نیشنل
- مئی- 2026 -1 مئی
جیل میں محروس کشمیر کے رکن پارلیمنٹ انجینر رشید اپنے بیمار والد سے مل کر رو پڑے
دہشت گرد تنظیموں کی مدد کرنے کے الزام میں جیل میں محروس کشمیر کے لوک سبھا رکن شیخ عبدالرشید جمعرات کو اپنے علیل والد کی عیادت کے لیے سری نگر پہنچ گئے، دہلی ہائی کورٹ نے انہیں ایک ہفتے کی عبوری ضمانت دی۔ حکام کے مطابق راشد، جو انجینئر…
مزید پڑھیں » - 1 مئی
نوجوان عالم دین مولانا توصیف رضا مظہری کی مشتبہ موت پر اترپردیش کی بریلی پولیس کا وضاحتی بیان
اتر پردیش کی بریلی پولیس نے بہار کے نوجوان عالم دین مولانا توصیف رضا مظہری کی مشتبہ موت پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ پولیس کے مطابق 27 اپریل 2026 کی صبح 7:25 بجے پالپور پھاٹک، تھانہ کینٹ بریلی کے علاقے میں ریلوے لائن کے قریب ایک لاش ملنے کی…
مزید پڑھیں » - اپریل- 2026 -30 اپریل
عازمین حج سے 10 ہزار روپے اضافہ وصول کرنے پر بیرسٹر اویسی ہوئے برہم – اضافی رقم واپس کرنے مرکز سے مطالبہ
صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے حج کمیٹی کی جانب سے عازمینِ حج سے “اضافی فضائی کرایہ” کے نام پر مزید 10 ہزار روپے وصول کرنے کے اقدام پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ چند…
مزید پڑھیں » - 30 اپریل
آن لائن کیس کی سماعت کے دوران اچانک فحش ویڈیوس چلنے لگے۔ دہلی کی عدالت میں واقعہ
نئی دہلی: آن لائن کیس کی سماعت کے دوران ایک چونکا دینے والا واقعہ دہلی ہائی کورٹ میں پیش آیا جہاں ویڈیو کانفرنسنگ کے دوران اچانک اسکرین پر فحش ویڈیوس چلنے لگے۔ یہ واقعہ دہلی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی بنچ میں اس وقت پیش آیا جب ایک…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
الہ آباد ہائی کورٹ کا منقسم فیصلہ – مسلمانوں پر ہورہے تشدد پر انسانی حقوق کمیشن کے کردار پر ججس کے درمیان اختلاف
لکھنو – 29 اپریل/ اترپردیش کی الہ آباد ہائی کورٹ میں ایک غیر معمولی معاملہ سامنے آیا ہے جہاں ڈویژن بنچ کے دو جج صاحبان نے انسانی حقوق کمیشنوں کے کردار پر اختلاف کرتے ہوئے الگ الگ عبوری احکامات جاری کئے۔ جسٹس اتل سری دھرن نے اپنے مشاہدات میں…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
ہاسپٹل کی دیوار گر پڑی 8 ہلاک۔ تیز ہواوں کے ساتھ بارش کے دوران بنگلورو میں دلخراش حادثہ
بنگلورو: ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ سرکاری ہاسپٹل کی باؤنڈری وال گرنے سے آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ ان میں تین بچے بھی شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق باورنگ اند لیڈی کرزن ہاسپٹل کے علاقے میں تیز آندھی اور شدید بارش کے دوران…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
تمل ناڈو میں ڈی ایم کے اتحاد کو برتری، وجئے کی پارٹی ابھرتی طاقت بننے کے اشارے
چنئی — تمل ناڈو اسمبلی انتخابات سے قبل جاری ایگزٹ پولس میں زیادہ تر سروے اداروں نے ڈی ایم کے اتحاد کی ایک بار پھر اقتدار میں واپسی کی پیش قیاسی کی ہے، تاہم اداکار وجئے کی قیادت والی تملگا ویٹری کژگم (ٹی وی کے) پارٹی کے بھی نمایاں…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
مغربی بنگال میں "دی دی” یا ” کنول”۔ 6 ایگزٹ پولس جاری
نئی دہلی: مغربی بنگال میں دوسرے مرحلہ کی پولنگ کے اختتام کے ساتھ ہی 6 ایگزٹ پول کے اندازے سامنے آ چکے ہیں۔ 5 میں بھارتیہ جنتا پارٹی اور ایک میں ترنمول کانگریس کی حکومت بننے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ میٹریج کے ایگزٹ پول میں ممتا کی پارٹی…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
مغربی بنگال میں دوسرے مرحلہ کی پولنگ کے دوران ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے درمیان جھڑپیں
کولکاتا: مغربی بنگال میں آج اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی پولنگ جاری ہے، جہاں مجموعی طور پر 142 نشستوں کے لیے ووٹنگ ہو رہی ہے۔ صبح سے ہی ووٹر بڑی تعداد میں پولنگ بوتھس پہنچ رہے ہیں۔ تاہم کئی مقامات پر تشدد اور ہلکی جھڑپوں کے واقعات بھی رپورٹ…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
گجرات کے لوکل باڈیز انتخابات میں مجلس پارٹی کو 15 نشستوں پر کامیابی
گجرات کے مجالس مقامی و بلدی انتخابات میں مجلس پارٹی نے15 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔ جس سے ریاست گجرات میں مجلس پارٹی کو مزید سیاسی استحکام حاصل ہوا ہے۔ صابر بھائی کابلی والا صدر مجلس گجرات نے کہا کہ عوام نے ایک بار پھر کئی بلدیات اور مجالس…
مزید پڑھیں »