نیشنل
- اکتوبر- 2024 -4 اکتوبر
گھر میں گھس کر ٹیچر اور اس کے بیوی بچوں کو گولیاں ماردی گئیں۔ اترپردیش میں دل دہلادینے والا واقعہ
نئی دہلی ۔ اتر پردیش کے امیٹھی میں ایک ٹیچر اس کی بیوی اور دو معصوم بچوں کو فائرنگ کرکے مار دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کی شام تقریباً 7 بجے شیو رتن گنج پولیس اسٹیشن کے حدود میں گھر میں گھس کر اس واردات کو انجام دیا…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
شادی کے دو ہفتہ بعد دلہن ، دلہے کے 15 لاکھ روپئے لے کر فرار
حیدرآباد ۔ 3 لاکھ روپے لے کر بیوی نے شادی کے 15 دنوں میں ہی راہ فرار اختیار کی۔ یہ واقعہ ریاست آندھرا پردیش کے مغربی گوداوری ضلع کے بھیما ورم میں پیش آیا۔ سری ستیہ سائی ضلع کے ہندوپورم منڈل کے راچاپلی سے تعلق رکھنے والے ویماریڈی کی عمر…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
ملعون نرسنگھانند نے کی پھر ایک مرتبہ شان رسالت صلی اللہ علیہ وسلم میں انتہائی توہین آمیز گستاخی _ سخت کارروائی کرنے امیت شاہ سے جمعیۃ علماء کا مطالبہ
نئی دہلی، 3 اکتوبر ( پریس نوٹ) جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے وزیر داخلہ امیت شاہ کو خط لکھ کر ڈاسناد یوی مندر، غازی آباد (یوپی) کے مہنت یتی نرسنگھا نند سرسوتی کی جانب سے شان رسالت صلی اللہ علیہ وسلم میں توہین آمیز اور…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
سزا کے طور پر کسی بھی شخص کے مکان کو توڑنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی : بلڈوزر کاروائی پر سپریم کورٹ کا ریمارک
نئی دہلی _ 2 اکٹوبر ( اردولیکس) سپریم کورٹ نے مختلف ریاستوں میں جاری بلڈوزر کاروائی کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے ایک بار پھر کہا کہ سزا کے طور پر کسی بھی شخص کے مکان کو مسمار کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ اس موقع پر…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
فلم اداکار گووندا فائرنگ میں زخمی
ممبئی ۔ بالی وڈ اداکار گووندا بندوق کی گولی لگنے کی وجہ سے زخمی ہو گئے۔ فوری طور پر ملی اطلاعات کے مطابق آج صبح کی اولین ساعتوں میں وہ اپنے گھر میں اپنی ریوالور صاف کر رہے تھے کہ حادثاتی طور پر گولی چل گئی اور ان کے…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2024 -30 ستمبر
ڈاکٹر ٹانکے دینے کے بعد لڑکی کے سر میں سوئی بھول گیا۔ حالت نشہ میں ہونے کا الزام۔ اتر پردیش میں واقعہ
نئی دہلی ۔ ڈاکٹرس کی لاپرواہی کے نتیجہ میں معصوم لڑکی کی جان پر بن آئی۔ حملے میں زخمی لڑکی جب علاج کیلئے ہاسپٹل سے رجوع ہوئی تو ڈاکٹر اس کے سر میں سرجیکل نیڈل یعنی آپریشن میں استعمال ہونے والی سوئی بھول گیا۔ یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے پور…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
جماعت اسلامی ہند کی اخلاقی محاسن،آزادی کے ضامن، مہم کے اختتامی عظیم الشان جلسہ عام کانمائش میدان پرانعقاد
حیدرآباد ۔ شعبہ خواتین جماعت اسلامی ہند تلنگانہ کے زیر اہتمام بروز اتوار نمائش میدان نامپلی پر عظیم الشان جلسہ عام برائے خواتین بضمن اخلاقی محاسن،آزادی کے ضامن، مہم منعقد ہوا۔ صدارتی خطاب میں محترمہ شائستہ رفعت ‘ مرکزی سکریٹری جماعت اسلامی ہند نے خواتین کو اپنی صلاحیتوں کو پہچان…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
ریپ کیس میں سزا تو سنائی لیکن ڈی این اے رپورٹ نظرانداز۔ ہائیکورٹ نے جج کے خلاف تحقیقات کی دی ہدایت
نئی دہلی: ایک چونکا دینے والے واقعہ میں ریاست مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کے جج کے خلاف تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ یہاں تک کہا گیا ہے کہ جج نے اپنی ذمہ داری ٹھیک سے ادا نہیں کی اور اہم باتوں کا خیال نہیں رکھا۔ دراصل یہ…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
ہندوستان کے کسی بھی حصہ کو پاکستان نہیں کہا جاسکتا: سپریم کورٹ
نئی دہلی: کرناٹک ہائیکورٹ کے جج کے ریمارکس پر سپریم کورٹ نے شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ اور جسٹس سنجیو کھنہ، جسٹس بی آر گاوائی، جج سوریہ کانت اور رشی کیش رائے پر مشتمل آئینی بنچ نے کرناٹک ہائی کورٹ کے جج جسٹس وی…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
دہلی شاہی عید گاہ پارک میں رانی لکشمی بائی کا مجسمہ ہوگا نصب۔ عدالت نے مسلم فریق کی درخواست کردی خارج
نئی دہلی: دہلی میں واقع شاہی عیدگاہ پارک میں رانی لکشمی بائی کا مجسمہ نصب کرنے کے معاملہ میں ہائی کورٹ نے مسلم فریق کی درخواست خارج کردی ہے۔ ہائی کورٹ کے ذریعہ مسلم فریق کی درخواست خارج کیے جانے کے بعد ڈی ڈی اے جھانسی کی رانی کا مجسمہ…
مزید پڑھیں »