نیشنل
- ستمبر- 2024 -22 ستمبر
غیر مسلم نوجوان سے شادی کیلئے مسلم لڑکی کی ضد، گھر جانے سے انکار _ کہا عاشق کے گھر جاؤنگی یا مرجاؤ گی
نئی دہلی۔ غیر مسلم نوجوان سے محبت کی شادیکیلئے کورٹ پہنچنے والی لڑکی اپنے گھر والوں کی جانب سے شادی رکوا دینے پر وہیں بیٹھ گئی اور گھر جانے سے انکار کردیا۔ یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے موانا کا ہے۔ صوفیہ نامی لڑکی اور ایک ہندو نوجوان کو ایکدوسرے سے…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
عید اور محرم کے موقع پر دو مفت گیس سلنڈر دینے امیت شاہ کا وعدہ
نئی دہلی _ مرکزی وزیر داخلہ اور بی جے پی لیڈر امیت شاہ نے جموں و کشمیر کی عوام سے وعدہ کیا کہ بی جے پی اقتدار میں آنے پر عید اور محرم کے موقع پر دو مفت گیس سلنڈر دئے جائیں گے ۔امیت شاہ نے ہفتہ کو جموں پہنچے۔اس…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
وقف ترمیمی بل مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کا پانچ ریاستوں کا دورہ۔تلنگانہ بھی شامل
نئی دہلی: وقف ترمیمی بل 2024 سے متعق مشترکہ پارلیمانی کمیٹی 26 ستمبر سے یکم اکتوبر تک پانچ ریاستوں کا دورہ کرتے ہوئے اجلاس منعقد کرے گی اور اس دوران غیر رسمی بات چیت بھی کی جائے گی۔ پہلا اجلاس 26 ستمبر کو ممبئی میں منعقد ہوگا، جس میں…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
شملہ سنجولی مسجد کے بعد ایک اور مسجد کو منہدم کرنے بی جے پی کا مطالبہ
File photo نئی دہلی: شملہ میں واقع سنجولی مسجد کو لے کر تنازعہ کھڑا کرنے کا معاملہ ابھی تھما بھی نہیں تھا کہ اب تازہ طورپرکسمپٹی علاقہ کی ایک اور مسجد کو منہدم کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔ بی جے پی لیڈر راکیش شرما اور کونسلر رچنا شرما نے…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی سے ملاقات۔وقف ترمیمی بل پر بورڈ نے تفصیل سے اپنا مؤقف پیش کیا
نئی دہلی: 20؍ستمبر (اردو لیکس) وقف ترمیمی بل پر اپنا مؤقف رکھنے کے لئے جوائنٹ پارلیمنٹ کمیٹی نے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کو موقع دیا تھا۔ یہ میٹنگ پارلیمنٹ کے کمیٹی روم میں ہوئی۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے وفد کی قیادت بورڈ کے صدر مولانا…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
سپریم کورٹ آف انڈیا کا یو ٹیوب چینل ہیک
نئی دہلی ۔ ملک کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ کا سرکاری یوٹیوب چینل ہیک کیا گیا ہے۔ چینل پر کرپٹوکرنسی ،ایکس آر پی کے اشتہارات والے ویڈیو نظر آرہے ہیں۔ یہ واقعہ ایسے وقت میں پیش آیا جب سپریم کورٹ کے یوٹیوب چینل کا استعمال قانونی مقدمات کی…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
سپریم کورٹ نے کرناٹک ہائی کورٹ کے جج کے بنگلورو کے مسلم اکثریتی علاقے کو ‘پاکستان’ کہنے کا نوٹس لیا
نئی دہلی _ 20 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) سپریم کورٹ نے کرناٹک ہائی کورٹ کے جج جسٹس وی سریشانند کی جانب سے بنگلور کے ایک علاقے کو پاکستان کہنے پر ازخود نوٹس لیا ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی میں پانچ ججوں کی بنچ نے…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
وجئے واڑاہ شہر (آندھراپردیش) کی معروف ملّی و سماجی شخصیت جناب الحاج محمد عبد الجبار صاحب کا سانحہ ارتحال
محترم الحاج محمد عبدالجبار صاحب سابق صدر و بانی درسگاہِ اسلامی اسکول وجئے واڑہ (آندھراپردیش) کا آج ۱۹’ستمبر۲۰۲۴ بروز جمعرات عصر بعد بعمر 85 سال مختصر علالت کے بعد بنجارہ ہلز حیدرآباد میں واقع مکان پر انتقال ہو گیا۔ مرحوم عبدالجبار صاحب شہر وجئےواڑہ (اے پی) کی کافی مشہور و…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
سلمان خان کے والد کو برقعہ پوش خاتون کی دھمکی
ممبئی ۔ مشہور بالی وڈ اسٹار سلمان خان کے والد سلیم خان کو برقعہ پوش خاتون کی جانب سے دھمکی دیے جانے کی اطلاعات ملی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سلیم خان صبح اپنے گھر کے قریب چہل قدمی کر رہے تھے کہ اچانک ایک برقعہ پوش خاتون ان کے…
مزید پڑھیں » - 18 ستمبر
نفرت انگیز تقریر کا الزام ۔اسد الدین اویسی کےخلاف ہندو فریق کی داخل درخواست عدالت میں مسترد
نئی دہلی: گیان واپی مسجد معاملہ میں بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد اورسماج وادی پارٹی سربراہ اکھلیش یادو سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے مطالبہ کو لے کر داخل درخواست پر زیر التوا نظرثانی عرضی ایڈیشنل ضلع جج ونود…
مزید پڑھیں »