انٹر نیشنل
- اپریل- 2026 -8 اپریل
ایران پر جنگ غیر منصفانہ۔ شہریوں کو نشانہ بنانا جنگی جرم: پوپ فرانسس
نئی دہلی: ویٹیکن کے روحانی پیشوا پوپ ليو نے اس بات پر زور دیا ہے کہ پوری ایرانی قوم کو دھمکی اور خطرے میں ڈالنا ناقابل قبول ہے ۔ انہوں نے واضح کیا کہ سویلین بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانا بین الاقوامی قانون کی صریح خلاف ورزی ہے جبکہ…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
ایران میں موجود ہندوستانی شہریوں کے لیے نئی ہائی الرٹ ایڈوائزری
نئی دہلی: مرکزی حکومت نے ایران میں مقیم بھارتی شہریوں کے لیے ایک اور ہائی الرٹ ایڈوائزری جاری کی ہے۔ شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ فوری طور پر ایران سے باہر نکلیں۔اس حوالے سے ایران میں بھارتی سفارتخانہ نے چہارشنبہ کے روز اپنی آفیشل ایکس پیج…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
جنگ بندی کے بعد تیل کی قیمتوں میں واضح کمی
نئی دہلی: امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں میں واضح کمی دیکھی گئی،جبکہ دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں مثبت رجحان سامنے آیا۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ کی قیمت تقریباً 13 فیصد کم ہو کر 94.80 ڈالر…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
جنگ بندی معاہدہ پر اسرائیل نے کیا کہا
نئی دہلی ۔ اسرائیلی وزیراعظم بنجامن یتن یاہو نے امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان کیا ہے تاہم انہوں نے واضح کیا کہ اس معاہدے کا اطلاق لبنان پر نہیں ہوتا۔ نیتن یاہو کے دفتر نے اس…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
یہ جنگ کے اختتام کی علامت نہیں، ہماری انگلیاں اب بھی ٹریگر پر ہیں : سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای
امریکہ اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا ہے، تاہم ایران نے واضح کیا ہے کہ یہ جنگ کے خاتمے کا اعلان نہیں ہے۔ ایران کے سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای نے جنگ بندی کے اعلان کے بعد اپنے بیان میں کہا…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
ایران اور امریکہ اپنے اتحادیوں کے ساتھ فوری جنگ بندی پر متفق ہو گئے : وزیر اعظم پاکستان
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور ریاستہائے متحدہ امریکہ اپنے اتحادیوں کے ساتھ فوری جنگ بندی پر متفق ہو گئے ہیں، جو لبنان سمیت تمام مقامات پر فوری طور پر نافذ العمل ہو گئی ہے ۔وزیر اعظم نے اپنے بیان میں…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
ایران نے بھی دو ہفتہ کی جنگ بندی سے کرلیا اتفاق -پاکستان کی ثالثی رنگ لائی – جمعہ کو اسلام آباد میں امریکہ اور ایران کے درمیان ہوگی بات چیت
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان ایک بڑی سفارتی پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ایران اور امریکہ کے درمیان دو ہفتوں کی عارضی جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ہے، جسے خطے میں ممکنہ بڑی جنگ کے خطرات کو ٹالنے کی اہم کوشش قرار دیا جا رہا…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
ہرمز پر جنگ ٹل گئی؟ ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران کو دو ہفتہ کی مزید مہلت دے کر بڑا یوٹرن لے لیا – کہا پاکستان کی مداخلت پر ایران کے خلاف روک دی کاروائی
آبنائے ہرمز کو کھولنے کے معاملے پر امریکہ نے ایران کو دی گئی مہلت میں توسیع کر دی ہے۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران کو مزید دو ہفتوں کی مہلت دیتے ہوئے ممکنہ فوجی کارروائی کو فی الحال روکنے کا اعلان کیا ہے۔ ٹرمپ کے مطابق یہ فیصلہ…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
ایران میں مقیم ہندوستانی شہریوں کیلئے حکومت ہند کی اہم ایڈوائزری
نئی دہلی: آج رات ایران پر بڑے حملے کیے جانے کے بارے میں امریکہ کے صدر ٹرمپ کی حالیہ وارننگ سب کو معلوم ہے۔ اس پس منظر میں ایران میں موجود بھارتی شہریوں کے لیے مرکزی وزارت خارجہ نے ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔ تازہ حالات کے پیش نظر…
مزید پڑھیں » - 7 اپریل
ایران کا بڑا اعلان: امریکہ سے تمام روابط منقطع، ہرمز بحران پر جنگ کے بادل گہرے
آبنائے ہرمز کو مکمل طور پر کھولنے کے لئے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے دی گئی مہلت ختم ہونے کے قریب پہنچنے کے ساتھ ہی ایران نے ایک اہم فیصلہ لیتے ہوئے امریکہ کے ساتھ جاری امن مذاکرات کے دروازے بند کر دیے ہیں۔ ایران کے سرکاری…
مزید پڑھیں »