انٹر نیشنل
- اکتوبر- 2026 -15 اکتوبر
امریکہ میں ہندو مندر پر اجتماعی فائرنگ کی سازش ناکام، 19 سالہ نوجوان گرفتار
امریکہ میں ہندو مندر پر اجتماعی فائرنگ کی سازش ناکام، 19 سالہ نوجوان گرفتار حیدرآباد، 15 اکتوبر (اردو لیکس ڈیسک) امریکہ کی ریاست الینوائے کے شہر ارورا میں واقع سری وینکٹیشور مندر پر اجتماعی فائرنگ کی مبینہ سازش کو پولیس نے ناکام بناتے ہوئے 19 سالہ نوجوان الیگزینڈروس پاپوراکیس…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
آذربائیجان میں حجاب پر پابندی۔ طالبات اور لیڈرٹیچرس کو کلاس روم سے باہر نکالنے پر احتجاج
نئی دہلی: 96 فیصد مسلم آبادی والے ملک آذربائیجان کی حکومت نے اسکولوں میں حجاب پہننے پر سخت پابندی عائد کر دی ہے۔ حجاب پہن کر آنے والی طالبات کو کلاس روم سے باہر نکالا جا رہا ہے۔ اس کے خلاف طالبات نے احتجاجی مظاہرے بھی شروع کر دیے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 14 اکتوبر
سعودی عرب پر نئے حملے_چھ میزائل اور پانچ ڈرونز تباہ، ریاض میں ملبہ گرنے سے چار افراد زخمی۔ صورتِ حال ہنوز تشویش ناک
کے این واصف مملکت سعودی عرب میں حوثیوں کے حملون سے صورتِ حال ہنوز تشویش ناک بنی ہوئی ہے۔ سعودی فضائی دفاعی نظام نے منگل اور بدھ کی صبح مملکت میں مختلف اہداف پر حوثی ملیشیا کی جانب سے داغے جانے والے کروز، بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز کو انٹرسیپٹ کرکے…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
عمرہ زائرین کیلئے بھی حکومت ہند کی اہم ایڈوائزری
نئی دہلی: سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہندوستانی قونصل جنرل نے بھی پروازوں میں جاری رکاوٹوں کے پیشِ نظر ایک ایڈوائزری جاری کی ہے۔ قونصل خانے نے خاص طور پر عمرہ زائرین کو ہدایت دی ہے کہ وہ جدہ اور مدینہ کے راستے سفر کرتے وقت اپنی متعلقہ…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
سعودی عرب: ہندوستانی شہریوں کیلئے حکومت ہند کی اہم ایڈوائزری۔وطن واپس ہونے والوں کیلئے ضروری اطلاع
ریاض: سعودی عرب میں مقیم ہندوستانی شہریوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ پُرسکون اور چوکس رہیں اور فضائی حملے کی صورت میں گھروں یا محفوظ مقامات کے اندر رہیں۔ ریاض میں ہندوستانی سفارت خانے نے آج یہ ہدایت جاری کرتے ہوئے ہندوستانی برادری کی مدد کے لیے 24…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
مشّیت ایزدی کچھ اور تھی۔ مدینہ کا مسافر ملک عدم کے سفر پر چلاگیا۔ تقدیر کے آگے تدبیر بے بس
ریاض/انسان سوچتا کچھ ہے اور ہوتا کچھ اور ہے۔ مشیّت الہٰی کے آگے انسان کی تدبیر بے بس ہے۔ ایسا ہی کچھ معاملہ حیدرآباد کے مہدی پٹنم سے تعلق رکھنے والے 46 سالہ سعودی برٹش بینک کے شعبہ آئی ٹی (IT) سے تعلق رکھنے والے محمد یوسف علی کے ساتھ…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
سعودی پر حوثی حملے۔ دنیا بھر کے زائرین کی سلامتی کو خطرہ۔ اسلامی رہنماؤں کی مذمت
کے این واصف سعودی عرب پر حوثیون کے حملے حرمین شریفین اور دنیا بھر سے آنے والے زائرین کی امن و سلامتی ایک گمبھیر مسئلہ ہے جس کی بنا پر مسمانون میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔ اس سلسلہ میں سعودی عرب کے وزیر برائے اسلامی امور رہنمائی عبداللطیف آل…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
حوثی حملوں سے سعودی عرب میں کھلبلی؟ شہزادہ محمد بن سلمان کی نقل و حرکت خفیہ، مختلف محلات میں منتقلی کی اطلاعات
سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے حملوں میں شدت، شہزادہ محمد بن سلمان کی نقل و حرکت خفیہ رکھنے کی اطلاعات سعودی عرب پر حوثی باغی گزشتہ ایک دہائی کے دوران بے مثال شدت کے ساتھ حملے کر رہے ہیں، جس کے باعث سعودی حکومت کی سکیورٹی تشویش میں…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
نیپال میں پھر اچانک سیلاب – کئی مکانات اور دو پل بہہ گئے
نیپال کے وسطی علاقے میں اتوار کو دریا میں اچانک شدید سیلاب آنے سے کئی مکانات اور بنیادی سہولتوں کو نقصان پہنچا۔ حکام نے دریا کے کنارے اور زیریں علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت دی ہے۔ حکام کے مطابق اس واقعہ میں…
مزید پڑھیں » - 12 اکتوبر
سعودی عرب کے دمام ایئرپورٹ پر حوثیوں کا میزائل حملہ، ریاض ایئرپورٹ پر بھی دوسری مرتبہ حملہ، ایک شخص ہلاک
حیدراباد – 12اکتوبر ( اردو لیکس ڈیسک) سعودی عرب کے دمام میں واقع شاہ فہد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اتوار کی نصف شب حوثی باغیوں نے میزائلوں سے حملہ کیا۔ حملے میں ہوئے نقصانات کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ دوسری جانب ریاض کے شاہ خالد بین الاقوامی…
مزید پڑھیں »