جنرل نیوز
- اپریل- 2026 -24 اپریل
ڈان اسکول ملک پیٹ میں ایس آئی آرکیمپ
حیدر آباد۔ کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے تعاون سے ڈان ہائی اسکول ملک پیٹ میں 27 تا 29 اپریل صبح 9 تا 4 بجے شام ایس آئی آر کیمپ منعقد کیا جا رہا ہے ۔ اولیائے طلباء اور مقامی عوام بشمول چنچل گوڑہ اکبر باغ سعید آباد چھاونی ،…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
نرمل ضلع ایس پی جانکی شرمیلا سے خانہ پور بلدیہ وائس چیئرمین محمد شعیب حسین کی ملاقات
خانہ پور۔ خانہ پور بلدیہ کے وائس چیئرمین محمد شعیب حسین نے نرمل میں واقع ایس پی جانکی شرمیلا کے دفتر میں ان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے ایس پی کو تہنیت پیش کی اور ضلع میں امن و امان کے قیام کے لیے ان کی…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
عمران شہزاد صدرٹاؤن اقلیتی سیل بی آرایس پارٹی روبہ صحت سابق اربن ایم ایل اے نظام آباد بیگالہ گنیش گپتا نے عیادت کی
عمران شہزاد صدرٹاؤن اقلیتی سیل بی آرایس پارٹی روبہ صحت سابق اربن ایم ایل اے نظام آباد بیگالہ گنیش گپتا نے عیادت کی نظام آباد:22/ اپریل (اردو لیکس) شہر نظام آباد کی مشہور و معروف شخصیت صدر ٹاؤن اقلیتی سیل بی آرایس پارٹی جناب عمران شہزاد کو گذشتہ دنوں…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
افضل ترین صدقہ پانی پلانا ہے، مسلمان پیاسوں کو پانی پلانے کیلئے۔ اہم مقامات پر سبیلیں قائم کریں۔ غیاث احمد رشادی
حیدرآباد ۔موسمِ گرما اپنی شدت پر ہے‘ گرمی اس قدر ہے کہ گویا آگ برس رہی ہے، رسولِ رحمت ﷺ نے جہاںأطعموا الطعام کا حکم دے کربھوکوں کو کھانا کھلانے کی ترغیب دی ،وہیں پیاسوں کو پانی پلانے کو افضل ترین صدقہ قرار دے کر پانی پلانے کی اہمیت و…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
حیدرآباد میں میڈیا کمیٹی کی تشکیل پر ہنگامہ — سینئر صحافیوں کی نظراندازی پر شدید اعتراض
حیدرآباد: ضلع حیدرآباد و محبوب نگر میڈیا اکریڈیٹیشن کمیٹی کی تشکیل تنازعہ کا شکار ہونے کے پس منظر میں، صحافتی حلقوں کے نمائندوں نے محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کی کمشنر سی ایچ پرینکا سے ملاقات کرکے ایک تحریری یادداشت پیش کی۔ نمائندوں نے کمیٹی کی تشکیل میں بڑے…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
سینر صحافی محمد یوسف الدین میڑچل ملکا جگری میڈیا ایکریڈیشن کمیٹی رُکن منتخب
سینیئر صحافی جناب محمد یوسف الدین صاحب میڑچل ملکا جگری میڈیا ایکریڈیشن کمیٹی رُکن منتخب ۔ اُردُو صحافیوں میں خوشی کی لہر اُردُو صحافت کے لیے ایک بڑا عزاز ہے حیدرآباد ،اپریل (پریس ریلیز)سینیئر صحافی جناب محمد یوسف الدین صاحب ایڈیٹر انفارمرس روزنامہ کو میڈیا ایکریڈیشن کمیٹی ضلع میڑچل ملکا…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
تلنگانہ پریس اکیڈمی چیرمین کے سرینواس ریڈی کی نظام آباد آمد ڈی پی آر او پدما شری و سینئر جرنلسٹ احمد علی خان کی جانب سے خیرمقدم
تلنگانہ پریس اکیڈمی چیرمین کے سرینواس ریڈی کی نظام آباد آمد ڈی پی آر او پدما شری و سینئر جرنلسٹ احمد علی خان کی جانب سے خیرمقدم نظام آباد:22/اپریل (اردو لیکس) تلنگانہ پریس اکیڈمی چیرمین مسٹر کے سرینواس ریڈی کی صحافیوں کو فیملی ہیلتھ کارڈ کی تقسیم کے پروگرام…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
عالمی یومِ ارض کے موقع پرپروفیسر ڈاکٹر سارہ ناہید کوبہترین ماحولیاتی ماہر ایوارڈ 2026
عالمی یومِ ارض کے موقع پرپروفیسر ڈاکٹر سارہ ناہید کوبہترین ماحولیاتی ماہر ایوارڈ 2026 حیدرآباد(پریس نوٹ)عالمی یومِ ارض کے موقع پر تلنگانہ کونسل آف ہائر ایجوکیشن کے دفتر مانصاحب ٹینک میں تلنگانہ انٹیلیکچولز فورم کی ریاستی شاخ کے زیرِ اہتمام تقریب منعقدہوئی۔ جس میں ماحولیاتی تحفظ کی اہمیت کو اجاگر…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
سینئر صحافی محمد حمید اللہ انور عادل آباد ضلع میڈیا ایکریڈیشن کمیٹی کے رکن منتخب
عادل آباد۔21/اپریل (اردو لیکس) ضلع کے سینئر صحافی محمد حمید اللہ انور کو ڈسٹرکٹ میڈیا ایکریڈیشن کمیٹی عادل آباد کا رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔ ضلع کلکٹر عادل آباد راجرشی شاہ نے ان کے نام کی سفارش کرتے ہوئے آئی اینڈ پبلک ریلیشنس (I&PR) کمشنر کو روانہ کیا تھا۔…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
میدک میں گنگا جمنا تہذیب تنظیم کا کامیاب ختنہ کیمپ، 43 مستفیدین کو کم خرچ میں سہولت
میدک21اپریل(اردو لیکس نیوز)(صحافی حافظ محمد فصیح الدین میدک)گنگا جمنا تہذیب سوشل سروس میدک کی جانب سے کامیاب ختنہ کیمپ کا انعقاد،جملہ 43 ختنہ کئے گئے۔ میدک میں گزشتہ چند سالوں سے بلا تفریق ِ مذہب وملت سبھی افراد کےلئے فلاحی ورفاہی خدمات انجام دینے والی تنظیم گنگا جمنا تہذیب…
مزید پڑھیں »