نیشنل
- اکتوبر- 2022 -3 اکتوبر
اترپردیش،درگا پوجا کے پنڈال میں لگی بھیانک آگ 5 ہلاک 60 سے زائد زخمی
نئی دہلی: ریاست اترپردیش میں درگا پوجا کے پنڈال میں بھیانک آگ لگنے کی وجہہ سے 3 افراد کی موت اور64 افراد کے جھلس جانے کی اطلاعات ملی ہیں۔ یہ حادثہ بھدوہی میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق پنڈال میں درگا ماتا کے درشن کے لیے 150 سے زیادہ لوگ…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
ڈانس کرتے ہوئے نوجوان کی موت
آنند: گجرات کے آنند ضلع میں گربا کھیلتے ہوئے ایک نوجوان کی موت ہو گئی۔ 21 سالہ نوجوان کو گربا کھیلتے ہوئے دل کا دورہ پڑا۔ مہلوک نوجوان کا نام وریندر سنگھ بتایا گیا ہے۔ یہ واقعہ آنند کے تارا پور میں شیو شکتی سوسائٹی میں پیش آیا۔ تارا پور…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
ملائم سنگھ یادو کی طبیعت اچانک خراب _ آئی سی یو میں زیر علاج
نئی دہلی _ اتر پردیش کے سابق چیف منسٹر اور سماج وادی پارٹی کے بانی ملائم سنگھ یادو کی طبیعت اچانک خراب ہونے کے بعد انہیں ایک خانگی ہاسپٹل میں شریک کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ملائم سنگھ یادو کی طبیعت اچانک بگڑ گئی اور انہیں دہلی کے قریب گڑ…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
جنین کا اسقاط حمل ایک اخلاقی جرم _ سپریم کورٹ سے اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنے جماعت اسلامی ہند کی اپیل
نئی دہلی _ 2 اکتوبر ( اردولیکس) جماعت اسلامی ہند (جے آئی ایچ) نے جنین کے اسقاط حمل کو ایک اخلاقی جرم قرار دیا ہے اور سپریم کورٹ سے اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنے کی اپیل کی ہے جس میں تمام خواتین، شادی شدہ اور غیر شادی شدہ، حمل کے…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
دس سالہ لڑکی سے دو سال تک جنسی زیادتی کرنے والے کو 142 سال قید کی سزا
حیدرآباد _ 1 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) کم عمر لڑکی کی عصمت ریزی کرنے والے شخص کو ایک عدالت نے 142 سال قید کی سزا سنائی ہے اتنی طویل مدتی سزا دنیا کے ملک کی عدالت نہیں بلکہ ہندوستان کی ریاست کیرالا کی عدالت نے سنائی ہے کیرالا کی پوکسو…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
آندھراپردیش میں گدھے کا ڈیری فارم _ 4 تا 6 ہزار روپے فی لیٹر دودھ فروخت
حیدرآباد _ 1اکتوبر ( اردولیکس) آندھراپردیش کے مشرقی گوداوری ضلع میں گدھے کے ڈیری فارم کاآغاز کیاگیا ہے۔ضلع کے ملاپوڑی گاوں سے تعلق رکھنے والے چار دوستوں نے مل کر اس گدھے کے ڈیری فارم کاآغاز کیا ہے۔ایک لڑکی بھارتی جو آئی آئی ٹی ڈگری کی تعلیم حاصل کررہی ہے،…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں آج سے 5 جی خدمات
نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نےآج ملک میں 5 جی خدمات کا آغاز کیا۔ انہوں نے پرگتی میدان میں انڈین موبائل کانگریس کا افتتاح کیا اور 5 جی خدمات کا آغاز کیا۔ 4 جی 5 جی سے زیادہ تیز خدمات فراہم کرے گا ملک کے ٹیلی کام شعبہ میں ایک…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
حیدرآباد کے ساتھ ملک کے 13 شہروں میں 5 G سروس کا آج سے آغاز _ وزیراعظم مودی نے کیا افتتاح
حیدرآباد _ 1،اکتوبر ( اردولیکس) ہندوستان کے ٹیلی کام سیکٹر میں ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کو ملک میں 5G خدمات شروع کردی ۔ وزیر اعظم نے دہلی کے پرگتی میدان میں 6ویں انڈیا موبائل کانگریس – 2022 کا افتتاح کیا۔اس کے…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
تلنگانہ اور آندھراپردیش کےچانوروں میں لمپی وائرس
حیدرآباد: دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اوراے پی میں کئی مقامات پر مویشی لمپی جلدی مرض کے شکار ہوگئے ہیں جس سے مویشیوں کی افزائش کرنے والے پریشان کن صورتحال کا شکار ہوگئے ہیں۔ مویشیوں کی صحت اور دودھ کی پیداوار کو متاثر کرنے والی اس بیماری کی وجہ سے کسان…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2022 -30 ستمبر
جھارکھنڈ کے مولانا عطااللہ کا قتل، نعش جلادی گئی۔بجرنگ دل ملوث !
نئیدہلی : مدھیہ پردیش کے شاہڈول ضلع میں 26 ستمبر کو جنگلاتیعلاقہ سے مولانا عطاء اللہ قاسمی کی نعش جھلسی ہوئی حالت میں دستیاب ہوئی۔ اس دوران جامعہ ٹائمز نے ٹویٹ کیا اور لکھا،جھارکھنڈ کے رہنے والے مولانا عطاء اللہ قاسمی کو بجرنگ دل کے کارکن نے جلا کر جنگل…
مزید پڑھیں »