جنرل نیوز
- مارچ- 2026 -27 مارچ
افضل منگلوری” ڈاکٹرعنوان چشتی ایوارڈ” کے لیے منتخب
نئی دہلی / دہرا دودن 27 مارچ (اردو لیکس) معروف عالمی شہرت یافتہ شاعر افضل منگلوری کو حکومت اتراکھنڈ کا سب سے بڑا ادبی ایوارڈ ” ساہتیہ گورو سمان,2025″ بھاشا سنستھان اتراکھنڈ کی جانب سے طویل مدتی اردو ادبی خدمات کے اعتراف میں ” ڈاکٹر عنوان چشتی ایوارڈ ” دہرادون…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
عادل آباد میں جامعہ عائشہ نسواں کا 18واں سالانہ جلسہ 29 مارچ کو تکمیلِ بخاری شریف و تقسیمِ اسناد، 15 طالبات کی فراغت؛ علماء کا خطاب، خواتین سے شرکت کی اپیل
عادل آباد، 27 مارچ (نمائندہ خصوصی/ خضر یافعی)شہر عادل آباد کے معروف دینی ادارہ جامعہ اسلامیہ تعلیم البنات عائشہ نسواں کے زیر اہتمام 18واں سالانہ عظیم الشان جلسہ برائے خواتین بعنوان “تکمیلِ بخاری شریف و تقسیمِ اسناد” 29 مارچ بروز اتوار، صبح 10 بجے تا دوپہر 3 بجے، کریسٹل گارڈن…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
محمد ارحان فاروقی کو پینٹنگ میں ریاستی سطح کا ایوارڈ اسکول اور افراد خاندان کی جانب سے مبارکباد
محمد ارحان فاروقی کو پینٹنگ میں ریاستی سطح کا ایوارڈ اسکول اور افراد خاندان کی جانب سے مبارکباد نظام آباد 27 /مارچ.(اُردو لیکس)ضلع نظام آباد سے تعلق رکھنے والے آڈمس کالونی ٹولی چوکی میں مقیم محمد ارحان فاروقی فرزند محمد اعظم فاروقی کو حیدرآباد میں بی ایس اے ہرکیولس سائیکلس…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
جامعہ دارالہدیٰ، وادی ھدیٰ پہاڑی شریف میں با وقار سالانہ جلسہ و دستاربندی عامتہ المسلمین سے شرکت کی اپیل
جامعہ دارالہدیٰ، وادی ھدیٰ پہاڑی شریف میں با وقار سالانہ جلسہ و دستاربندی عامتہ المسلمین سے شرکت کی اپیل جامعہ دارالہدیٰ وادی ھدیٰ پہاڑی شریف حیدرآباد کے زیرِ اہتمام سالانہ جلسہ و دستار بندی بروز ہفتہ، 28 مارچ 2026ء، شام ٹھیک 6 چھ بجے جامعہ دارالہدیٰ کے احاطہ وادی…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
غالب اکیڈمی بستی حضرت نظام الدین نئی دہلی میں اتوار کو کل ہند مشاعرہ
حیدرآباد 26 مارچ (پریس نوٹ )”جعفر آباد وِلّیج ریزیڈینٹ ویلفیئر اسو سی ایشن (رجسٹرڈ) آر۔ڈبلیو۔اے“ کی جانب سےاور اردواکادمی،دہلی کے مالی اشتراک سے عید کے خوشیوں بھرے موقع پر 29مارچ2026،اتوار,کوشام6 بجےغالب اکیڈمی بستی حضرت نظام الدین،نئی دہلی میں ایک کل ہند مشاعرے کا انعقاد کیا جارہاہے جس کی صدارت…
مزید پڑھیں » - 27 مارچ
الحاج سید محمود المعروف محمد بھائی کا انتقال
حیدرآباد ۔ الحاج سید محمود المعروف محمد بھائی ولد سید جہانگیر صاحب مرحوم ( مقطعدار موضع تاڑلہ پلی، منڈل شاہ آباد ضلع رنگاریڈی، وظیفہ یاب مدھانی حیدرآباد) ساکن کشن باغ کا مختصر علالت کے بعد 26/ مارچ 2026 بروز جمعرات بعد نماز مغرب بعمر 73/ سال انتقال ہو گیا۔ …
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
نظام آباد میں 10 ایکڑ مسلم قبرستان کی اراضی کیلئے ضلع کلکٹر سے رپورٹ طلب صدرنشین تلنگانہ اُردو اکیڈیمی طاہر بن حمدان کی چیف منسٹر ریونت ریڈی سے موثر نمائندگی پر حکومت کا اقدام
نظام آباد میں 10 ایکڑ مسلم قبرستان کی اراضی کیلئے ضلع کلکٹر سے رپورٹ طلب صدرنشین تلنگانہ اُردو اکیڈیمی طاہر بن حمدان کی چیف منسٹر ریونت ریڈی سے موثر نمائندگی پر حکومت کا اقدام چیف منسٹر ریونت ریڈی،مہیش کمار گوڑ، حکومت تلنگانہ کے مشیران پی سدرشن ریڈی، محمد علی شبیر،…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
جنگاؤں ضلع میں عازمین حج کیلئے ٹیکہ اندازی پروگرام
جنگاؤں ۔ ضلع حج سوسائٹی جنگاؤں کی جانب سے ضلع جنگاؤں کے رواں سال عازمین حج کے لیے ٹیکہ اندازی کیمپ اربن ہیلتھ سینٹر دھرمکنچہ جنگاؤں میں جناب ظہیر الدین صاحب ضلع سوسائٹی کی صدارت میں منعقد ہوا اس پروگرام میں شرکت کرتے ہوئے ضلعی میڈیکل افیسر ملکارجن راؤ…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
حج سوسائٹی نظام آباد کے زیر اہتمام عازمین حج کیلئے پولیو و ٹیکہ اندازی ویکسنیشن کیمپ کا کامیاب انعقاد
حج سوسائٹی نظام آباد کے زیر اہتمام عازمین حج کیلئے پولیو و ٹیکہ اندازی ویکسنیشن کیمپ کا کامیاب انعقاد حکومتی مشیر محمد علی شبیر کی ہدایت پر حج سوسائٹی نظام آباد و محکمہ ڈسٹرکٹ میڈیکل اینڈ ہیلتھ کی بہترین خدمات نظام آباد:26/مار چ (اردو لیکس)حکومتی مشیرمحمد علی شبیر کی ہدایت…
مزید پڑھیں » - 26 مارچ
نارائن پیٹ ضلع حج سوسائٹی کی جانب سے عازمین کے لئے ٹیکہ اندازی کیمپ
نارائن پیٹ : 26 مارچ (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع حج سوسائٹی کی جانب سے آج بروز جمعرات ضلع کے معزز خوش نصیب عازمین حج بیت اللہ 2026 کے لئے میڈیکل اسکرینگ ٹسٹ کیا گیا اور آج واکزینیشن (ٹیکہ) کیمپ کا اربن ہیلتھ سنٹر (پرانا سرکاری دواخانہ) میں انعقاد عمل…
مزید پڑھیں »