نیشنل

تارک مہتا کا الٹا چشمہ کی ببیتا جی سڑک حادثہ میں زخمی

نئی دہلی: ٹی وی کا مشہور مزاحیہ شو ‘تارک مہتا کا الٹا چشمہ’ گزشتہ 14 سالوں سے ناظرین کو محظوظ کر رہا ہے۔ اس شو کے ہر کردار نے لوگوں کے دلوں میں ایک خاص جگہ بنائی ہے۔ اس سیریل میں ببیتا کا کردار ادا کرنے والی منمن دتہ کو ناظرین پسند کرتے ہیں، اس وقت منمون جرمنی کے دورے پر گئی ہوئی ہیں وہاں وہ سڑک حادثہ میں زخمی ہوگئیں۔ خود منمون نے سوشل میڈیا کے ذریعہ مداحوں کے ساتھ یہ معلومات شیئر کی ہیں۔ اس کے ساتھ انہوں نے بتایا کہ اس حادثہ کی وجہ سے ان کے گٹھنے میں بھی چوٹ آئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button