکڑے جارہے ہیں۔ حج سیکیورٹی فورسز نے مکہ پرمٹ اور حج ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مکہ مکرمہ میں داخل…
مزید پڑھیں » - 10 مئی
حج 2026 وادی منیٰ میں حجاج کے لیے جدید طرز کی خیمے۔ “خیام کدانہ الخیف” کا کارنامہ
ریاض ۔ کے این واصف عازمین حج کے لیے جدید و مزید سہولتون میں اضافہ کے جاری سلسلہ مین مشاعر مقدسہ و مکہ مکرمہ کے ترقیاتی امور کی ذمہ دار کمپنی “کدانہ” کی جانب سے حج 2026 کے دوران وادی منیٰ میں حجاج کو بہترین رہائشی سہولتوں کی فراہمی کو…
مزید پڑھیں » - 9 مئی
تاریخ رقم- سعودی عرب انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس کی ایگزیکیٹو کمیٹی کا رکن منتخب
کے این واصف سعودی عرب نے انٹرنیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس ( آئی ایف جے) کی ایگزیکٹیو کمیٹی کی رکنیت حاصل کرکے ایک نیا سنگ میل حاصل کیا ہے۔سعودی پریس ایجنسی “ایس پی اے” کے مطابق یہ ایگزیکیٹو کمیٹی آئندہ چار برس کے لیے فیڈریشن کے کام کو لیڈ کرے گی۔…
مزید پڑھیں »