نیشنل
- نومبر- 2024 -27 نومبر
ملک کی تقریباً 59 ہزار وقف املاک پر قبضے: لوک سبھا میں مرکز کا جواب
نئی دہلی: اقلیتی امور کے مرکزی وزیر کرن رجیجو نے آج لوک سبھا میں بیان دیا کہ ملک کی تقریباً 59 ہزار وقف املاک قبضوں کا شکار ہیں۔ لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں وزیر موصوف نے کہا کہ دفعات کے مطابق ریاستی وقف بورڈ کے انتظامیہ کو اختیار…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
درگاہ اجمیر شریف پر دعویٰ۔ بیرسٹر اسدالدین اویسی کا سخت رد عمل
نئی دہلی۔بیرسٹر اسدالدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے کہا کہ سلطان ہند خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کا شمار ہندوستان کے مسلمانوں کے اہم ترین اولیاء اکرام میں ہوتا ہے۔ لوگ صدیوں سے ان کی پیروی کرتے رہے ہیں اور…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
درگاہ اجمیر شریف کے خلاف مقدمہ – درگاہ کے جانشین دیوان صاحب سید نصیر الدین چشتی کا ردعمل
درگاہ اجمیر شریف کے جانشین دیوان صاحب اورصدرنشین آل انڈیا صوفی سجادہ نشین کونسل سید نصیرالدین چشتی نے اجمیر درگاہ میں مندر ہونے کے دعوے پر اپنا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عدالت میں مقدمہ دائر کرنا ہر کسی کا حق ہے لیکن ملک میں چند دنوں سے…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
اجمیر شریف درگاہ کو شیو مندر قرار دینے کی درخواست پر 20 دسمبر کو ہوگی سماعت
نئی دہلی: راجستھان میں واقع مشہور و معروف درگاہ ’اجمیر شریف‘ پر مندر ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے داخل کی گئی درخواست کو زیریں عدالت نے سماعت کے لیے قبول کر لیا ہے۔ ’ہندو سینا‘ کی جانب سے یہ درخواست داخل کی گئی ہے۔ اس درخواست میں یہ دعویٰ کیا…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
وقف ترمیمی بل مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی میعاد میں توسیع کا امکان
حیدرآباد: وقف ترمیمی بل سے متعلق تشکیل دی گئی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کی میعاد میں توسیع کی سمت اقدامات کی اطلاعات ہیں۔ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ و کمیٹی کے رکن اپاراجیتا سارنگی نے بتایا کہ وقف کمیٹی کی قطعی رپورٹ ایوان میں پیش کرنے کی میعاد 2025 بجٹ…
مزید پڑھیں » - 27 نومبر
ہندوستان میں بچپن کی شادیوں کے خلاف مرکزی حکومت کی خصوصی مہم شروع
نئی دہلی ۔ مرکزی حکومت کی جانب سے آج سے ملک بھر میں بچپن کی شادیوں سے متعلق قومی سطح کی مہم کا آغاز کیا ہے۔ مرکزی وزیر انّا پورنا دیوی نے آج نئی دلی میں بال وِواہ مُکت بھارت کے لیے قومی مہم شروع کی۔ حکومت کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 25 نومبر
خواتین مسافرین کے سامان سے ملے 2 سانپ۔حیدرآباد ایرپورٹ میں چونکا دینے والا واقعہ
حیدرآباد: شمس آبادایرپورٹ پرکسٹم کے حکام آج اُس وقت حیرت زدہ رہ گئے جب دوخاتون مسافرین کے لگیج سے دوسانپ برآمد ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق دو خاتون مسافرین اتوار کی رات بنکاک سے حیدرآباد پہنچی تھیں جن کے لگیج میں دوباسکٹس تھیں۔کسٹم کے حکام نے ان باسکٹس کا معائنہ…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
"تجھ کو کتنوں کا لہو چاہئیے اے وطن” سنبھل واقعہ پر بیرسٹر اسدالدین اویسی کا شدید ردعمل
حیدرآباد ۔ بیرسٹر اسدالدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے ریاست اترپردیش سنبھل واقعہ پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔ صدر مجلس نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا "ہم سنبھل میں امن اور خاموشی سے احتجاج کرنے والوں پر اتر…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
سنبھل جامع مسجد کا دوبارہ سروے کیوں؟ اکھلیش یادو کا سوال
نئی دہلی: اتر پردیش کے ضلع سنبھل میں جامع مسجد میں دوبارہ سروے کے دوران ہونے والی جھڑپوں اور آتشزدگی کے واقعات کے بعد سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے اترپردیش حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔ اکھلیش نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…
مزید پڑھیں » - 24 نومبر
آئی پی ایل نیلامی: محمد سراج کو گجرات نے 12 کروڑ 25 لاکھ میں خریدا۔۔ محمد شمیع کیلئے لگی 10 کروڑ کی بولی
نئی دہلی: ٹیم انڈیا کے اسٹار بلے باز رشبھ پنت نے آئی پی ایل 2025 کی میگا نیلامی میں ایک نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے سب سے زیادہ قیمت پر خریدے جانے والے کھلاڑی کا اعزاز حاصل کیا۔ لکھنؤ سپر جائنٹس نے انہیں 27 کروڑ روپے میں خریدا، جو…
مزید پڑھیں »