انٹر نیشنل
- اپریل- 2026 -12 اپریل
جنگ میں 3 ہزار سے زائد شہری ہلاک – ایرانی حکومت کی جانب سے سرکاری اعداد و شمار جاری
ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ تقریباً چالیس دنوں کے دوران امریکہ اور اسرائیل کی مشترکہ فضائی کارروائیوں میں 3,375 شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایرانی حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 2,875 مرد اور 500 خواتین شامل ہیں۔ ایران کے فارنزک میڈیسن ادارے کے سربراہ…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
امام کعبہ کا سوشل میڈیا پر افواہیں اور غیر مصدقہ معلومات پھیلانے کے خلاف انتباہ
ریاض ۔ کے این واصف سوشیل میڈیا کے ذریعہ غیر مصدّقہ اطلاعات پر مشتمل افواہیں پھیلانا ایک عام مشغلہ ہوگیا ہے۔ خصوصاً جب دنیا سنگین حالات سے گزر رہی ہیں افواہین معاشرے کے لیے شدید نقصان دہ ثابت ہوتی ہیں۔ اس سلسلہ میں حرم مکی کے امام شیخ صالح…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
"جو کبھی دھمکیاں دیتا تھا آج خوفزدہ ہے: اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو
نئی دہلی: ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی ناکامی پر اسرائیل کے وزیرِاعظم نتن یاہو نے ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے جوہری اور بیلسٹک میزائل پروگرام کو روکنے کی کوششوں میں انہیں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایران نے غزہ…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
امریکہ ،ایرانی وفد کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا: ایران
نئی دہلی: اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں ایرانی وفد کی قیادت کرنے والے محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ مذاکرات سے پہلے ہی انہوں نے اس بات پر زور دیا تھا کہ کامیاب بات چیت کے لیے سنجیدہ نیت اور مضبوط ارادہ ضروری ہوتا ہے۔ تاہم…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
ایران اور امریکہ بات چیت ناکام ہونے کے بعد ڈونالڈ ٹرمپ کا سخت بیان
ایران سے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد امریکہ کے ممکنہ اقدامات پر عالمی سطح پر تشویش بڑھ گئی ہے۔ اس دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک میڈیا رپورٹ شیئر کی، جس میں ایران کے خلاف بحری ناکہ بندی کے امکان کا ذکر کیا گیا…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
کیا دوبارہ جنگ بھڑک اٹھے گی؟
نئی دہلی: امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں۔ 21 گھنٹے تک جاری رہنے والی بات چیت میں دونوں ممالک کے درمیان کوئی معاہدہ طے نہیں پا سکا جس کے باعث آنے والے دنوں میں کیا حالات پیدا ہوں گے اس پر تشویش بڑھ گئی ہے۔…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
ایسے مطالبات کئے گئے جو جنگ کے ذریعہ بھی حاصل نہیں کئے جاسکتے تھے۔ ایران
نئی دہلی: امریکہ اور ایران کے درمیان امن مذاکرات ناکام ہو گئے۔ امریکہ کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران نے ان کی شرائط قبول نہیں کیں اسی وجہ سے کوئی معاہدہ طے نہیں پا سکا۔ تاہم ایران نے الزام لگایا کہ امریکہ کی بے معنی…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
جوہری مؤقف پر ڈٹ گیا ایران – اسلام آباد بات چیت ناکام ہونے کے بعد ایرانی وفد واپس روانہ
ایران اور امریکہ کے درمیان پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے اہم مذاکرات بغیر کسی معاہدے کے ختم ہوگئے۔ تقریباً 21 گھنٹوں تک جاری رہنے والی بات چیت کے باوجود دونوں ممالک کے درمیان بنیادی اختلافات برقرار رہے، جس کے باعث پیش رفت ممکن نہ ہوسکی۔ ایرانی وزیرِ…
مزید پڑھیں » - 12 اپریل
اسلام آباد مذاکرات ناکام: 21 گھنٹے کی بات چیت بے نتیجہ- امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں وفد واپس امریکہ روانہ
اسلام آباد: پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان جاری امن مذاکرات ناکام ہو گئے۔ طویل دورانیے تک جاری رہنے والی ان بات چیت کو اچانک ختم کرتے ہوئے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں وفد واپس روانہ ہو گیا۔ کئی گھنٹوں تک…
مزید پڑھیں » - 11 اپریل
ایران-امریکہ امن مذاکرات کا 5گھنٹے تاخیر سے آغاز – اسلام آباد میں تاریخی بات چیت
اسلام آباد: دنیا بھر کی توجہ کا مرکز بننے والی ایران اور امریکہ کے درمیان اہم امن مذاکرات پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں شروع ہو گئے ہیں۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ دونوں ممالک کے درمیان طے شدہ شرائط کے باعث مذاکرات مقررہ وقت سے تقریباً…
مزید پڑھیں »