انٹر نیشنل
- اپریل- 2026 -9 اپریل
اس جنگ میں امریکہ اور اسرائیل کی شکست ہوئی۔ روسی وزارت خارجہ ترجمان
نئی دہلی: روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا کے مطابق اس جنگ میں امریکہ اور اسرائیل کی شکست ہوئی ہے۔ انھوں نے کہا ہے کہ 28 فروری کو ایران پر کئے گئے یکطرفہ حملہ میں دونوں (امریکہ و اسرائیل) کی قریبی شکست ہوئی ہے۔ انھوں نے اسپوتنک ریڈیو…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
پاکستان پر ہمیں اعتماد نہیں: اسرائیلی سفیر
نئی دہلی: امریکہ اور ایران کے درمیان طے پانے والی جنگ بندی سے متعلق مذاکرات میں پاکستان کے کردار پر اسرائیل نے شبہ ظاہر کیا ہے۔ اس نے کہا ہے کہ اسے اسلام آباد کی ثالثی پر کوئی اعتماد نہیں۔ بھارت میں اسرائیل کے سفیر رووین آزار نے ایک…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
40 دن بعد مسجدِ اقصیٰ کے دروازے کھلے مگر پابندیوں کا حصار برقرار – فجر کی نماز ادا ؛ لیکن آزادی محدود
40 دن تک بند رکھنے کے بعد اسرائیلی حکام نے مسجد اقصی اور کو دوبارہ نمازیوں کے لیے کھول دیا، جہاں جمعرات کی صبح فجر کی نماز بھی ادا کی گئی ۔اسرائیلی پولیس کے مطابق نئی سکیورٹی ہدایات کے تحت مقدس مقامات کو کھولا گیا ہے، جبکہ پرانے شہر…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
ایران کو اسلحہ فراہم کرنے والے ممالک پر 50 فیصد ٹیرف۔ ٹرمپ کی وارننگ
نئی دہلی: ایران کے ساتھ جنگ بندی کے بعد ٹرمپ نے ایک بار پھر تازہ انتباہ جاری کیا ہے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ جو ممالک تہران کو ہتھیار فراہم کریں گے ان پر 50 فیصد ٹیرف (محصول) عائد کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ جو ممالک ایران…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
لبنان پر حملوں کے خلاف آبنائے ہرمز بند کرنے ایران کی دھمکی: اسرائیل کے حملے جاری رہے تو جنگ بندی ختم کرنے کا انتباہ
اسرائیل کی جانب سے لبنان میں جاری حملوں اور مبینہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے بعد خطے میں کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے، جبکہ ایران نے سخت ردعمل دیتے ہوئے آبنائے ہرمز سے گزرنے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی حکام نے واضح…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
لبنان پر اسرائیل کا قیامت خیز حملہ : 10 منٹ میں 100 فضائی حملے، 100سے زائد شہید ، یہودی ملک کی جنگ بندی کی خلاف ورزی
اسرائیل نے لبنان پر انتہائی شدید فضائی حملے کرتے ہوئے صرف 10 منٹ کے اندر ملک کے مختلف علاقوں پر تقریباً 100 ایئر اسٹرائیکس کیں، جس کے نتیجے میں 100 افراد کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں۔ اور 500سے زائد زخمی ہیں حملوں کے بعد متاثرہ علاقوں میں افراتفری…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
ایران کو چند منٹوں میں تباہ کرنے کی صلاحیت تھی لیکن ٹرمپ نے رحم کیا: امریکی وزیر دفاع
نئی دہلی: امریکہ کے وزیر دفاع پیٹے ہیگسیتھ نے اعلان کیا ہے کہ ایران پر ‘آپریشن ایفک فیوری’ کامیاب رہا۔ انہوں نے کہا کہ ایران کی نئی حکومت نے یہ سمجھا کہ مشکل حالات کے مقابلے میں معاہدہ ہی سب سے بہتر راستہ ہے چونکہ ان کے پاس کوئی…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
مکہ میوزیم میں 13ویں صدی ہجری کے قرآن کریم کے نایاب نسخے کی نمائش
ریاض ۔ کے این واصف زائرین کی معلومات اور ٹورایزم ڈیولپمنٹ کے نکتہ نظر سے سعودی عرب میں تاریخی اہمیت کے حامل مقامات وغیرہ کے فروغ پر کافی توجہ دی جارہی ہے۔ مکہ مکرمہ کے قرآن کریم میوزیم میں 13ویں صدی ہجری کا ایک انتہائی نایاب قرآن کا نسخہ…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
حج سیزن 2026: مکہ مکرمہ میں داخلے کے لیے “نسک” کارڈ لازمی – عازمین متوجہ ہوں
ریاض ۔ کے این واصف حجاج کی سہولت اور مشاعرِ مقدسہ میں غیر قانونی افراد پر کنٹرول کے لیے سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ اور مقدس مقامات میں داخلے کے لیے “نسک” کارڈ لازمی ہے۔ یہ وہ آفیشل ڈاکومنٹ ہے جو عازمین حج…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
کیا ہے ایران کا 10 نکاتی منصوبہ!
نئی دہلی/ آخر کار ایران اور امریکہ، اسرائیل کے درمیان 40 روز سے جاری کشیدگی عارضی جنگ بندی کے طور پر فی الحال ختم ہوگئی ہے۔ اب متحارب ممالک دو ہفتے تک ایک دوسرے پر کسی طرح کا حملہ نہیں کریں گے اور اس دوران جنگ بندی سے متعلق پیش…
مزید پڑھیں »