نیشنل
- جولائی- 2026 -14 جولائی
2020 دہلی فسادات: آئی بی آفیسر انکت شرما قتل کیس میں عام آدمی پارٹی کے سابق کونسلر طاہر حسین مجرم قرار
نئی دہلی: دہلی کی ایک عدالت نے پیر کے روز 2020 کے شمال مشرقی دہلی فسادات کے دوران انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے عہدیدار انکت شرما کے قتل کے مقدمہ میں سابق عام آدمی پارٹی (آپ) کے کونسلر طاہر حسین سمیت پانچ ملزمین کو قصوروار قرار دے دیا۔ …
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
آندھرپردیش کے سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری ، پرانی پنشن اسکیم اختیار کرنے کا سنہری موقع
حیدراباد : آندھرا پردیش حکومت نے کنٹری بیوٹری پنشن اسکیم (CPS) کے ملازمین کو بڑی خوشخبری دی ہے۔ محکمۂ فینانس نے جی او ایم ایس نمبر 53 جاری کرتے ہوئے اہل ملازمین کو ایک بار کے لئے پرانی پنشن اسکیم (OPS) اختیار کرنے کا موقع فراہم کیا ہے۔حکومتی حکم نامے…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
گیان واپی، متھرا اور سنبھل مسجد ؛ مندر تنازعہ – ہندو اور مسلم فریقوں نے سپریم کورٹ کی تجویز ٹھکرا دی
نئی دہلی : ہندو اور مسلم فریقوں نے اتر پردیش کے تین اہم مندر-مسجد تنازعات میں ثالثی (میڈی ایشن) کے لیے سپریم کورٹ کی پیشکش مسترد کر دی ہے۔ دونوں فریقوں نے عدالت کو بتایا کہ وہ معاملے کا فیصلہ عدالت کے ذریعے ہی چاہتے ہیں۔ سپریم کورٹ نے…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
گائے کے ذبح پر مکمل پابندی نہیں : سپریم کورٹ – تاملناڈو ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگا دی
سپریم کورٹ نے آج مدراس ہائی کورٹ کے اُس حکم پر عبوری روک لگا دی، جس میں ریاست تمل ناڈو میں عیدالاضحیٰ (بقرعید) سمیت سال کے کسی بھی دن گائے یا بچھڑے کے ذبح پر مکمل پابندی عائد کی گئی تھی۔ جسٹس وکرم ناتھ اور جسٹس سندیپ مہتا پر…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
نام میں ٹائپنگ کی غلطی پر غیر ملکی قرار دینا درست نہیں – سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ ؛ آسام کے 27 افراد کو بڑی راحت
سپریم کورٹ نے واضح کیا ہے کہ شہریت کی تصدیق کا عمل اور کسی شخص کو غیر ملکی قرار دینے کا طریقہ کار مکمل طور پر شفاف ہونا چاہیے۔ عدالت عظمیٰ نے آسام کے 27 افراد کو، جنہیں غیر ملکی قرار دیا گیا تھا، عبوری تحفظ فراہم کرتے ہوئے کہا…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
سونے کی قیمت میں کمیکا رجحان
حیدرآباد: گزشتہ ہفتے سونے کی قیمت میں تقریباً 2,400 روپے کی کمی کے بعد نئے ہفتے کے آغاز پر بھی خریداروں کو معمولی راحت ملی ہے۔ پیر کی صبح 10 بجے حیدرآباد صرافہ مارکیٹ میں 24 کیرٹ سونے کی قیمت میں 1,420 روپے فی 10 گرام کی کمی ریکارڈ…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
عامر خان کی تیسری شادی لو جہاد۔ مہاراشٹرا کے وزیر کا متنازعہ بیان
ممبئی: مہاراشٹرا کے وزیر نتیش رانے نے بالی ووڈ اداکار عامر خان کی تیسری شادی سے متعلق متنازع بیان دیتے ہوئے اسے "لو جہاد” کی مثال قرار دیا۔ شرڈی میں اتوار کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نتیش رانے نے کہا کہ ہندو سماج کو ایسے اداکاروں کی حمایت…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
18 ماہ کے بچہ کی ہارٹ اٹیک سے موت۔ ہندوستان کی ریاست کیرالہ میں واقعہ
نئی دہلی: ریاست کیرالہ کے ضلع کنور کے ایک ہاسپٹل میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ارکان خاندان نے الزام لگایا ہے کہ ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث ان کا اکلوتا 18 ماہ کا بیٹا فوت ہوگیا۔ اس واقعے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار راج پال یادو کو 3 ماہ کی جیل
ممبئی:بالی ووڈ کے مشہور مزاحیہ اداکار راج پال یادو کو چیک باؤنس کے معاملے میں ایک بار پھر جیل جانا ہوگا۔ دہلی ہائی کورٹ نے انہیں 3 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ اس کے ساتھ عدالت نے ان پر بھاری جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ جمعہ کو دہلی…
مزید پڑھیں » - 10 جولائی
اب آسام میں ایک سے زیادہ شادی کرنے والے ملازمین کو ملازمت سے نکال دینے کا قانون
آسام میں تعددِ ازدواج پر مزید سختی، ایک سے زیادہ شادیاں کرنے والوں کو سرکاری ملازمت اور فلاحی اسکیموں سے محروم کرنے کی تجویز آسام حکومت نے کثرت ازدواج (ایک سے زیادہ شادیاں) کے خلاف سخت اقدامات کرتے ہوئے ایک اور اہم فیصلہ کیا ہے۔ ریاستی بجٹ میں تجویز…
مزید پڑھیں »