جرائم و حادثات
- اپریل- 2023 -25 اپریل
بیوہ خاتون اور اس کے گھر والوں نے ایک نوجوان کو سرعام پیٹ پیٹ کر قتل کردیا _ تلنگانہ کے منچریال ضلع میں دل دہلانے والا واقعہ _ ویڈیو دیکھیں
منچریال _ 25 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ کے منچریال ضلع میں ایک نوجوان کی دل دہلانے والے قتل کی واردات پیش آئی ۔ محبت کے نام پر ایک بیوہ کو ہراساں کرنے والے مہیش نامی نوجوان کو بیوہ اور اس کے گھر والوں نے برسرعام سڑک پر پیٹ پیٹ کر…
مزید پڑھیں » - 25 اپریل
عید کے دن اغوا کئے گئے لڑکے کا قتل۔حیدرآباد کے پرانے شہر میں واقعہ
حیدرآباد: حیدر آباد کے پرانا شہر کے علاقہ ضیا گوڑہ میں ایک 16 سالہ لڑکے کے کا قتل کردیا گیا۔سید علی گوڑہ آصف نگر سے تعلق رکھنے والے 16 سالہ سہیل عید کی رات اپنے دوست کے ساتھ جارہے تھے کہ ایک گروپ نے ان دونوں کا اغواء کرلیا۔ انہوں…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
جنونی عاشق نے لڑکی کا گلا کاٹ دیا۔ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک جنونی عاشق نے محبت سے انکار پر نوجوان لڑکی کا سر عام گلا کاٹ کر قتل کرنے کی کوشش کی۔یہ واقعہ پیر کو ایس آر نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ اسی علاقے کا رہنے والا کشور 7 سال سے بورابنڈہ کے بنجارانگر کی…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
نظام آباد کے بڑے پہاڑ درگاہ کی زیارت کے لئے جانے والا خاندان حادثہ کا شکار _ 2 افراد ہلاک اور 5 دیگر زخمی
نظام آباد _ 24 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کے بڑے پہاڑ درگاہ کی زیارت کے لئے جانے والے زائرین کا آٹو حادثہ کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد کی موت ہوگئی ۔جبکہ 5 دیگر افراد زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ پیر کی صبح پیش…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
شادی کی بارات میں رقص کے دوران خوشی میں ہوائی فائرنگ _ 15 سالہ لڑکے کی موت
بھوپال _ 24 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) مدھیہ پردیش میں شادی کی بارات میں خوشی میں چلائی گئی ہوائی فائرنگ میں ایک کمسن لڑکے کی موت ہوگئی۔ گوالیار ضلع میں 22 اپریل کی رات جنک گنج علاقے میں شادی کے پروگرام میں خوشی کے دوران ہوائی فائرنگ ہوئی تھی۔ اس…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
عید کے دن ہوئی لڑائی نے ایک نوجوان کی جان لے لی _ تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں دونوں گروپ میں تصادم، چاقوؤں سے حملہ
نظام آباد _ 23 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آبادشہر میں دن دہاڑے گینگ وار میں ایک نوجوان کے قتل نے سنسنی پیدا کردی ۔ عید کے موقع پر ہونے والی لڑائی میں ایک گروپ نے دوسرے گروہپ کو سمجھوتہ کے لیے بلایا اور ان پر چاقوؤں سے حملہ…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
دودھ میں صحت کیلئے نقصان دہ کمیکلز کی ملاوٹ۔ تلنگانہ میں نقلی دودھ فروخت کرنے کا پردہ فاش
حیدرآباد: آج کل سب چیزوں میں ملاوٹ کی جارہی ہے۔ دودھ، تیل اوردیگر کھانے پینے کی اشیاء میں ملاوٹ کی جارہی ہے۔ خاص طور پر جو دودھ اور چائے ہم صبح پیتے ہیں اس میں ملاوٹ ہو رہی ہے۔ دودھ میں پانی ملانا تو عام بات ہوگئی لیکن اب اس…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
الکٹرک شاک بیوی کو بچانے کی کوشش میں شوہر بھی ہلاک۔تلنگانہ کے منچریال میں افسوسناک واقعہ: ویڈیو وائرل
عادل آباد: ریاست تلنگانہ کے متحدہ ضلع عادل آباد میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ یہ واقعہ جمعہ کو پیش آیا جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہی۔منچیریال ضلع کے چنور میں ایک شوہر اور بیوی الکٹرک شاک کے نتیجہ میں جھلس کر ہلاک ہوگئے۔ بیوی کپڑے سکھانے…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
حیدرآباد: ننھے روزہ دار کا قتل کرنے والے ہجڑے کےگھر پر برہم عوام کا حملہ
حیدرآباد: حیدرآباد میں کمسن روزہ دار واحد خان کا قتل کرنے والے ہجڑے کے مکان پر برہم ہجوم نے حملہ کردیا۔ واضح رہے کہ صنعت نگر علا الدین کوٹھی کے رہنے والے 8 سالہ لڑکے کا ان کے پڑوس میں رہنے والے ہجڑے عمران نے قتل کرکے آٹو ڈرائیور کی…
مزید پڑھیں » - 21 اپریل
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں لاری کی ٹکر سے بس میں سوار 25 افراد زخمی
جگتیال _ 21 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے اینڈاپلی منڈل کے کتہ پیٹ میں ایک سڑک حادثہ پیش آیا۔جس میں ایک ہی خاندان کے 25 افراد زخمی جن میں سے پانچ کی حالت تشویشناک ہے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب حال ہی میں ایک خاندان…
مزید پڑھیں »