نیشنل
- مئی- 2026 -5 مئی
“نہ استعفیٰ دوں گی، نہ شکست مانوں گی”: ممتا بنرجی کا الیکشن کمیشن اور بی جے پی پر بڑا حملہ
کولکاتا: مغربی بنگال اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعد ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے الیکشن کمیشن اور بی جے پی پر شدید تنقید کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ مرکزی الیکشن کمیشن نے بی جے پی کو 100 نشستیں “دلوائی” ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ ان…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
ہجومی تشدد میں جاں بحق مولانا توصیف رضا مظہری کی بیوی کی شکایت پر مقدمہ درج – پولیس کی تحقیقات شروع
بہار سے بریلی میں عرس میں شرکت کے لئے آنے والے مولانا توصیف رضا مظہری کی ہلاکت نے سنگین رخ اختیار کر لیا ہے۔ ان کی اہلیہ تبسم نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے شوہر کو ٹرین میں حملے کے بعد باہر پھینک دیا گیا، جسے انہوں نے…
مزید پڑھیں » - 5 مئی
ہمایوں کبیر کو دو حلقوں سے کامیابی
کولکتہ: عام جنتا اُنّیَن پارٹی کے سربراہ ہمایوں کبیر نے مغربی بنگال کے ضلع مرشدآباد میں نوڈا اور ریجی نگر دونوں نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی ہے تفصیلات کے مطابق ترنمول کانگریس سے معطل کئے گئے ہمایوں کبیر نے نوڈا اسمبلی حلقہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
تلنگانہ کی سابق گورنر کو مسلسل ساتویں شکست: تملسائی سندرراجن کا انتخابی سفر ناکامیوں کی کہانی بن گیا
حیدرآباد: تلنگانہ کی سابق گورنر تملسائی سندرراجن کو ایک بار پھر انتخابی میدان میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے ساتھ ہی ان کے سیاسی کیریئر میں مسلسل ساتویں ناکامی درج ہو گئی ہے۔ انہوں نے تمل ناڈو اسمبلی انتخابات 2026 میں مائیلاپور حلقہ سے مقابلہ کیا تھا، جہاں…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
چیف منسٹر ممتابنرجی کو شکست – ممتا بنرجی کو دوہرا جھٹکا: اقتدار بھی گیا، بھوانی پور بھی ہاتھ سے نکل گیا
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں بڑا سیاسی اُلٹ پھیر سامنے آیا ہے، جہاں ممتابنرجی کی قیادت والی ترنمول کانگریس کو اقتدار سے محرومی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس سیاسی جھٹکے کے ساتھ ہی ممتا بنرجی کو ذاتی طور پر بھی بڑا نقصان اٹھانا پڑا، کیونکہ وہ اپنی روایتی نشست…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
کیرالا میں مسلم لیگ کا جلوہ: 22 سیٹوں پر کامیابی کے ساتھ یو ڈی ایف کی جیت میں فیصلہ کن کردار – پہلی خاتون ایم ایل اے فاطمہ بھی منتخب
انڈین یونین مسلم لیگ نے کیرالا اسمبلی انتخابات میں یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کی کامیابی میں فیصلہ کن کردار ادا کیا۔ پارٹی نے مضبوط ستون کے طور پر کام کرتے ہوئے ریکارڈ 22 نشستیں حاصل کیں پارٹی نے 27 امیدوار کھڑا کئے تھے اور خاص طور پر مالابار خطے میں اپنی…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
چیف منسٹر ایم کے اسٹالن کو شکست
تمل ناڈو اسمبلی انتخابات میں ریاست کے چیف منسٹر ایم کے اسٹالن کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ کولاتھور حلقہ سے مقابلہ کرنے والے اسٹالن کو ٹی وی کے امیدوار وی ایس بابو نے تقریباً 9 ہزار ووٹوں کے فرق سے شکست دے دی۔ واضح رہے کہ کولاتھور حلقہ سے…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
ممتا بنرجی کی قیامگاہ کے پاس بی جے پی کارکنوں نے لگائے جئے شری رام کے نعرے
کولکتہ : مغربی بنگال میں پیر کے روز اُس وقت کشیدگی کا ماحول پیدا ہوگیا جب بی جے پی کے کارکنان چیف منسٹر ممتا بنرجی کی رہائش گاہ کے باہر جمع ہو گئے اور نعرے بازی شروع کردی۔ ابتدائی ووٹوں کی گنتی میں کئی حلقوں میں بی جے پی…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
بنگال نتائج پر ممتابنرجی کا رد عمل
نئی دہلی: مغربی بنگال کے انتخابی نتائج میں بھارتیہ جنتا پارٹی 190 نشستوں پر برتری حاصل کیے ہوئے ہے۔ اس دوران وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے ایک اہم بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ ووٹر لسٹ کی خصوصی نظرثانی (SIR) کے نام پر بی جے پی…
مزید پڑھیں » - 4 مئی
کیرالا میں مسلم ووٹوں کا جھکاؤ، مسلم لیگ 23 نشستوں پر آگے—سیاسی منظرنامہ بدلنے کے اشارے
ترواننتا پورم: کیرالا اسمبلی انتخابات کے رجحانات میں کانگریس کی اتحادی جماعت انڈین یونین مسلم لیگ 23 نشستوں پر آگے چل رہی ہے، جس سے اپوزیشن اتحاد کے حق میں مسلم ووٹوں کے یکجا ہونے کے اشارے مل رہے ہیں۔ 140 رکنی اسمبلی میں مسلم لیگ نے اس بار 27…
مزید پڑھیں »