جرائم و حادثات
- اگست- 2024 -9 اگست
شادی کی رات دلہے اور دلہن کی نعشیں خونمیں لت پت دستیاب
بنگالورو۔ سات جنم تک ایک دوسرے کا ساتھ نبھانے کے وعدے کرتے ہوئے پھیرے لینے والے دولہا دلہن کی شادی کے کچھ گھنٹوں بعد ہی موت ہو گئی۔وہ ایک دوسرے سے جھگڑ پڑے اور یہ واردات پیش آئی۔ تفصیلات کے مطابق ریاست کرناٹک کولار گولڈ فیلڈ سٹی میں واقع…
مزید پڑھیں » - 9 اگست
حیدرآباد میں روڈی شیٹر کا قتل۔ فائرنگ کی اطلاع
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں آج رات دیر گئے ایک روڈی شیٹر کا قتل کر دیا گیا۔ ذرائع سے ملی جانکاری کے مطابق بالاپور پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع ملا پور کے پاس روڈی شیٹر ریاض عرف جنگلی ریاض عرف مینٹل ریاض کا قتل کر دیا گیا۔ بعض عینی شاہدین…
مزید پڑھیں » - 7 اگست
کار کو سائیڈ نہ دینے کے الزام میں مسلم نوجوان کا بے دردی سے قتل _ آندھراپردیش میں دل دہلا دینے والا واقعہ
حیدرآباد _ 7 اگست ( اردولیکس) کار کو سائیڈ نہ دینے کے الزام میں چند شر پسندوں نے ایک مسلم نوجوان پر چاقووں سے دیوانہ وار حملہ کرتے ہوئے انتہائی بے دردی سے قتل کردیا۔ یہ دل دہلا دینے والا واقعہ آندھراپردیش کے باپٹلہ ضلع کے چیرالہ ٹاون میں پیش…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
تلنگانہ کے بودھن شہر کی نابالغ مسلم لڑکی کی عصمت ریزی _ بودھن بلدیہ کا کونسلر گرفتار؛ بودھن میں مقامی مسلمانوں کا شدید احتجاج
حیدرآباد _ 6 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے بودھن شہر میں نابالغ مسلم لڑکی کے ساتھ عصمت ریزی کا واقعہ پیش آیا۔ عصمت ریزی کرنے والا بودھن میونسپل کارپوریشن کانگریس کونسلر رادھا کرشنا کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بودھن شہر کی رہنے والی متاثرہ نابالغ مسلم لڑکی…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
بھینسہ ٹاون کا نوجوان شیخ عمران گڈنا واگو ڈیم میں غرق
بھینسہ _6 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے بھینسہ ٹاون کے عمر فاروق آبادی کنٹہ ایریا سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان ندی میں غرق ہو گئے۔ جن کی شناخت شیخ عمران ولد شیخ ہاشم کی حیثیت سے ہوئی ہے جو پیر کی شام پانی نہانے کی غرض سے بھینسہ میں…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
غیر مسلم نوجوان سے محبت کرنے والی شیبا کی دردناک موت !
لکھنو _ 5 جولائی ( اردولیکس ڈیسک) اترپردیش کے بہرائچ ضلع میں 20 سالہ مسلم لڑکی شیبا کے بہیمانہ قتل کے معاملے میں اس کا غیر مسلم عاشق ارون ہی قاتل نکلا۔ جب شیبا کی نعش ملی تو اس کا سر، ہاتھ اور کچھ انگلیاں غائب تھیں۔ اتوار کو…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
حیدرآباد میں جہانگیر پیراں درگاہ کی زیارت کے لئے جانے والے ماں اور بیٹا خوفناک سڑک حادثہ میں جاں بحق
حیدرآباد _ 5 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد میں جہانگیر پیراں درگا کی زیارت کے لئے جانے والے ماں اور بیٹا خوفناک سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے ۔جبکہ ایک بیٹا شدید زخمی ہوگیا۔ جو ہاسپٹل میں زیر علاج ہے تفصیلات کے مطابق پرانے شہر کے فلک نما کے سعادت…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
فلائی اوور بریج سے گر کر 2 نوجوان ہلاک۔ حیدرآباد میں بھیانک حادثہ
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں فلائی اوور بریج سے نیچے گر کر دو نوجوان ہلاک ہو گئے۔ یہ حادثہ گچی باولی پولیس اسٹیشن کے حدود میں آج رونما ہوا۔ مہلوکین کی شناخت ریاست آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے روہت اور بالا پرسنا کے طور پر کی گئی ہے جو شہر…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
حیدرآباد کے نامپلی علاقے میں خاتون پر سابقہ شوہر کا قاتلانہ حملہ
حیدرآباد _ 4 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد کے علاقے نامپلی میں خاتون پر اس کا سابقہ شوہر نے چاقو سے حملہ کردیا۔ اس واقعہ میں خاتون شدید زخمی ہوگئی ۔جسے ہاسپٹل منتقل کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق حبیب نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں آنے والے نامپلی علاقے…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
حیدرآباد کے عابدس سے اغوا ہونے والی 6 سالہ لڑکی کو بچا لیا گیا
حیدرآباد _ 4 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد کے عابدس پولیس اسٹیشن کے حدود سے اغوا 6 سالہ لڑکی کو پولیس نے 24 گھنٹے کے اندر بچالیا۔ عابڈس کے کھٹل منڈی علاقہ سے تعلق رکھنے والی چھ سالہ پرگتی نامی لڑکی کا چاکلیٹ کا لالچ دکھا کر ہفتہ کو ایک نامعلوم…
مزید پڑھیں »