جنرل نیوز
- دسمبر- 2023 -2 دسمبر
بہن اصفیہ انم سٹی پریسیڈنٹ جی آئی او حیدرآباد منتخب، 11رکنی مجلس شوریٰ کا اعلان
جی آئی او شہر حیدرآباد کے تنظیمی انتخابات برائے سال 2024، ناظم شہر جماعت اسلامی ہند حیدرآبادڈاکٹر محمد مبشر احمد کی نگرانی میں اسلامک سنٹر لکڑ کوٹ حیدرآباد پر بتاریخ 2/ ڈسمبر 2023ء بروز ہفتہ منعقد ہوئے۔کثرت آرا سے بہن اصفیہ انم کا بحیثیت سٹی پریسیڈنٹ جی آئی او،حیدرآباد…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر
محمد عبدالرحمن کی دبئی میں عزت افزائی
حیدرآباد، 02 دسمبر ، 2023: ایس آر زیڈ کے بانی اور منیجنگ ڈائریکٹر عبدالرحمن کو دبئی کے مشاعرہ میں اعزاز سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز انہیں شیخ سہیل محمد زرونی نے شیخ راشید آڈیٹوریم میں دیا۔ انہیں یہ اعزاز حیدرآباد میں ایس آر زیڈ اور انداز بیان اور دبئ ایونٹ…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2023 -30 نومبر
نارائن پیٹ اسمبلی حلقہ میں 78 فیصد پولنگ
نارائن پیٹ: 30 نومبر (اردو لیکس) نارائن پیٹ حلقہ اسمبلی میں آج پرامن انتخابات عمل میں آئی ۔ حلقہ میں مجموعی 78.29 فیصد پولنگ ہوئی۔صبح کی اولین ساعتوں سے ہی راۓ دہندگان میں ووٹ ڈالنے کے لئے کافی جوش و خروش دیکھا گیا۔
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
کھمم شہر کی مشہور شخصیت حافظ محمد احمد صاحب نے صبح کی اولین ساعتوں میں ووٹ ڈالا
کھمم شہر کے قدیم حافظ قرآن اور مشہور و معروف شخصیت حافظ محمد احمد صاحب نے صبح کی اولین ساعتوں میں کھمم شہر کی قدیم بلدیہ آفس پولنگ بوتھ پر اپنے فرزند حافظ محمد جواد احمد امام و خطیب مسجد زین العابدین مرکز کھمم اور نمائندہ اعتماد کھمم کے ہمراہ…
مزید پڑھیں » - 30 نومبر
دستور کی آج پہلے سے زیادہ اہمیت۔ڈان اسکول میں یوم دستور تقریب سے وکلاء و دانشوروں کا خطاب
حیدرآباد۔ 28 نومبر (پریس نوٹ) دستور ہند ملک کے شہریوں کے لئے ایک اہم دستاویز ہے۔ دستور کی اہمیت آج سے زیادہ پہلے کبھی نہیں تھی۔ دستور ہی ملک کے عوام بالخصوص اقلتیوں کا محافظ ہے۔ ہمیں نہ صرف دستور پر ایک اچھے شہری کی طرح عمل کرنا چاہئے بلکہ…
مزید پڑھیں » - 29 نومبر
ووٹ کا حق ادا کریں اقتدار کا حصہ بنیں: جہانگیر بابا
محبوبنگر مستقر 28 نومبر۔ الفیض ویلفیر سوسائٹی صدر جہانگیر بابا نے کہا تلنگانہ ریاست میں 30 نومبر رائے دہی ہے اس اپنا قیمتی ووٹ کا کردار ادا کریں ہر فرد اپنی ذمہ داری سمجھے ووٹ کی اہمیت کو سمجھیں اور دوسروں کو بھی شعور اجاگر کیجئے ایک ایک ووٹ…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
ملک کے دستور کی حفاظت کے لیے اور امن و امان کی برقراری کیلئے کانگریس کی اقتدار میں واپسی ناگزیر بی آر ایس بی جے پی پی کی بی ٹیم : عارف نسیم خان
ملک کے دستور کی حفاظت کے لیے اور امن و امان کی برقراری کیلئے کانگریس کی اقتدار میں واپسی ناگزیر بی آر ایس بی جے پی پی کی بی ٹیم۔۔ کانگریس کو بھاری اکثریت کے ساتھ کامیاب بنانے کی اپیل۔۔۔ عارف نسیم خان۔۔۔ کھمم کے محلہ قلعہ سنٹر پر…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
کریم نگر میں انتخابی مہم کے اختتام پر بی آر ایس امیدوار گنگولا کملاکر کی بھاری ریالی
کریم نگر بی آر ایس امیدوار اور وزیر سیول سپلائیز گنگولا کملاکر نے کریم نگر شہر کے تلنگانہ چوک سے ٹاور سرکل تک ایک زبردست ریلی نکال کر انتخابی مہم کا اختتام کیا۔ ریالی میں تلنگانہ پلاننگ بورڈ کے وائس چیرمین بوئین پلی ونود کمار ، کریم نگر میونسپل کارپوریشن…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
جگتیال کی معروف شخصیت جناب محمود علی فدا کی اہلیہ کا انتقال
جگتیال _ 28 نومبر ( اردولیکس) جگتیال کی معروف شخصیت جناب محمود علی فدا مرحوم ریٹائرڈ سپرنٹنڈنٹ محکمہ ایس آر ایس پی ساکن عثمان پورہ کی اہلیہ محترمہ ممتاز بیگم کا مختصر سی علالت کے بعد کریم نگر میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ چہارشنبہ 29 نومبر کو بعد نماز ظہر…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
نارائن پیٹ کے بی آر ایس امیدوار ایس راجندرریڈی کو کامیاب بنانے مجلس کونسلر و ٹاؤن صدر محمد تقی چاند کی اپیل
نارائن پیٹ: 27 نومبر (اردو لیکس/صادق چاند) نارائن پیٹ مجلس رکن بلدیہ و ٹاؤن صدر مجلس محمد تقی چاند نے اپنے صحافتی بیان میں کہا کہ جناب بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدر آباد کی ہدایت پر نارائن پیٹ حلقہ اسمبلی سے…
مزید پڑھیں »