نیشنل
- جنوری- 2023 -28 جنوری
آج سے 4 دن تک بینک بند
نئی دہلی: آج سے چار دن تک بند رہ سکتے ہیں۔ بینک ملازمین 30 اور 31 جنوری کو ہڑتال کرنے والے ہیں اس سے قبل 28 جنوری کو مہینہ کا چوتھا ہفتہ اور 29 جنوری کو اتوار ہونے کی وجہ سے بینک بند رہیں گے۔ اس دوران انٹرنیٹ بینکنگ کی…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
مدھیہ پردیش میں انڈین ایئر فورس کے دو جنگی طیارے گر کر تباہ
حیدرآباد _ 28 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) مدھیہ پردیش میں مورینا کے پہاڑ گڑھ علاقے میں آج صبح ہندوستانی فضائیہ آئی اے ایف کے دو جنگی طیارے گر کر تباہ ہو گئے۔ مورینا کے ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس رائے سنگھ نرواریہ نے بتایا کہ”طیارہ اور اس میں موجود لوگوں کی…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
ہاسپٹل میں بھیانک آگ لگنے سے ڈاکٹر جوڑے سمیت 6 افراد زندہ جل گئے
جھارکھنڈ کے دھنباد کے پرانا بازار میں واقع ہزارہ ہاسپٹل میں جمعہ کی رات آگ لگنے سے دو ڈاکٹر جوڑے (شوہر اور بیوی) سمیت 6 افراد زندہ جل گئے ۔ اس بڑے حادثے میں ڈاکٹر جوڑے ڈاکٹر وکاس ہزارہ اور ڈاکٹر پریما ہزارہ کی موت ہو گئی۔ بتایا جا رہا…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
سعودی عرب میں اب ہندوستانیوں کو اسناد کے اٹسٹیشن کی ضرورت نہیں رہے گی
جدہ _ 28 جنوری ( عرفان محمد) ہندوستانی تارکین وطن کیلئے پریشان کن اورمشکل اٹسٹیشن attestation کا عمل جلد ہی ختم ہوجائے گا۔بیشتر افراد کے لئے دستاویزات کے اٹسٹیشن اوراس کو قانونی بنانے کا موجودہ طریقہ کار الجھن بھرا، وقت طلب، پیچیدہ اور مہنگا ثابت ہورہا ہے۔ سعودی عرب…
مزید پڑھیں » - 28 جنوری
مسلم ٹیچر نے دیوی سرسوتی کی تصویر کے سامنے پھول نچھاور کرنے سے کردیا انکار _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 28 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے علی گڑھ ضلع کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ جہاں ایک پرائمری اسکول کے مسلمان ٹیچر نے دیوی سرسوتی کی تصویر کے سامنے پھول چڑھانے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ‘میں اللہ کے سوا کسی کے…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
ایک سوامی جی کے آئینہ دکھانے پر چیف منسٹر نے ان کے ہاتھ سے مائیک چھین لیا _ ویڈیو وائرل
بنگلورو _ 27 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) کرناٹک کے وزیر چیف منسٹر بسواراج بومئی نے ایک تقریب میں ایشوارا ننداپوری سوامی سے مائیک چھین لیا۔ اس سے متعلق ایک ویڈیو اب وائرل ہوا ہے بتایا گیا ہے کہ سوامی جی نے جمعرات کو بنگلورو کے مہادیو پورہ میں ایک تقریب…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
بی جے پی کے سابق چیف منسٹرآج بی آرایس میں ہورہے ہیں شامل
نئی دہلی: ریاست اڈیشہ کے سابق چیف منسٹرو بی جے پی کے سینئرلیڈر گریدھر گمانگ آج بی آر ایس پارٹی میں شامل ہوں گے۔ وہ چیف منسٹرو بی آرایس کے سربراہ چندر شیکھر راؤ کی موجودگی میں بھارتیہ راشٹرا سمیتی میں شامل ہوں گے۔ ان کے ساتھ اڈیشہ کے سابق…
مزید پڑھیں » - 27 جنوری
مدھیہ پردیش کے اندور میں پٹھان فلم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کرنے والے بجرنگ دل کے 4 کارکن گرفتار
حیدرآباد _ 27 جنوری ( اردولیکس) مدھیہ پردیش میں فلم پٹھان کے خلاف مظاہرے کے دوران پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی کرنے والے بجرنگ دل کے 4 کارکنوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخانہ تبصرے کے خلاف مدھیہ پردیش کے اندور…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
سوشل میڈیا پر 70 سالہ شخص کی 28 سالہ بہو سے شادی کی تصویر وائرل
حیدرآباد _ 26 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے ضلع گورکھپور میں سسر کا اپنے بیٹے کی بیوہ سے شادی کرنے کا عجیب معاملہ سامنے آیا ہے۔ سسر کی عمر 70 سال ہے اور وہ گورکھپور کے ایک پولیس اسٹیشن میں چوکیدار کے طور پر تعینات ہیں، جب کہ ان…
مزید پڑھیں » - 26 جنوری
بالی ووڈ فلموں سے اردو غائب ہونے پرنصیرالدین شاہ ناراض۔ مختلف کمیونٹیز کا مذاق اڑانے پر برہمی
ممبئی: بالی ووڈ کے مشہور اداکار نصیر الدین شاہ اپنی اداکاری کے لیے جانے جاتے ہیں۔ وہ اب تک تقریباً 200 فلموں میں کام کر چکے ہیں۔ انھوں نے حال ہی میں بالی ووڈ فلموں سے اردو زبان کے غائب ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا…
مزید پڑھیں »