نیشنل
- ستمبر- 2024 -25 ستمبر
ججوں اور وکلاء کو ڈیوٹی کی انجام دہی میں ذاتی تعصبات ظاہر نہ کرنے کی سپریم کورٹ نے دی ہدایت
نئی دہلی _ 25 ستمبر ( اردولیکس) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس سنجیو کھنہ، بی آر گاوائی، سوریہ کانت اور ہرشیکیش رائے پر مشتمل پانچ رکنی بنچ نے ججوں اور وکلاء کے لیے احتیاط کا سخت نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
اجمیر شریف کی درگاہ کو مندر قرار دینے کا مطالبہ۔ 25 تاریخ کو اجمیر کورٹ میں ہوگی سماعت
نئی دہلی: درگارہ اجمیر شریف کو مندر قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے ہندو سینا کے قومی صدر وشنو گپتا نے اجمیر ڈسٹرکٹ کورٹ میں درخواست دائر کی ہے، شکایت کنندہ کا مطالبہ ہے کہ اجمیر درگاہ کو بھگوان شری سنکٹ موچن مہادیو وراجمان مندر قرار دیا جائے۔ اس…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
ایماندار خاتون۔ ٹرین میں ملے 20 لاکھ روپئے پولیس کے حوالہ کردئیے
ممبئی: دنیا میں انسانیت ابھی باقی ہے، ممبئی میں لوکل ٹرین کے کوچ سے ایک لاوارث بیاگ برآمد ہوا جس میں 20 لاکھ روپے تھے ایک خاتون کی نظر اس پر پڑی اگر وہ چاہتی تو بیاگ لے سکتی تھی لیکن اس نے دوسرے مسافروں سے کہا کہ وہ اس…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
چیف منسٹر کرناٹک سدارامیا کو عدالت سے لگا جھٹکا
بنگالورو: ریاست کرناٹک کے چیف منسٹر سدارامیا کو ہائی کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ میسور اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی گھوٹالے میں ان کے خلاف مقدمہ چلانے کے گورنر کے فیصلے کو منسوخ کرنے کی ان کی جانب سے داخل کردہ درخواست کو خارج کر دیا گیا۔ اس معاملے میں…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
حج درخواستیں داخل کرنے کی آخری تاریخ میں توسیع
حیدرآباد ۔ حج کمیٹی آف انڈیا نے ریاستی حج کمیٹیوں اور عازمین حج کے شدید مطالبہ کے پیش نظر حج درخواستیں داخل کرنے کی آخری تاریخ میں 30 ستمبر تک توسیع کر دی ہے۔ وزارت اقلیتی امور حکومت ہند میں ڈائرکٹر اور حج کمیٹی آف انڈیا کے سی ای…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
نتیش رانے اور رام گیری مہاراج کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے امتیاز جلیل بھاری کار ریلی کے ساتھ ممبئی روآنہ
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سابق رکن پارلیمنٹ امتیاز جلیل نے پیر کی صبح چھترپتی سمبھاجی نگر سے ممبئی تک ایک بھاری کار ریلی نکالی، جس میں بی جے پی کے ایم ایل اے نتیش رانے اور سیّر رام گیری مہاراج کی توہین رسالت اور فرقہ وارانہ تقریر کرنے…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
جے پور میں محفلِ سخن – “جشنِ طارق قمر” کا اہتمام – ملک و بیرون ملک کے شعراء شریک
ریاض ۔ کے این واصف فنکارون، ادباء و شعراء کی نیرنگی ریاست راجستھان کے سوڈالہ میں ایک پروقار محفل بنام “جشن طارق قمر” سجائی گئی۔ اس محفلِ سخن میں ملک و بیرون ملک کے معروف شعرائے کرام نے اپنے سحر انگیز کلام سے محفل کو دلکش بنایا۔ پروگرام کے…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
چائلڈ پورنوگرافی پر سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
نئی دہلی۔ سپریم کورٹ نے چائلڈ پورنوگرافی سے متعلق معاملے میں ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے پیر کو ایک درخواست پر اپنا فیصلہ سنایا جس میں مدراس ہائی کورٹ کے ایک حکم کو چیلنج کیا گیا تھا اس حکم نامہ میں کہا گیا تھا کہ محض…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
مظفر نگر فساد۔ 7 ملزمین بری، 510 مقدمات میں صرف 3 معاملات میں سزا
نئی دہلی : مظفر نگر میں فسادات کے دوران ڈکیتی اور مکان میں آگ لگا دینے کے معاملے میں سات ملزمین کو ناکافی شواہد کی بنا پر بری کر دیا گیا۔ سینئر ایڈوکیٹ راہول چودھری نے بتایا کہ 8 ستمبر 2013 کی رات شاملی کے فوگانہ تھانہ علاقہ کے بہاوادی…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
اروند کجریوال کی آرایس ایس پر جم کر تنقید، موہن بھاگوت سے پوچھے تلخ سوالات، مودی کے ریٹائرمنٹ کا بھی اٹھایا مسئلہ
پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آر ایس ایس بی جے پی کی ماں کی طرح ہے لیکن آج بی جے پی اپنی ماں کو آنکھیں دکھا رہی ہے۔ عام آدمی کے کنوینر نے آج جنتر منتر پر جنتا کی عدالت پروگرام کا اہتمام کیا ہے۔ کجریوال نے آر ایس…
مزید پڑھیں »