جرائم و حادثات
- جنوری- 2024 -17 جنوری
حیدرآباد: تھیلے سے نعش برآمد
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے مضافات میں نامعلوم شخص کی نعش پولیس کو تھیلے سے دستیاب ہوئی۔ آدی بٹلہ پولیس کے مطابق برہمن پلی کے پاس آؤٹر رنگ روڈ سے کسی نے 40 سالہ درمیانی عمر کے نامعلوم شخص کی نعش کو تھیلے میں باندھ کر نیچے پھینک دیا۔ شبہ…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
ٹرین کی زد میں آکر بزرگ شخص ہلاک۔ دل دہلا دینے والا ویڈیو وائرل
نئی دہلی: ریاست اترپردیش میں پیش آئے ٹرین حادثہ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ کانپور پنکی پاڑو ریلوے کراسنگ کے قریب کادل دہلا دینے والا ویڈیو سامنے آیا ہے، جہاں ایک شخص بغیر گیٹ کی ریلوے کراسنگ کو عبور کر رہا تھا اسی دوران تیز رفتاری سے آنے…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
خوفناک سڑک حادثہ _ تیز رفتار کار کئی پلٹیاں کھا کر تباہ ہو گئی
حیدرآباد _ تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک اور دیگر 3 شدید زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ ضلع کے حسن آباد کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار کار چلانے والے نے اس کا توازن کھو دیا اور یہ…
مزید پڑھیں » - 16 جنوری
مٹن کھانے کے مسئلہ پر جھگڑا۔حیدرآباد میں دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل
حیدرآباد۔ حیدرآباد میں مٹن کھانے کے مسلہ پر ہوئے جھگڑے میں ایک نوجوان کی جان چلی گئی۔ سکندر آباد علاقہ میں یہ واقعہ پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق گول بائی بستی کے رہنے والے چاری اور اجئے نے اتوار کی رات شراب نوشی کی جس کے بعد ان کے…
مزید پڑھیں » - 15 جنوری
بیوی کی 5 ویں شادی پر چوتھے شوہر کی خودکشی
File photo نئی دہلی: بیوی کی پانچویں شادی پر اس کے چوتھے شوہر نے خودکشی کر لی۔ یہ عجیب و غریب واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے اندور ضلع میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق اندور سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ سنیل لوہانی نے سال 2018 میں ایک خاتون…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
حیدرآباد میں پتنگ کے مانجہ سے ایک فوجی افسر کی موت
حیدرآباد _ 14 جنوری ( اردولیکس) حیدرآباد میں پتنگ کے مانجہ سے ایک فوجی کی موت ہوگئی یہ افسوسناک واقعہ لنگر ہاؤس پولیس اسٹیشن کے علاقے میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق وشاکھاپٹنم کے پیڈا والتھرو گاؤں کے 30 سالہ کوٹیشور راؤ لنگر ہاؤس کے فوجی اسپتال میں فوجی افسر…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
نارائن پیٹ ضلع میں لاری اور اسکوٹی میں تصادم ایک شخص زخمی
نارائن پیٹ : 14 جنوری (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع کے مریکل منڈل کے لال کوٹہ چوک کے قریب آج ایک لاری کا اسکوٹی سے تصادم ہوگیا جس کے نتیجہ میں اسکوٹی پر سوار شخص شدید زخمی ہوگیا۔ مقامی لوگوں نے بتایا کہ دھنواڈا منڈل کے کشتا پور گاؤں کا…
مزید پڑھیں » - 14 جنوری
حیدرآباد۔ حادثہ کے بعد تین گاڑیاں گڑھے میں گر گئیں 2 ہلاک 5 زخمی
حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافات میں رونما دلخراش سڑک حادثہ میں تین گاڑیاں پانی کے گڑھے میں گر گئیں۔ یہ حادثہ ہفتہ کو شمس آباد میں نیشنل ہائی وے 44 پر پیش آیا جس کے نتیجہ میں 2 افراد ہلاک اور 5 افراد زخمی ہوگئے۔ آج ایک سوئفٹ کار کے…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
حیدرآباد میں مشہور برانڈ کے نقلی صابن کی تیاری اور فروخت۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد۔ میسور صندلسوپ کے نام سے نقلی صابن کی تیار کرنے والی ٹولی کو حیدرآباد میں گرفتار کرلیا گیا۔ شہر سے تعلق رکھنے والے راکیش جین اور مہاویر جین نقلی صابن تیار کررہے تھے۔ پولیس نے بتایا کہ میسور صندل سوپ صابن کے حقوق کرناٹک حکومت کے پاس ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 13 جنوری
حیدرآباد میں پتنگ اڑانے کے دوران برقی شاک لگنے سے 11 سالہ لڑکے کی موت
حیدرآباد _ 13 جنوری ( اردولیکس) حیدرآباد میں پتنگ اڑانے کے دوران برقی کے تار کے زد میں آنے سے ایک 11سالہ لڑکا ہلاک ہوگیا۔یہ واقعہ حیدرآباد کے عطاپور میں پیش آیا۔اس لڑکے جس کی شناخت تنیشک کے طورپر کی گئی ہے،اپنے دوستوں کے ساتھ پتنگ اڑانے کے لیے عمارت…
مزید پڑھیں »