جرائم و حادثات
- اپریل- 2023 -29 اپریل
نظام آباد میں شادی شدہ خاتون کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار _ اے سی پی کرن کمار کی پریس کانفرنس
نظام آباد:29/ اپریل ( اردو لیکس) تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں ایک مشتبہ حالت میں شادی شدہ خاتون کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرتے ہوئے اسے ریمانڈ کردیا۔ اے سی پی کرن کمار نے IVٹاؤن پولیس اسٹیشن میں منعقدہ صحافتی کانفرنس میں اس واقعہ کی تفصیلات سے…
مزید پڑھیں » - 29 اپریل
اترپردیش میں دو طالبات پراسرار طور پر لاپتہ۔ مجبور باپ پولیس اسٹیشن کے چکر کاٹتے کاٹتے تھک گیا: ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: ریاست اترپردیش سے دو لڑکیاں پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئں۔27 مارچ 2023 کو اتر پردیش کے کشی نگر ضلع میں یہ واقعہ پیش آیا۔ دو طالبات سمیہ خاتون اور مریم خاتون کشی نگر ڈگری کالج میں زیر تعلیم تھیں وہ داخلہ سرٹیفکیٹ کے لئے کالج گئی ہوئی تھیں…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
گھر میں لگی آگ۔ بیٹی کی شادی کیلئے جمع رقم اور سامان جلکرخاکستر۔ نرمل میں واقعہ
نرمل: مستقر نرمل میں ایک گھر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں شادی کیلئےرکھا گیا سارا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق نرمل شہر کے وارڈ نمبر23 محلہ ہنومان جی گٹہ میں کے رات عطیہ بیگم نامی خاتون کے مکان میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
نظام آباد میں 25 ایل پی جی گیس سلنڈروں کی سرقہ کی ورادتوں میں ملوث ایک عادی سارق گرفتار
نظام آباد 28/اپریل (نیوز اینڈ ویوز میڈیا سروس) نظام آباد پولیس نے ایل پی جی گیس سلنڈروں کے سرقہ کی ورادتوں میں ملوث ایک عادی سارق کو گرفتار کر تے ہوئے اس کے قبضہ سے (25) ایل پی جی گیس سلنڈروں جسکی مالیت 87ہزار 5 سو روپے بتائی جاتی ہے…
مزید پڑھیں » - 28 اپریل
حیدرآباد کے عثمانیہ ہاسپٹل کے سامنے سے دو ماہ کے بچہ کا اغواء _ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد _ 28 اپریل ( اردولیکس) حیدرآباد کے عثمانیہ ہاسپٹل کے پاس سے دو ماہ کے شیرخوار کو اغوا کرلیا گیا۔ نامعلوم خاتون اور لڑکا اپنی ماں کے ساتھ سوئے ہوئے بچے کو اٹھا لے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ایک خاتون اپنے دو ماہ کے بچے کے ساتھ عثمانیہ ہاسپٹل…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
بریکنگ نیوز _ تلنگانہ کے نظام آباد میں بھیانک سڑک حادثہ، 3 ہلاک اور چار زخمی _ ڈرائیور کے پیٹ سے آنتیں باہر آگئیں
نظام آباد _ 27 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد شہر کے مضافاتی علاقے ارسا پلی بائی پاس روڈ پر ایک بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا۔ جمعرات کی شام ایک اشوک لی لینڈ پک اپ گاڑی جو مخالف سمت سے آنے والے آٹو کو ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجہ…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
تلنگانہ کے نظام آباد میں ارباز خان قتل معاملہ میں 5 ملزمین گرفتار، مزید 5 فرار
نظام آباد _ 27 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں عید کے دوسرے پیش آئے ارباز خان قتل معاملہ میں پولیس نے 10 نوجوانوں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا ہے اور ان میں سے 5 ملزمین کو گرفتار کرتے ہوئے عدالت میں پیش کردیا۔نظام آباد…
مزید پڑھیں » - 27 اپریل
حیدرآباد میں گولی مارکر سی آر پی ایف کانسٹیبل کی خودکشی
حیدرآباد: سی آر پی ایف کانسٹیبل دیویندر نے سکندرآباد کے بیگم پیٹ علاقہ میں خودکشی کرلی۔ جمعرات کو بیگم پیٹ کے چکوٹی گارڈن کے پاس اس نے سروس ریوالور سے اپنے آپ کو گولی مارلی۔مرنے والے کی شناخت چھتیس گڑھ کے دیویندر کے طور پر ہوئی ہے۔ وہ سی آر…
مزید پڑھیں » - 26 اپریل
شادی سے 15 دن قبل ہونے والے دلہے اور دلہن کی سڑک حادثہ میں موت
کاکیناڈا _ 26 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) آندھراپردیش میں پیش آئے ایک افسوسناک واقعہ میں ہونے والے دلہے اور دلہن کی سڑک حادثہ میں موت ہوگئی ۔جو شادی کے کپڑے خریدنے کے لئے کاکناڈا جارہے تھے تفصیلات کے مطابق کاکناڈا ضلع کے جگم پیٹ سے تعلق رکھنے والے 25 سالہ…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
دولہا دلہن اور باراتیوں پر تیزاب ڈال دینے کا واقعہ۔عاشق کی شادی پر برہم معشوقہ کا انتقام۔ ‘کرائم پٹرول’ دیکھ کر واردات: ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: ریاست چھتیس گڑھ کے بستر ضلع میں شادی کے منڈپ میں موجود، ہونے والے دولہا دلہن اورباراتیوں پرایک لڑکی نے تیزاب پھینک دیا۔ یہ لڑکی دلہے کی سابق معشوقہ بتائی گئی ہے، وہ اپنے عاشق کی بے وفائی پر ناراض تھی جس کے بعد اس نے اس خطرناک…
مزید پڑھیں »