جنرل نیوز
- جولائی- 2026 -2 جولائی
جناب محمد احمد الدین خان صاحب کا انتقال
حیدرآباد ۔جناب محمد احمد الدین خان صاحب ولد جناب محمد شرف الدین خان، وظیفہ یاب محکمہ واٹر سپلائی اینڈ سیوریج بورڈ حیدرآباد کا مختصر سی علالت کے باعث آج انتقال ہوگیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ جامع مسجد قادریہ مراد نگر میں آج بروزِ چہار شنبہ بتاریخ یکم جولائی ،بعد…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
نظام آباد کے ہر حلقہ میں ایس آئی آر ہیلپ ڈیسک کا قیام
خصوصی فہرست رائے دہندگان جامع نظر ثانی (SIR)ووٹرس کی نظر کیلئے نظام آباد میں ہر حلقہ میں ہیلپ ڈیسک کا قیام ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر و ضلع کلکٹر ایلاتر پاٹھی نے ہیلپ ڈیسک سنٹر کا اچانک معائنہ کیا۔ عوام سے استفادہ حاصل کرنے کی اپیل نظام آباد:یکم /جولائی(اردو لیکس) ڈسٹرکٹ…
مزید پڑھیں » - 1 جولائی
ایم پی جے تلنگانہ کی کوششوں سے ایک مسلم قیدی کی رہائی
حیدرآباد ۔سید یوسف آفس سیکریٹری ایم پی جے تلنگانہ کے بموجب مومنٹ فار پیس اینڈ جسٹس (MPJ) تلنگانہ کی کوششوں اور تعاون سے ایک مسلم قیدی کی محبوب نگر جیل سے رہائی عمل میں آئی جو ایک سڑک حادثہ کے مقدمے میں ماخوذ تھا۔ ایم پی جے تلنگانہ کی…
مزید پڑھیں » - جون- 2026 -30 جون
ماجد راشد میر ڈائریکٹر جنرل اے پی جے عبدالکلام ویلفیئر سوسائٹی جموں وکشمیر ڈیویژن مقرر
ماجد راشد میر ڈائریکٹر جنرل اے پی جے عبدالکلام ویلفیئر سوسائٹی جموں وکشمیر ڈیویژن مقرر حیدرآباد 30/جون (پریس نوٹ) جناب محمد سراج الدین قادری کوآرڈینیٹر ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام ویلفیئر سوسائٹی حیدرآباد نے اپنے ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ جناب ماجد راشد میر کو جموں وکشمیر ڈیویژن کے…
مزید پڑھیں » - 30 جون
بودھن میونسپل کوآپشن ممبران کا انتخاب – مجلس کا بائیکاٹ
بودھن میونسپل کوآپشن ممبران کا انتخاب ضلع کلکٹر کی نگرانی میں شفاف انتخابی عمل ڈنڈو سنگرام، مسولا لکشمی، محمد عمران اور رافعہ بیگم کو آپشن ممبر س منتخب۔مجلس کے کونسلروں نے انتخابی عمل کا بائیکاٹ کیا نظام آباد: 30/ جون(اردو لیکس) بودھن میونسپل کوآپشن ممبران کا انتخابی عمل منگل کو…
مزید پڑھیں » - 30 جون
حکومت اقلیتی خواتین کو معاشی طور پر مستحکم اور خود کفیل بنانے کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے : محمد علی شبیر
حکومت اقلیتی خواتین کو معاشی طور پر مستحکم اور خود کفیل بنانے کیلئے عملی اقدامات کر رہی ایس آئی آر میں لازمی طور پر حصہ لینے کی مسلمانوں کو حکومت تلنگانہ کے مشیر محمد علی شبیر کی تلقین نظام آباد 30 /جون (اردو لیکس) تلنگانہ حکومت اقلیتی خواتین کو…
مزید پڑھیں » - 30 جون
مولانا سلمان ندوی صاحبؒ کے انتقال پر مولانا سید تقی رضا عابدی کا اظہار تعزیت
حیدرآباد ۔مولانا سید تقی رضا عابدی (تقی آغا) نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ جناب مولانا سلمان ندوی صاحبؒ کے انتقال کی خبر نہایت رنج و الم کے ساتھ موصول ہوئی۔ وہ حق گوئی، بے باکی اور جرأتِ اظہار کے مجاہد تھے۔ ملتِ اسلامیہ میں ان کا علمی،…
مزید پڑھیں » - 30 جون
’’اردواصناف سخن گوئی‘‘ کا دوبارہ آغاز۔5 جولائی کو اجلاس – اہل ذوق حضرات شرکت کی خواہش
حیدرآباد (پریس نوٹ) انجمن ریختہ گویان حیدرآباد کے زیراہتمام منعقدہ کامیاب ادبی پروگرام ’’اصنافِ سخن گوئی‘‘ کے سلسلے کا ایک بار پھر5/جولائی بروز اتوار صبح11 بجے تا ایک بجے دن بمقام صفدریہ گرلز ہائی اسکول، نزد مسجد عزیزیہ ہمایوں نگر میں دوبارہ آغاز ہونے جارہا ہے جس کا موضوع “قطعہ…
مزید پڑھیں » - 30 جون
خانہ پور میونسپلٹی کے وائس چیئرمین شعیب حسین شدید بارش کے بعد عوامی خدمت میں مصروف
خانہ پور۔ خانہپور میونسپلٹی کے وائس چیئرمین شعیب حسین نے خانہ پور ٹاؤن میں شدید بارش کے بعد 6 ویں وارڈ میں پیدا ہونے والے مسائل کا شخصی طور پر خود معائنہ کیا۔ سڑکوں پر بارش کا پانی جمع ہوا دیکھ کر انہوں نے میونسپل افسران کو الرٹ کیا اور…
مزید پڑھیں » - 29 جون
تزکیۂ نفس کے بغیر نہ کردار سنورتا ہے، نہ معاشرہ بنتا ہے،مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب
تزکیۂ نفس کے بغیر نہ کردار سنورتا ہے، نہ معاشرہ بنتا ہے،مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری کا خطاب حیدرآباد، 29 جون (پریس ریلیز): تلنگانہ اسٹیٹ حج ہاؤز، نامپلی، حیدرآباد کے خطیب و امام، مولانا مفتی ڈاکٹر حافظ محمد صابر پاشاہ قادری نے "روح اور نفس کی حقیقت”…
مزید پڑھیں »