نیشنل
- جنوری- 2023 -29 جنوری
صحافی کو درخت سے باندھ کر مارا پیٹا گیا۔ مدھیہ پردیش میں واقعہ
نئی دہلی: ریاستمدھیہ پردیش کے نرمداپورم ضلع میں ایک نوجوان صحافی کو درخت سے باندھ کر مارا پیٹا گی۔ مار پیٹ کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ نرمداپورم ضلع کی مکھن نگر تحصیل میں ان دنوں غنڈہ گردی عروج پر ہے۔ کچھ بااثر افرادسماج دشمن عناصر…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
متحدہ آندھراپردیش کے سابق وزیر وٹی وسنت کمار اب نہیں رہے
حیدرآباد _ 29 جنوری ( اردولیکس ) متحدہ ریاست آندھراپردیش کے سابق وزیر وٹی وسنت کمار کا انتقال ہوگیا انھوں نے آج صبح اپولو ہاسپٹل میں علاج کے دوران آخری سانس لی ۔ وہ کچھ عرصے سے صحت کے مسائل میں مبتلا تھے اور اتوار کی صبح ویزاگ میں انتقال کر…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
اعظم خان کو یوگی حکومت کا جھٹکہ۔ محمد علی جوہر ٹریننگ اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی اراضی کی لیز منسوخ
نئی دہلی: عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے اور اسمبلی کی رکنیت منسوخ ہونے کے بعد بھی اعظم خان کی مشکلات کم نہیں ہو رہی ہیں۔ اب یوگی حکومت کی جانب سے رامپور کے محمد علی جوہر ٹریننگ اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کو دی گئی اراضی کی لیز منسوخ…
مزید پڑھیں » - 29 جنوری
اعظم خان کو یوگی حکومت کا جھٹکہ۔ محمد علی جوہر ٹریننگ اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی اراضی کی لیز منسوخ
نئی دہلی: عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے اور اسمبلی کی رکنیت منسوخ ہونے کے بعد بھی اعظم خان کی مشکلات کم نہیں ہو رہی ہیں۔ اب یوگی حکومت کی جانب سے رامپور کے محمد علی جوہر ٹریننگ اینڈ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کو دی گئی اراضی کی لیز منسوخ…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
16 سالہ طالبہ کی اسکول میں دل کا دورہ پڑنے سے موت
Photo courtesy:amar ujala digital بھوپال _ 28 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) مدھیہ پردیش کے اندور شہر میں دل کا دورہ پڑنے سے 16 سالہ طالبہ کی موت ہوگئی۔ ورندا ترپاٹھی نامی طالبہ 11 ویں جماعت کی طالبہ تھی ورندا ترپاٹھی کے گھر والوں نے بتایا کہ ان کی بیٹی کو…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
6 ماہ کے اندر ہزاروں شوہروں کو گرفتار کرنے چیف منسٹر آسام ہمنتا بسوا شرما کا اعلان
حیدرآباد _ 28 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) آسام کے چیف منسٹر ہمانتا بسوا شرما نے کہا کہ پانچ سے چھ ماہ میں ہزاروں شوہروں کو گرفتار کر لیا جائے گا جنھوں نے 14 سال عمر کی لڑکیوں سے شادی کی ہے انہوں نے کہا کہ 14 سال سے کم عمر…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
جموں و کشمیر کے سات شہروں میں 5جی خدمات شروع
نئی دہلی: جموں و کشمیر میں ٹیلی کام کمپنی بھارتی ایئرٹیل نے مرکز کے زیر انتظام اِس علاقہ کے سات شہروں میں 5G خدمات شروع کردی ہیں۔ یہ خدمات سانبا، کھٹوعہ، اُدھم پور، اَکھنور، کپواڑہ، لکھن پور اور Khour میں شروع کی گئی ہیں۔جن صارفین کے پاس 5G والے موبائل…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
مرکزی وزیرانوراگ سنگھ ٹھاکر فلموں کو بائیکاٹ کرنے کے رجحان کی مذمت کی
مرکزی وزیر اطلاعات و نشریات انوراگ ٹھاکر نے فلموں کا بائیکاٹ کرنے کے کلچر کی سخت مذمت کی ہے۔ ممبئی میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے جناب ٹھاکر نے کہا کہ اس طرح کے روئیے سے ماحول خراب ہوتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ حکومت فلم سرٹیفکیشن کا مرکزی بورڈ…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
بینکس4 دن تک نہیں رہیں گے بند۔ ملازمین نے ہڑتال ملتوی کردی
نئی دہلی: بینک ملازمین نے اپنی ہڑتال ملتوی کردی ہے۔ وہ 30 اور 31 جنوری کو ہڑتال کرنے والے تھے۔ ہڑتال کے بعد یہ سمجھا جارہا تھا کہ 28 جنوری کو مہینہ کا چوتھا ہفتہ اور 29 جنوری کو اتوار ہونے کی وجہ سے مسلسل چار دن تک بینک بند…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
آج سے 4 دن تک بینک بند
نئی دہلی: آج سے چار دن تک بند رہ سکتے ہیں۔ بینک ملازمین 30 اور 31 جنوری کو ہڑتال کرنے والے ہیں اس سے قبل 28 جنوری کو مہینہ کا چوتھا ہفتہ اور 29 جنوری کو اتوار ہونے کی وجہ سے بینک بند رہیں گے۔ اس دوران انٹرنیٹ بینکنگ کی…
مزید پڑھیں »