جرائم و حادثات
- فروری- 2024 -26 فروری
الکٹرک شاک کے نتیجہ میں شوہر بیوی ہلاک۔ضلع وقار آباد میں واقعہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع وقارآباد میں الکٹرک شاک کی وجہہ سے شوہر بیوی کی موت ہوگئی۔ یہ واقعہ پیر کی صبح بومراس پیٹ منڈل کے موضع برہان پور میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق لکشمن (48) اور لکشمی (42) نے برہان پور میں اپنے گھر کے سامنے کپڑے دھونے…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
پرانڈیڈ پروڈکٹس کے نام پر نقلی اشیاء کی فروخت۔ حیدرآباد میں ٹولی گرفتار
حیدرآباد : برانڈیڈ پروڈکٹس کے نام پر نقلی اشیا کی تیاری کا حیدرآباد پولیس نے پردومہ فاش کیا ہے۔ ملزمین 29سالہ مہندر سنگھ اور 23 سالہ متھلیش اور 19سالہ کمار کو گرفتار کرلیا گیا ان کا تعلق راجستھان اور بہار سے بتایا گیا ہے جو شہر میں مقیم تھے۔…
مزید پڑھیں » - 24 فروری
“لڑکا شادی کیلئے تیار نہ ہوا، لڑکی نے اغوا کروالیا”۔ ہوئی “عورت مرد کے شانہ بشانہ”
ریاض ۔ کے این واصف آج کے اخبارات میں ایک عجیب و غریب بلکہ قدرے چونکا دینے والی خبر شائع ہوئی کہ ایک لڑکی نے لڑکے کا اغوا کروا لیا۔ تفصیلات یوں تھیں کہ تریشا نامی ایک لڑکی نے پرناؤ نامی لڑکے کو کرائے کے غنڈوں کے ذریعہ اغوا کرواکر…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
تحصیلدار نے لات ماردی، بھکاری ٹپر کی زد میں آکر ہلاک۔ آرمور میں افسوسناک واقعہ کا سی ٹی وی فوٹیج وائرل
آرمور :23/ فروری ( محمد سیف علی کی رپورٹ ) نائب تحصیلدار سے بھیک مانگنے پر اس نے بھکاری کو لات مار دی۔ اسی وقت ایک ٹپر نے بھکاری کو ٹکر مار دی۔ جس کے باعث بھکاری موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ تاہم یہ معاملہ دیر سے سامنے آیا۔…
مزید پڑھیں » - 23 فروری
شادی کے لئے لڑکی نے کیا لڑکے کا اغوا _ حیدرآباد میں اپنی نوعیت کا انوکھا واقعہ
حیدرآباد _ 23 فروری ( اردولیکس) حیدرآباد کی اوپل پولیس نے ٹی وی چینل کے اینکر و سافٹ ویر انجینئر کو اغوا کرنے والی نوجوان خاتون کو گرفتار کرلیا۔ معلوم ہوا کہ اس نے اس سے شادی سے انکار پر اغوا کیا تھا۔ 10 فروری کی آدھی رات کو خاتون…
مزید پڑھیں » - 22 فروری
محبوب نگر میں دلخراش سڑک حادثہ۔ سب انسپکٹر اور انکا داماد ہلاک بیٹی زخمی۔ ایک ہفتہ قبل ہی ہوئی تھی شادی
حیدرآباد۔ محبوب نگر ضلع میں ایک برق رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی اس حادثہ میں سب انسپکٹر ان کے داماد اور ڈرائیور کی موت ہوگی جبکہ ان کی بیٹی زخمی بتائی گئی ہے۔یہ حادثہ بھوتپور منڈل کے قریب اس وقت پیش آیا جب برق رفتار کار بے قابو ہو…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
حیدرآباد میں خاتون ایگزیکٹیو انجینئر رشوت لیتے ہوئے پکڑی گئی _ عہدیداروں کے سوالات پر رونے لگیں
حیدرآباد _ 20 فروری ( اردولیکس) حیدرآباد میں ایک خاتون ایگزیکٹیو انجینئر 84 ہزار روپے رشوت کی رقم لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی۔ اے سی بی کے عہدیداروں نے جب ان سے پوچھ تاچھ کی تو وہ رونے لگیں۔ یہ عجیب و غریب واقعہ پیر کو مانصاحب ٹینک میں…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
کریم نگر میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ۔ 5 گیس سلنڈرس پھٹ پڑے
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کریم نگر کے سبھاش نگر میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ آدرش نگر علاقہ کے ایک مکان میں اچانک آگ لگ گئی اور آگ نے اس پاس کے مکانات کو اپنی زد میں لے لیا۔ اس حادثہ میں پانچ گیس سلنڈر پھٹ پڑے جس…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
حیدرآباد آؤٹر رنگ روڈ سے کار نیچے گرپڑی۔ دو ہلاک تین زخمی۔ ویڈیو وائرل
حیدر آباد: شہر کے مضافات میں پیش آئے دلخراش سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق یہ حادثہ نارسنگی کے قریب اس وقت پیش آیا جب آؤٹر رنگ روڈ سے گزرنے والی کار بے قابو ہو کر رنگ روڈ سے…
مزید پڑھیں » - 20 فروری
تلنگانہ کے میدک ضلع کے تین نوجوان سڑک حادثہ میں ہلاک _ ایک بائیک پر چار نوجوان کررہے تھے سفر
میدک _ 20 فروری ( اردولیکس) تلنگانہ کے میدک ضلع میں ایک موٹر بائیک پر سفر کرنے والے 4 نوجوانوں کی بائیک کار سے ٹکرا گئی۔جس کے نتیجے میں تین نوجوان ہلاک ہوگئے۔ غلط راستے پر سفر کرنا ان نوجوانوں کو مہنگا پڑا ۔تفصیلات کے مطابق ضلع میدک میں…
مزید پڑھیں »