جرائم و حادثات
- جنوری- 2024 -20 جنوری
محبوب نگر:چلتی بس کا ٹائیر نکلگیا۔ مسافرین بال بال بچ گئے
حیدرآباد۔ بس میں سوار مسافرین آج اس وقت بال بال بچ گئے جب چلتی بس کا ٹائیر نکلگیا۔ یہ حادثہ آج تلنگانہ کے ضلع محبوب نگر میں پیش آیا۔ نیشنل ہائی وے 44 پر اڈا گولا کے پاس کرنول سے حیدرآباد کی سمت آنی والی والوو بس کا ٹائر…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
مدرسہ کے طالب علم کا قتل _ حیدرآباد کے مضافات میں واقعہ
حیدرآباد _ 19 جنوری ( اردولیکس) حیدرآباد شہر کے مضافات میں واقع ایک مدرسہ کے طلباء کے درمیان پیش آنے والے تصادم کے واقعہ میں ایک طالب علم کی موت ہوگئی ۔ یہ واقعہ رنگاریڈی ضلع کے نارسنگی میں پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نارسنگی کے الکاپوری کالونی میں…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
کورٹلہ کے تین پاسپورٹ ایجنٹس کے گھروں پر سی آئی ڈی پولیس کے دھاوے
حیدرآباد _ 19 جنوری ( اردولیکس ) حیدرآباد کی سی آئی ڈی پولیس نے جمعہ کو جگتیال ضلع کے کورٹلہ ٹاون میں پاسپورٹ ایجنٹس کے گھروں پر دھاوے کئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سی آئی ڈی حکام صبح 4 بجے کورٹلہ پہنچے اور چار ٹیمیں تشکیل دیں اور مقامی پولیس…
مزید پڑھیں » - 19 جنوری
ہنمکنڈہ۔ آر ٹی سی اور ٹینکر میں تصادم 12 زخمی
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ ضلع ہنمکنڈہ میں آج ایک آر ٹی سی بس اور ٹینکر متصادم ہونے کےنتیجہ میں 12 مسافرین زخمی ہو گئے۔ ضلع ملگ سے ہنمکنڈہ کی سمت جانے والی آر ٹی سی بس اور ٹینکر میں تصادم ہوگیا اور ٹینکر الٹ گیا اس حادثہ میں دونوں…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
بیوی کا قتل۔ حیدرآباد کے پرانے شہر کے شخص کو پھانسی کی سزا
حیدرآباد۔ حیدرآباد کی ایک عدالت نے بیوی کے قاتل شوہر کو پھانسی کی سزا سنائی ہے۔عدالت نے مزید جہیز کے لیے ہراساں کرتے ہوئے بیوی کو قتل کرنے والے شوہر کو سزائے موت سنائی۔ 2019 میں یہ واقعہ پیش آیا تھا۔ بھوانی نگر پولیس کے مطابق تالاب کٹہ کے…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
گجرات کے وڈودرا میں کشتی الٹنے سے 12 طلبہ اور 2 اساتذہ کی موت _ کئی طلبہ لاپتہ
حیدرآباد _ 18 جنوری ( اردولیکس ڈیسک) گجرات کے وڈودرا میں جمعرات کو ہرنی تالاب میں کشتی الٹنے سے 14 طلباء کی موت ہو گئی۔ بہت سے لوگ لاپتہ ہیں۔ امدادی کارکن اور یارڈ کے تیراک لاپتہ افراد کی تلاش کر رہے ہیں۔ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
الخیر بیت المال کی آن لائن سروس نہیں۔ویڈیو میں ایڈٹ کر کے فراڈ کرنے کی کوشش ، شہریان ہوشیار رہیں
اورنگ آباد: تمام شہریوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کوئی نامعلوم شخص الخیر کریڈٹ سوسائٹی اورنگ آباد کے نام سے سوشل میڈیا پر ویڈیوز کا استعمال کرتے ہوئے آن لائن فراڈ کر رہا ہے۔ اس لئے شہریان سے دردمندانہ اپیل ہے کہ وہ محتاط رہیں ہوشیار رہیں ۔…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
حیدرآباد۔نابالغ کو گاڑی دینے پر باپ کے خلاف کاروائی
حیدرآباد۔ سڑک حادثہ کے بعد حیدرآباد کی پولیس نے لڑکے کے ساتھ ساتھ اس کے باپ کے خلاف بھی پولیس نے کیس درج کر لیا۔ ایرا گڈہ سے تعلق رکھنے والے اگروال نامی شخص کا 17 سالہ بیٹا تین دن قبل جوبلی ہلز کی سمت برق رفتاری سے کار…
مزید پڑھیں » - 18 جنوری
حیدرآباد میں دلخراش حادثہ لڑکی ہلاک
حیدرآباد: حیدرآباد میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک لڑکی ہلاک ہو گئی۔ ایراگڈہ علاقہ کے بھرت نگر فلائی اوور سے ایک لڑکی اسکوٹی پر جا رہی تھی کہ واٹر ٹینکر نے اسے ٹکر دے دی۔ اس حادثہ میں لڑکی اسکوٹی سے گر پڑی اور وہاں سے گزرنے والی…
مزید پڑھیں » - 17 جنوری
شوہر نے بیوی کا سر تن سے جدا کردیا۔ حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ
حیدرآباد ۔دلدہلادینے والی واردات میں حیدرآباد میں ایک شوہر نے اپنی بیوی کا سر تن سے الگکردیا۔ وجئے نامی شخص کی شادی 40 سالہ پشپاوتی سے ہوئی تھی۔ انہیں دو بچے ہیں۔یہ جوڑا جے این یو آر ایم کالونی عبداللہ پور میٹ میں مقیم تھا۔شوہر اپنی بیوی کے کردار…
مزید پڑھیں »