انٹر نیشنل
- اپریل- 2026 -15 اپریل
ایران کے ساتھ جنگ اختتام کے قریب۔ڈونالڈ ٹرمپ
نئی دہلی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ اپنے اختتام کے قریب ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو اپنے ملک کی تعمیر نو میں 20 سال لگیں گے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی آزادی کی حمایت…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
روہنگیا مہاجرین کی کشتی سمندر میں الٹ گئی – بنگلہ دیش سے ملائیشیا جانے والے 250 افراد لاپتہ، بچوں سمیت کئی زندگیاں داؤ پر
انڈمان سمندر میں ایک خوفناک حادثہ پیش آیا ہے جہاں روہنگیا مہاجرین اور بنگلہ دیشی شہریوں کو لے جانے والی ایک کشتی ڈوب گئی۔ اس سانحہ میں تقریباً 250 افراد لاپتہ ہوگئے ہیں ، جن کی تلاش کے لیے سمندر میں بڑے پیمانے پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ لاپتہ…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
حج 2026 – داخلی عازمین کے لیے رجسٹریشن کے دوسرے مرحلے کا آغاز۔پہلا حج کرنے والے اہل
ریاض ۔ کے این واصف حج سیزن 2026 کے لیے سعودی وزارت حج و عمرہ نے امسال داخلی عازمین کی حج رجسٹریشن کے دوسرا مرحلہ کا سنیچر 18 اپریل (یکم ذوالقعدہ) سے شروع کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ مرحلہ ان شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کےلیے ہے…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
چین کی امریکہ کو سخت وارننگ
نئی دہلی: چین نے امریکہ کو سخت وارننگ دی ہے کہ وہ ایران کے ساتھ اس کے دوطرفہ تعلقات میں مداخلت نہ کرے۔ اسی سلسلے میں اس نے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کے امریکہ کے فیصلے پر شدید تنقید کی۔ چین کے وزیر دفاع ایڈمرل ڈونگ جون نے…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
ایران کو 270 ارب ڈالر کا نقصان — جنگی حملوں نے معیشت ہلا کر رکھ دی
تہران — ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کے نتیجے میں ہونے والے مجموعی جنگی نقصانات کا تخمینہ تقریباً 270 ارب ڈالر تک پہنچ گیا ہے، جو ہندوستانی کرنسی میں تقریبا 2لاکھ 50ہزار کروڑ روپے یوتے ہیں جسے حالیہ برسوں میں ہونے والے بڑے…
مزید پڑھیں » - 14 اپریل
جنگ بندی کی گھڑی قریب -امریکہ اور ایران کے درمیان دوسرے دور کی بات چیت کا امکان
اسلام آباد/واشنگٹن/تہران — امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کے امکانات ایک بار پھر روشن ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دونوں ممالک گزشتہ ہفتہ اسلام آباد میں ابتدائی بات چیت کے بعد دوبارہ مذاکرات پر آمادہ دکھائی دے رہے ہیں، اگرچہ پہلا دور کسی امن معاہدے…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
آبنائے ہرمز کا محاصرہ شروع… ایران کو ٹرمپ کی ایک اور وارننگ
نئی دہلی: امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔ ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز کو بلاک کرنے کے اعلان کے بعد امریکی بحریہ نے ایران کی بندرگاہوں کی طرف جانے اور وہاں سے آنے والی تمام کشتیوں کو روکنا شروع کر دیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
حج سیزن 2026 – مکہ مکرمہ میں داخلے کے لیے 25 شوال المکّرم سے پرمٹ لازمی
ریاض ۔ کی این واصف حج انتظامات میں سہولت کی خاطر ایام حج کی ابتداء سے بہت قبل حدود مکہ میں عام داخلہ پر پابندی عائد کردی جاتی ہے۔ اس سلسلہ میں امسال وزارت داخلہ نے 25 شوال المکّرم 1447ھ سے مکہ پرمٹ پر عملدر آمد کا آغاز کر دیا…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
اگر ہمارے بندگاہوں کو خطرہ ہوا تو خلیج کا کوئی بھی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گا، آبنائے ہرمز بند کرنے ٹرمپ کی دھمکی پر ایران کا سخت رد عمل
نئی دہلی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز کو بند کرنے کے اعلان پر ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ اگر ہمارے بندرگاہ خطرے میں ڈالے گئے تو خلیج کا کوئی بھی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گا۔ ہرمز میں جہازوں پر امریکی پابندی…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
ایران پر پھر حملہ کرنے تیاری کررہے ہیں اسرائیل اور امریکہ
امریکہ–ایران مذاکرات ناکام، مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے بادل منڈلانے لگے امریکہ اور ایران کے درمیان امن مذاکرات کی ناکامی کے بعد مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر سلگتی ہوئی چنگاری بن گیا ہے۔ خطے میں ایسی غیر یقینی صورتحال پیدا ہو گئی ہے کہ کسی بھی لمحے کچھ بھی…
مزید پڑھیں »