نیشنل
- اگست- 2026 -3 اگست
امریکہ میں تعلیم کیلئے دیپکے کے پاس پیسہ کہاں سے آیا؟ گجرات کے تاجر نے داخل کی آر ٹی آئی درخواست
نئی دہلی: سورت کے ایک آر ٹی آئی کارکن امیت تیواری نے مطالبہ کیا ہے کہ کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھجیت دیپکے کے خاندان کے مالی معاملات کی تحقیقات کی جائیں۔ انہوں نے محکمۂ انکم ٹیکس کے حکام کو شکایت دیتے ہوئے کہا کہ مہاراشٹر کے ایک ریٹائرڈ…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
جنسی ہراسانی کے الزامات سے برج بھوشن شرن سنگھ با عزت بری
نئی دہلی: خواتین پہلوانوں کی جانب سے لگائے گئے مبینہ جنسی ہراسانی کے الزامات سے متعلق مقدمے میں دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ نے سابق ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے صدر برج بھوشن شرن سنگھ اور شریک ملزم ونود تومر کو تمام الزامات سے بری کر دیا۔ یہ فیصلہ…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
جین زی کے بعد اب جین الفا بھی پوچھ رہی ہے حکومت سے سوال۔ اسکولی طلباء کا احتجاج
نئی دہلی: ہندوستان میں اسکولوں کی بڑی تعداد بنیادی سہولیات سے محروم ہیں جس کے خلاف کانگریس نے آواز بلند کی ہے۔ دراصل یہ آواز مختلف ریاستوں میں اسکولوں کے طلبا نے بلند کی ہے جس کو کانگریس نے آگے بڑھانے کا کام کیا ہے۔ خاص طور سے راجستھان…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
بھوپال کانگریس کے رہنما سید سعود حسن نے برطانوی رکن پارلیمنٹ امانڈا ہیک سے ملاقات کی
لندن/ بھوپال، مدھیہ پردیش کانگریس کے سینئر لیڈر سید سعود حسن نے برطانیہ کی حکمران لیبر پارٹی کی رکن امانڈا ہیک سے ملاقات کی اور نئی امیگریشن پالیسیوں کی وجہ سے برطانیہ میں مقیم ہندوستانیوں کو درپیش مشکلات کے بارے میں تفصیل سے تبادلہ خیال کیا۔ دونوں رہنماؤں نے…
مزید پڑھیں » - 2 اگست
جنتر منتر میں طلبہ کے احتجاج کے دوران مبینہ دہشت گردانہ سازش کا الزام۔ خاتون سمیت 2 افراد گرفتار
نئی دہلی: مغربی بنگال پولیس نے حمیم منڈل نامی ایک شخص جس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس کے پاکستان میں قائم تنظیم جیشِ محمد سے روابط ہیں اور اس کی مدد کرنے والی ایک نوجوان خاتون کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
جاں بچانے کیلئے 7 گھنٹوں تک درخت پر پھنسا رہا ایک شخص۔ مہاراشٹرا میں شدید بارش کے دوران واقعہ
ممبئی: مہاراشٹر میں موسلا دھار بارش نے معمولاتِ زندگی درہم برہم کر دیے ہیں۔ جلگاؤں ضلع میں دریائے انجنی میں شدید سیلاب آنے سے مچھلی پکڑنے کیلئے گیا ہوا سریش بھیل نامی شخص دریا میں پھنس گیا۔ جان بچانے کے لیے وہ دریا کے بیچ موجود ایک درخت پر…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
وزیر اعظم مودی نے جین۔زی کو معاف کرنے کا کیا اعلان
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا۔ جس میں ’جنتر منتر‘ پر ہوئے احتجاجی مظاہرے پر رد عمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ جنتر منتر پر جو کچھ بھی ہوا ہے، اسے پورے ملک…
مزید پڑھیں » - 1 اگست
کمرشیل گیس سلنڈروں کی قیمت میں کمی
نئی دہلی: تجارتی مقاصد کے لیے ہوٹلوں اور ریستورانوں میں استعمال ہونے والے ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمت میں کمی کر دی گئی ہے۔ آئیل کمپنیوں نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ 19 کلوگرام کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے کی کمی…
مزید پڑھیں » - جولائی- 2026 -31 جولائی
وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہے : آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ
نئی دہلی: 31 /جولائی آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے ترمیمی بل منظور کرکے وندے ماترم کی توہین کو قابلِ سزا جرم قرار دینے کے اقدام پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملک کے آئینی، سیکولر اور جمہوری مزاج کے منافی…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
آندھرا پردیش میں ایس آئی آرکے تحت ابتدائی ووٹر فہرست جاری
حیدرآباد: آندھرا پردیش میں ایس آئی آرکے تحت ابتدائی ووٹر فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے بتایا کہ ریاست بھر میں 3.71 کروڑ ووٹروں کی نشاندہی کا عمل مکمل ہو چکا ہے جو ریاست کے جملہ ووٹروں کا 89.22 فیصد بنتا ہے۔ووٹر فہرست کی جانچ کے…
مزید پڑھیں »