نیشنل
- جولائی- 2026 -31 جولائی
19 سال بعد گستاخ مصنفہ تسلیمہ نسرین کولکتہ واپس
نئی دہلی: گستاخ بنگلہ دیشی مصنفہ تسلیمہ نسرین جمعہ کے روز 19 سال بعد کولکتہ واپس آئی۔ 2007 میں اپنی متنازع کتاب ’دوی کھنڈت‘کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے باعث اسے شہر چھوڑنا پڑا تھا۔ 2007 کے بعد یہ اس کا کولکتہ کا پہلا دورہ ہے۔ اپنی تحریروں…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
غلط پوسٹس کو لائک یا فارورڈ کرنا بھی جرم ہوسکتی ہے جیل: پولیس
حیدرآباد: کیا آپ سوشل میڈیا پر کسی کے غلط پوسٹس دیکھ کر بغیر سوچے سمجھے لائک کر دیتے ہیں یا دوسروں کو شیئر کر دیتے ہیں؟ تو آپ کے لیے یہ خبر اہم ہے۔ سائبر پولیس نے خبردار کیا ہے کہ ڈیجیٹل پلیٹ فارمز پر کسی فرد یا ادارے…
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
بی جے پی میں شامل نہ ہونے پر خاندان کو قتل کرنے کی دھمکی۔ کاکروچ جنتا پارٹی کے سربراہ ابھیجیت دیپکے کا الزام
نئی دہلی: کاکروچ جنتا پارٹی کے سربراہ ابھیجیت دیپکے نے الزام لگایا ہے کہ انہیں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شامل ہونے کے لیے دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔جمعرات کو مہاراشٹر کے چھترپتی سمبھاجی نگر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …
مزید پڑھیں » - 31 جولائی
مہاراشٹرا میں 4 منزلہ عمارت منہدم 6 ہلاک کئی افراد ملبہ تلے پھنس گئے
ممبئی: مہاراشٹر کے بھِیونڈی میں چار منزلہ عمارت منہدم ہو گئی۔ اس حادثے میں چھ افراد ہلاک ہو گئے جبکہ متعدد افراد ملبے تلے دب گئے ہیں۔ جس عمارت میں یہ حادثہ پیش آیا اس کی ہر منزل پر 12 کمرے یعنی مجموعی طور پر 48 کمرے تھے۔ پولیس…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
چوہا 10 لاکھ کے ہیرے جڑے سونے کے زیورات اٹھا لے گیا
بنگلور:کرناٹک کے تمکور شہر میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں ایک چوہا تقریباً 10 لاکھ روپے مالیت کے 50 گرام سونے کے ہیرے جڑے زیورات اٹھا کر لے گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی صبح شہر کی وشواس جیولری دکان میں کچھ سونے کے زیورات غائب پائے گئے…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
وندے ماترم بل لوک سبھا میں بھی منظور – بیرسٹر اویسی کی شدید مخالفت ؛ کہا میں ایک مسلمان ہوں اور اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہیں کرتا
نئی دہلی : پارلیمنٹ نے مرکزی حکومت کی جانب سے پیش کردہ وندے ماترم بل کو منظوری دے دی ہے۔ جمعرات کو لوک سبھا نے بھی اس بل کو منظور کر لیا، جبکہ اس سے ایک روز قبل راجیہ سبھا بھی اس کی منظوری دے چکی تھی ۔ اب…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
اب ہندوستانی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کا لباس بھی زعفرانی کردیا گیا
نئی دہلی: ’ایف آئی ایچ ہاکی عالمی کپ 2026‘ کے آغاز سے قبل ہندوستانی ٹیم کی جرسی کے رنگ پر بڑا تنازعہ شروع ہو گیا ہے۔ ‘قابل ذکر ہے کہ دہائیوں سے نیلی جرسی میں کھیلنے والی ہندوستانی ہاکی ٹیم اب عالمی کپ میں زعفرانی (بھگوا) رنگ کا لباس پہنے…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
جین زی کا کنگنا رناوت کو کرارا جواب۔ فلموں کے بولڈ مناظر سوشل میڈیا پر شیئر
نئی دہلی: بی جے پی رکنِ پارلیمنٹ اور اداکارہ کنگنا رناوت اپنے حالیہ متنازع بیان کے بعد سوشل میڈیا پر شدید تنقید اور ٹرولنگ کا سامنا کر رہی ہیں۔کنگنا کی جانب سے نوجوان نسل پر سخت تنقید کے بعد متعدد صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ دوسروں…
مزید پڑھیں » - 30 جولائی
جیسے دھرمیندر پردھان کو تبدیل کیا گیا ویسے ہی کل حکومت کو بھی بدل دیں گے: کاکروچ جنتا پارٹی کا انتباہ
نئی دہلی: کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھجیت دیپکے نے مطالبہ کیا ہے کہ جنتر منتر تحریک میں شریک طلبہ کو حکومت کی جانب سے ہراساں کرنا بند کیا جائے اور مظاہرین کے خلاف پیلٹ گن استعمال کرنے کی اجازت دینے والے ذمہ دار شخص کے خلاف کارروائی کی جائے۔…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
مرکزی حج کمیٹی کی تشکیل میں مزید تاخیر ناقابلِ فہم، عازمینِ حج کے مفاد میں فوری اقدام کیا جائے: مولانا محمد عارف عمری
مرکزی حج کمیٹی کی تشکیل میں مزید تاخیر ناقابلِ فہم، عازمینِ حج کے مفاد میں فوری اقدام کیا جائے: مولانا محمد عارف عمری ممبئی، 29 جولائی: جمعیۃ علماء مہاراشٹر کے نائب صدر مولانا محمد عارف عمری نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مرکزی حج کمیٹی آف…
مزید پڑھیں »