نیشنل
- جولائی- 2026 -29 جولائی
تعلیمی نظام پر آر ایس ایس کا قبضہ؛ طلبہ پر فائرنگ کرنے کے امیت شاہ نے دئے تھے احکامات – راہول گاندھی کے الزامات پر پارلیمنٹ میں شدید ہنگامہ
نئی دہلی: لوک سبھا میں قائدِ اپوزیشن راہول گاندھی نے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ طلبہ تحریک کے دوران مظاہرین پر فائرنگ کرنے کے احکامات امیت شاہ نے دیے تھے۔ انہوں نے یہ بھی الزام لگایا کہ ملک کا تعلیمی نظام…
مزید پڑھیں » - 29 جولائی
راجیہ سبھا میں "وندے ماترم” بل منظور، قومی ترانہ کی توہین پر تین سال تک قید کی تجویز
نئی دہلی: راجیہ سبھا نے قومی نغمہ "وندے ماترم” سے متعلق بل منظور کر لیا ہے۔ مرکزی وزیر نتیانند رائے نے یہ بل 24 جولائی کو ایوان میں پیش کیا تھا۔ اس بل کے تحت وندے ماترم کی توہین کرنے یا اس کی ادائیگی کے دوران جان بوجھ کر رکاوٹ…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
اندرون 3 سال بیرون ممالک میں 1,900 سے زائد ہندوستانیوں کی خودکشی،کس ملک میں زیادہ اموات۔ پارلیمنٹ میں انکشاف
نئی دہلی: اپنے خاندان کے لیے بہتر مستقبل اور کچھ پیسہ بچانے کی امید میں ہزاروں بھارتی روزگار کی خاطر سمندر پار ممالک کا رخ کرتے ہیں لیکن قرض لے کر والدین، بیوی اور بچوں کو چھوڑ کر جانے والوں میں سے بہت سے افراد کی زندگیاں پردیس ہی میں…
مزید پڑھیں » - 28 جولائی
لیڈی ٹیچر نے معصوم بچہ کے نازک حصہ کو چاقو گرم کرکے دیا چرکہ۔ اترپردیش میں ظالمانہ واقعہ
نئی دہلی: ریاست اترپردیش وارانسی کے ایک پرائیویٹ پلے اسکول میں نرسری کے طالبعلم کے ساتھ ایک ٹیچر نے انتہائی ظالمانہ سلوک کیا۔ واش روم جانے کی اجازت نہ ملنے پر بچے نے چڈی میں ہی پیشاب کرلیا جس پر برہم ٹیچر نے چاقو کو گرم کیا اور بچے…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
اعظم خان کی جوہر یونیورسٹی کو بڑی راحت – انہدامی کارروائی پر عارضی روک
اتر پردیش کے مرادآباد کمشنر نے پیر کو رام پور میں واقع محمد علی جوہر یونیورسٹی کے خلاف جاری انہدامی کارروائی پر عبوری روک لگا دی، جس سے سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان کی قائم کردہ یونیورسٹی کو بڑی راحت ملی ہے مرادآباد ڈویژنل کمشنر کی عدالت…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
طلبہ پر درج ایف آئی آر ختم کرو، ورنہ ملک گیر احتجاج ہوگا: کاکروچ جنتا پارٹی کی وارننگ
نیٹ احتجاج پر نئی کشیدگی، طلبہ پر درج مقدمات واپس لینے کا مطالبہ، دوبارہ احتجاج کی وارننگ نیٹ امتحان کے خلاف احتجاج کے دوران طلبہ اور رضاکاروں پر درج ایف آئی آرز فوری طور پر واپس لینے اور گرفتار افراد کو بلا تاخیر رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
احتجاجی طلباء پر AK-47 سے فائرنگ۔ بہار میں پولیس کانسٹیبل معطل
نئی دہلی: طلبہ کے احتجاجی مظاہرے کے دوران AK-47 سے فائرنگ کرنے والے ایک پولیس کانسٹیبل کے خلاف بہار پولیس نے کارروائی کی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد جس میں کانسٹیبل طلبہ کی جانب ہتھیار تان کر فائرنگ کرتا ہوا دکھائی دے رہا ہے اعلیٰ…
مزید پڑھیں » - 27 جولائی
گجرات میں ہلاکت خیز بارش 50 سے زائد افراد ہلاک، 40 ہزار افراد محفو ظ مقامات پر منتقل
نئی دہلی: گجرات میں گزشتہ 4 دنوں سے جاری موسلادھار بارش نے معمولات زندگی کو پوری طرح درہم برہم کر دیا ہے۔ مسلسل بارش اور سیلاب جیسے حالات کے باعث ریاست کے کئی اضلاع کو سنگین بحران کا سامنا ہے۔ شدید بارش کے باعث اب تک 50 سے زیادہ…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
4 سالہ بچہ کا غلط پاؤں کاٹ دیا گیا۔ ہریانہ میں ڈاکٹرس کی لاپرواہی کا واقعہ
نئی دہلی: ہریانہ کے نوح ضلع میں طبی لاپرواہی کا ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایک چار سالہ بچے کو پاوں میں رسولی کی شکایت پر ہاسپٹل لایا گیا لیکن ڈاکٹروں نے متاثرہ پاوں کے بجائے دوسرے پاوں کا آپریشن کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق عارف نامی…
مزید پڑھیں » - 26 جولائی
بی جے پی رکن پارلیمنٹ کی بیٹی کی احتجاجی طلباء کو تائید
نئی دہلی/انٹرنیٹ ڈیسک: مرکزی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کے بعد اگرچہ طلبہ کے احتجاج کا سلسلہ ختم ہوگیا لیکن اس معاملے پر سوشل میڈیا میں بحث بدستور جاری ہے۔ اسی دوران اڑیسہ سے تعلق رکھنے والی بی جے پی کی رکنِ پارلیمنٹ اپراجیتا سارنگی کی بیٹی ارچیتا…
مزید پڑھیں »