انٹر نیشنل
- اگست- 2022 -14 اگست
مصرکے چرچ میں لگی بھیانک آگ 41 ہلاک 14 زخمی
نئی دہلی: مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ایک چرچ میں اتوار کو لگنے والی آگ کے نتیجے میں 41 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ 14زخمی ہوگئے۔ حکام نے بتایا کہ آگ دارالحکومت کے شمال مغربی محنت کش طبقہ کے ضلع امبابا کے چرچ میں لگی۔ آگ لگنے کی وجہ فوری…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
یروشلم کے پرانا شہر میں بس پر اندھا دھند فائرنگ
حیدرآباد_ 14 اگست ( اردولیکس ڈیسک) اسرائیل کے دارالحکومت یروشلم میں بندوق برادروں نے بس پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ حملہ آوروں کی اندھا دھند فائرنگ سے 7 افراد شدید زخمی ہو چکے ہیں۔ یروشلم کے پرانا شہر میں مسافروں سے بھری…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
سلمان رشدی پرحملہ کرنے والے نوجوان کا جرم قبول کرنے سے انکار
نئی دہلی: ملعون مصنف سلمان رشدی پرحملہ کے الزام میں گرفتار لبنانی نوجوان ہادی مطر نے امریکی عدالت میں اعتراف جرم سے انکار کر دیا ۔ عدالت میں 24 سالہ ملزم کی جانب سے پیش ہونے والے وکیل نے سماعت کے دوران اس کی طرف سے بے قصور ہونے درخواست…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
کھلونے میں چھپا کر لایا گیا لاکھوں روپے کا سونا حیدرآباد ایرپورٹ پر پکڑا گیا
حیدرآباد: کھلونے میں چھپاکرسونے کی اسمگلنگ کرنے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے شہرحیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر کسٹم کے عہدیداروں نے ایک مسافر کے پاس سے اس سونے کو ضبط کرلیا۔یہ مسافر فلائٹ نمبر 6E 025 کے ذریعہ حیدرآباد پہنچا تھا۔وہ کھلونے کے بولٹس میں سونے کو چھپا…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
حجراسود کی جدید ٹکنالوجی کے ذریعہ صاف صفائی
ریاض ۔ کے این واصف خانہ کعبہ کی دیوار میں جڑا حجر اسود ایک ایسا مقدس پتھر ہے جس کا ہر روز ہزاروں افراد بوسہ لیتے ہیں۔ یہ سلسلہ دن کے 24 گھنٹے، مہینے کے 30 دن اور سال کے 12 مہینے جاری رہتا ہے۔ اس کی دیکھ ریکھ اور…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
گستاخ سلمان رشدی کی حالت تشویشناک _ جگر متاثر ہونے کا انکشاف
حیدرآباد _ 13 اگست ( اردولیکس) گستاخ مصنف سلمان رشدی کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے جس پر گزشتہ روز امریکہ میں ایک لکچر کے دوران حملہ ہوا تھا۔ سلمان رشدی اس وقت وینٹی لیٹر پر زیر علاج ہے اور ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اس کا جگر مکمل طور…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
سلمان رشدی کے خلاف بانی اسلامی جمہوریہ ایران آیت اللہ خمینی نے جاری کیا تھا قتل کا فتویٰ
نئی دہلی: ملعون مصنف سلمان رشدی کے خلاف 80 کی دہائی میں شیطانی کلمات کے نام سے اہانت آمیز کتاب کے تحریر کرنے پر بانی اسلامی جمہوریہ ایران آیت اللہ روح اللہ خمینی نے قتل کا فتویٰ جاری کیا تھا۔سلمان رشدی کی کتاب ’ سیٹینک ورسز‘ پر ایران میں 1988…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
بریکنگ نیوز- گستاخ مصنف سلمان رشدی پر امریکہ میں قاتلانہ حملہ
نئی دہلی: گستاخ مصنف سلمان رشدی کو جمعہ کو امریکہ کے شہر نیویارک میں ایک تقریب کے دوران گردن میں چھرا گھونپ دیا گیا۔ 75 سالہ ملعون مصنف کی تحریریں ماضی میں دھمکیوں کا باعث بنی ہیں۔ نیویارک اسٹیٹ پولیس نے چاقو مارنے کی تصدیق کی اور کہا کہ سلمان…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
سعودی عرب میں کام کرنے کیلئے پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ لازمی۔ تازہ احکامات جاری
عرفان محمد جدہ: سعودی عرب میں کام کرنے کے خواہاں تمام ہندوستانیوں کو پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ پیش کرنا پڑے گا۔ ممبئی میں سعودی عرب کے قونصل خانہ نے ٹراویل ایجنٹس سے کہا ہے کہ وہ کسی بھی ایمپلائمنٹ ویزا انڈارسمنٹ کے لئے پولیس کلیئرنس سرٹیفکیٹ داخل کریں۔ نئے قاعدہ پر…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
مایہ ناز ٹینس کھلاڑی سیرینا ولیمس نے کیا ریٹائرڈ منٹ کا اعلان
نئی دہلی: امریکہ کی مایہ ناز ٹینس کھلاڑی سیرینا ولیمس نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ انھوں نے میگزین ’ووگ‘ کے ستمبر شمارہ کے کورپیج پر آنے کے بعد ایک انسٹاگرام پوسٹ کیا ہے جس میں انتہائی جذباتی انداز میں ریٹائرمنٹ کا پیغام لکھا ہے۔ 40 سالہ ٹینس اسٹار…
مزید پڑھیں »