جرائم و حادثات
- اگست- 2023 -16 اگست
تلنگانہ کے ورنگل میں آٹو اور لاری کے درمیان بھیانک تصادم _ 5 افراد ہلاک دیگر 2 زخمی
ورنگل _ 16 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے ورنگل ضلع میں چہارشنبہ کی صبح ایک جان لیوا سڑک حادثہ پیش آیا۔ ورنگل شہر سے تورور کی طرف جارہے ایک آٹو کو مخالف سمت سے آنے والی لاری نے ٹکر مار دی۔ اس حادثہ میں آٹو میں سوار چار افراد موقع…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
حیدراباد میں ایک اور قتل
حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک اور قتل کی واردات پیش آئی۔ ناچارم پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع ملا پور میں ایک شخص کو بے دردی سے خنجروں سے حملہ کرکےقتل کر دیا گیا۔ مقتتول شخص کی شناخت ریاست بہار سے تعلق رکھنے والے پرجاپتی کے طور پر ہوئی…
مزید پڑھیں » - 15 اگست
بیٹی کو کندھے پر بٹھا کر جانے والے شعیب نامی تاجر پر فائرنگ ۔ اتر پردیش واقعہ کا ویڈیو وائرل
نئی دہلی: ریاست اتر پردیش کے شاہجہاں پور میں ایک شخص پر اس وقت فائرنگ کر دی گئی جب وہ اپنی چھوٹی بیٹی کو کندھے پر بٹھا کر جا رہا تھا۔ یہ واقعہ اتوار کی شام کوتوالی علاقے میں پیش آیا۔ زخمی کی شناخت تاجر پیشہ 30 سالہ شعیب کے…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
بیوی کے قتل کے چند گھنٹوں بعد شوہر نے پھانسی لے لی _ تلنگانہ کے کریم نگر میں افسوسناک واقعہ
کریم نگر _ 14 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے کریم نگر شہر میں پیش آئے ایک افسوسناک واقعہ میں بیوی کا قتل کرنے کے بعد شوہر نے پھانسی لے لی ۔اسی عمارت میں رہنے والے والدین کو اس کی اطلاع نہیں۔ مقامی افراد کے مطابق کریم نگر کے مارکنڈ…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
حیدرآباد میں ندیم نامی روڈی شیٹر کے قتل کی واردات
حیدرآباد:حیدرآباد کے مادھا پور پولیس اسٹیشن کے حدود میں قتل کی واردات پیش آئی۔ رؤڈی شیٹر ندیم حسین کو نامعلوم حملہ آوروں نے بے دردی سے مہلک ہتھیاروں سے حملہ کر کے قتل کر دیا۔پولیس کو مقتول کی نعش کوسٹ پلی اور مادھاپور کے بارڈر کے قریب سنسان مقام سے…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
خاتون نے گھر میں داخل ہونے والے چور کا دلیری سے کیا مقابلہ _ تلنگانہ کے ویملواڑہ ٹاون میں پیش آئے واقعہ کا ویڈیو وائرل
کریم نگر _ 14 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے ویملواڑہ ٹاون میں ایک خاتون نے انتہائی دلیری کا مظاہرہ کرتے ہوئے گھر میں داخل ہو کر اس کے گلے سے چین چھیننے کی کوشش کرنے والے چور کا مقابلہ کیا جس کے نتیجے میں چور وہاں سے بھاگ گیا۔اس واقعہ…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
بیٹی کا قتل کرکے باپ نعش کو موٹرسائیکل سے باندھ کر گاوں میں لگاتا رہا چکر _ پنجاب میں دل دہلا دینے والا واقعہ: ویڈیو وائرل
نئی دہلی _13 اگست ( اردولیکس ڈیسک) پنچاب میں امرتسر کے قریب موچھل گاؤں میں عزت ناموس کے نام پر قتل کا ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک باپ نے اپنی 16 سالہ بیٹی کے کسی نوجوان کے ساتھ گھر سے فرار ہونے پر…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
سکندرآباد _ گنٹور ٹرین میں معمولی آگ لگنے کا واقعہ
سکندرآباد۔گنٹورٹرین میں معمولی آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ذرائع کے مطابق انٹرسٹی ایکسپریس ٹرین میں تلنگانہ کے اسٹیشن گھن پور کے قریب یہ آگ اچانک لگی۔اس ٹرین کی جنرل بوگی میں اچانک آگ دیکھ کر مسافرین خوفزدہ ہوگئے جنہوں نے فوری طورپر ریلوے کے عہدیداروں کو اس بات کی اطلاع…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
8 سال کی بچی کے ساتھ شرمناک حرکت۔ حیدر آباد کے پرانا شہر میں گھناؤنا واقعہ
حیدر آباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں چھوٹی بچی کے ساتھ گھناؤنا واقعہ پیش آیا۔ اس سلسلے میں مغلپورہ پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروانے کے بعد مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ایک خاتون نے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی کی اسے 8 سال کی بیٹی ہے اور وہ…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر ایک ہی دن میں 8 کلو سونا پکڑا گیا _ 4 مسافر گرفتار
حیدرآباد _ 12 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر کسٹم حکام نے بھاری مقدار میں سونا ضبط کرلیا۔ کسٹم حکام نے انکشاف کیا کہ انہوں نے چار مسافروں سے 4.86 کروڑ روپے مالیت کا 8 کلو سونا ضبط کیا جو مختلف ممالک سے شمش آباد ایرپورٹ پہنچے …
مزید پڑھیں »