جرائم و حادثات
- فروری- 2024 -19 فروری
تلنگانہ اسمبلی کے گورنمنٹ وہپ لکشمن کمار کی کار حادثہ کا شکار
حیدرآباد _ 19 فروری ( اردولیکس ) تلنگانہ اسمبلی میں گورنمنٹ وہپ اور دھرما پوری کے ایم ایل اے ادلوری لکشمن کمار کے ساتھ بڑا حادثہ پیش آیا۔ حیدرآباد سے دھرما پوری جانے کے دوران وہ جس کار میں سفر کر رہے تھے، جگتیال ضلع کے اینڈاپلی منڈل کے امباری…
مزید پڑھیں » - 18 فروری
کریڈٹ کارڈ کمپنی کے عملہ کی ہراسانی سے تنگ آکر شوہر اور بیوی کی خودکشی
حیدرآباد _ 18 فروری ( اردولیکس) حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ کیسرا میں ایک جوڑے نے کریڈٹ کارڈ کمپنی کے عملہ کی ہراسانی سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔ اس جوڑے نے اپنے دو بچوں کو نانی کے گھر بھجوا کر اجتماعی طور پر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق 48 سالہ…
مزید پڑھیں » - 17 فروری
مال گاڑی پٹریوں سے اتر گئی۔ تلنگانہ کے کھمم میں واقعہ۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع کھمم میں مال گاڑی پٹریوں سے اترگئی۔ اس حادثہ میں کسی کے زخمی ہونے یا کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ یہ واقعہ کھمم۔ وجئے واڑہ روٹ پر پاترلا پاڈو میں آج صبح پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق جیسے ہی ٹرین گیٹ 113 کے…
مزید پڑھیں » - 16 فروری
نلگنڈہ گورنمنٹ ہاسپٹل سپرنٹنڈنٹ 3 لاکھ روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
حیدرآباد ۔ تلنگانہ کے ضلع نلگنڈہ گورنمنٹ ہاسپٹل سپرنٹنڈنٹ کو رشوت کی رقم قبول کرتے ہوئے اے سی بی کے حکام نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ اچو نائک نے تین لاکھ روپے رشوت طلب اور قبول کی تھی جس پر اسے اے سی کے عہدیداروں نے اسے پکڑ لیا۔…
مزید پڑھیں » - 15 فروری
حیدرآباد جویلری شاپ میں ڈکیتی کا ویڈیو وائرل
حیدرآباد۔ شہر کے علاقہ ملک پیٹ اکبر باغ میں کل دن دہاڑے جویلری شاپ میں پیش آئی ڈکیتی کی واردات کا سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہو رہا ہے۔ واضح رہے کہ کل اکبر باغ کے کسوہ جویلری شاپ میں نقاب پوش لٹیروں نے گھس کر وہاں موجود…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
حیدرآباد ملک پیٹ میں دن دہاڑے جویلری شاپ میں ڈکیتی
حیدرآباد۔ شہر کے ملک پیٹ علاقہ میں جیولری شاپ سے دن دہاڑے طلائی زیورات لوٹ لئےگئے۔ اکبر باغ میں واقع کسوہ جیولری شاپ میں تین نقاب پوش لٹیرے داخل ہوئے اور انھوں نے دکان میں موجود نوجوان پر چاقو سے حملہ کرکے وہاں سے زیورلوٹ کرراہ فرار اختیارکی۔ اطلاع…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
حیدرآباد کے پرانے شہر میں انچارج سب رجسٹرار 2 لاکھ رشوت لینے کے الزام میں پکڑا گیا
حیدرآباد۔ اینٹی کرپشن بیورو کے عہد یداروں نے پرانا شہر دودھ باولی کے انچارج سب رجسٹرار کو رشوت کی رقم قبول کرتے ہوئے ہاتھوں پکڑ لیا۔ بہادر پورہ دودھ باولی سب رجسٹرا دفتر میں اے سی بی حیدرآباد سٹی رینج کے ڈی ایس پی سرینواس نے منگل کی رات تفصیلات…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
حیدرآباد میں کار کی ٹکر سے چارمینار ایکسائز کے سرکل انسپکٹر صادق علی کی موت
حیدرآباد _ 14 فروری ( اردولیکس) حیدرآباد میں منگل کی رات پیش آئے سڑک حادثہ میں محکمہ آبکاری کے سرکل انسپکٹر کی موت ہوگئی اور ایک سب انسپکٹر زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ شہر حیدرآباد کے ایل بی نگر میں ایک کار کے رانگ روٹ آنے سے پیش آیا۔ تفصیلات کے…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
حیدرآباد میں آٹو ڈرائیور کا ٹریفک کانسٹبل پر حملہ
حیدرآباد _ 14 فروری ( اردولیکس) حیدرآباد شہر کے علاقہ عنبر پیٹ میں ایک آٹو ڈرائیور نے ٹریفک کا نسٹبل پر حملہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کل رات تقریباً ساڑھے آٹھ بجے ٹریفک پولیس کانسٹبل ناگراج اور چندرا موہن عنبر پیٹ علی کیفے چوراہے کے پاس ڈیوٹی انجام دے…
مزید پڑھیں » - 14 فروری
بی آر ایس رکن اسمبلی نندیتا کی کار حادثہ کا شکار
حیدرآباد _ 14 فروری ( اردولیکس) سکندرآباد کنٹونمنٹ کی بی آر ایس رکن اسمبلی لسیہ نندیتا کی کار حادثہ کا شکار ہوگئی ۔ نلگنڈہ ضلع کے نارکٹ پلی میں ایم ایل اے نندیتا کی کار کو ٹپر نے ٹکر مار دی۔ جس کی وجہ سے ایم ایل اے کی گاڑی…
مزید پڑھیں »