جرائم و حادثات
- اگست- 2023 -12 اگست
20 ماہ کی لڑکی کے اغوا کی کوشش، ماں نے ناکام بنا دیا _ تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں واقعہ
جگتیال _ 12 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں 20 ماہ کی لڑکی کا اغوا کرنے کی کوشش کو لڑکی کی ماں نے ہی ناکام بنا دیا۔ تفصیلات کے تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے بھیماورم منڈل کے منے گوڑم گاوں میں تین نامعلوم افراد جن میں ایک خاتون…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
حیدرآباد: قتل کے بعد خاتون کی نعش کو جلا دینے کا واقعہ۔ ملزمہ رضوانہ گرفتار
حیدرآباد: حیدر آباد کے شمس آباد میں خاتون کی جلی ہوئی نعش ملنے کے معاملے کو پولیس نے حل کر لیا ہے۔ مقتول خاتون کی شناخت منجولہ کے طور پر کی گئی ہے۔ آر جی آئی پولیس کے مطابق شمس آباد کی رہنے والی رضوانہ بیگم نامی خاتون نے منجولہ…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
مہاراشٹر کی بی جے پی لیڈر ثنا خان کا قتل
ناگپور _ مہاراشٹر سے بی جے پی اقلیتی سیل کی لیڈر ثنا خان کو قتل کر دیا گیا۔ معلوم ہوا کہ اس کے شوہر نے ہی اسے قتل کر دیا ہے۔ وہ گزشتہ ایک ہفتے سے لاپتہ تھیں ۔ جبل پور اور ناگپور پولیس نے اپنی مشترکہ تحقیقات میں قتل…
مزید پڑھیں » - 12 اگست
بریکنگ نیوز _ نظام آباد ضلع میں بھیانک سڑک حادثہ ، کاماریڈی کے دو بھائی جاں بحق
ایم اے ماجد کی رپورٹ تلنگانہ کے کاماریڈی سے تعلق رکھنے والے دو افراد بھیانک سڑک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے۔ان دونوں کی شناخت کاماریڈی کے 48 سالہ اطہر علی اور 46 سالہ محمد احمد کی حیثیت سے ہوئی ہے تفصیلات کے مطابق اطہر علی اور محمد احمد کچھ کام…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاون میں بی آر ایس لیڈر لکشمی راجم کے سنسنی خیز قتل میں 9 افراد گرفتار _ تاجرین میں دہشت پیدا کرنے کیا تھا قتل
کورٹلہ _ تلنگانہ کے کورٹلہ ٹاون میں گزشتہ منگل کو کارگل چوراستہ پر دن دھاڑے پیش آئے بی آر ایس لیڈر لکشمی راجم کے سنسنی خیز قتل میں پولیس نے 9 افراد کو گرفتار کرلیا۔ جگتیال ضلع ایس پی بھاسکر نے آج کورٹلہ پولیس اسٹیشن میں ملزمین کو میڈیا…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
حیدرآباد میں قتل کے بعد خاتون کی نعش کو جلا دیا گیا۔ عصمت ریزی کا بھی شبہ
حیدرآباد: حیدر اباد کے شمس آباد علاقے میں ایک خاتون کا بے دردی سے قتل کرنے کے بعد نعش کو جلا دیا گیا۔ عصمت ریزی کا بھی شبہ کیا جا رہا ہے۔ پولیس کے مطابق شمس آباد میں سائی انکلیو کے قریب ایک خاتون کی نعش جلی ہوئی حالت میں…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
حیدرآباد کے پرانے شہر میں بھاری مقدار میں 2 ہزار روپے کے نقلی نوٹ پکڑے گئے
حیدر آباد – 11 اگست ( اردولیکس) حیدرآباد میں بھاری مقدار میں 2 ہزار روپے کے نقلی نوٹ پکڑے گئے۔ حیدرآباد کی ساوتھ زون پولیس نے چار رکنی ٹولی کو گرفتار کر کے ان کے پاس سے تقریباً 70 لاکھ روپے مالیتی دو ہزار روپے کے نفلی نوٹ ضبط کر…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
حیدرآباد کے پرانے شہر میں سعید باوزیر نامی سوشل ورکر کا قتل
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں آج رات قتل کی سنسنی خیز واردات پیش آئی۔ بارکس سے تعلق رکھنے والے شیخ سعید باوزیر نامی سوشل ورکر کا کسی نے آج رات بنڈلہ گوڑہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں قتل کردیا گیا۔ مقتول کے بھائی شیخ عمر باوزیر نے…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
حیدرآباد میں چلتی کار شعلہ پوش۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد: حیدرآباد میں آج رات ایک چلتی کار میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ۔ فوری ملی جانکاری کے مطابق ایک کار آج مانصاحب ٹینک فلائی اور برج کے پاس قریب سے گزر رہی تھی کہ اچانک کر کے انجن سے دھواں اٹھنے لگا اس کے کچھ ہی دیر…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
تلنگانہ کے منچریال میں نوجوان خاتون کا بے دردی سے قتل کردیا گیا
منچریال _ 10 اگست ( اردولیکس) تلنگانہ کے منچریال شہر میں جمعرات کی شام ایک نوجوان خاتون کو نامعلوم افراد نے انتہائی بے دردی سے قتل کردیا۔ قتل کا یہ وحشیانہ واقعہ منچریال کے حمالی واڑہ میں جمعرات کو پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق گوپال واڈا کی رہائشی شرنیا…
مزید پڑھیں »