جرائم و حادثات
- ستمبر- 2022 -28 ستمبر
حیدرآباد میں تین طلباء تالاب میں غرق
حیدرآباد:میڑچل ضلع کے کیسرا پولیس اسٹیشن کے حدود میں تین طلباء تیراکی کے دوران غرق ہوگئے۔ آج ہری ہرن اورعابد نامی طلباء کی سالگرہ تھی۔ جملہ 9 طلباء سالگرہ تقریب منانے کیلئے چریال موضع کے تالاب پہنچے، بعد ازاں وہ تالاب میں تیررہے تھے کہ ان میں سے تین طلباء…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
اترپردیش میں دلخراش سڑک حادثہ 8 ہلاک 25 زخمی
لکھنو: ریاست اترپردیش کے لکھیم پور کھیری میں خوفناک سڑک رونما ہوا جس میں 8 افرد ہلاک اور25 سے زائد زخمی ہوگئے۔ آج لکھیم پور کھیری میں خانگی بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 25 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ب تایا جا رہا ہے…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
حیدرآباد گھروں کے سامنے پارک گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی
شہرکے جیڈی میٹلہ علاقہ میں نامعلوام اشرار نے مکانات کے سامنے پارک کی ہوئی قریب 10 گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ گاجولا راما رم روڈ، نیو ایل بی نگر، ویویکا نندا نگر، دیوی سویٹ ہاوزروڈ اوراسکے آس پاس کے علاقوں میں گھروں کے سامنے پارک کی گئی گاڑیوں کو منگل…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
6 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے مجرم کو 20 سال قید کی سزا _ عادل آباد ضلع کی فاسٹ ٹریک کورٹ کا فیصلہ
عادل آباد _ 27 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں ایک فاسٹ ٹریک اسپیشل پوکسو کورٹ کی جج مادھوی کرشنا نے 6 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے معاملے میں 20 سال قید بامشقت اور 2000 روپے جرمانے کا فیصلہ سنایا۔خصوصی فاسٹ ٹریک پوکسو کورٹ…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
آندھراپردیش میں سڑک حادثہ _ ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک
آندھراپردیش کے ایلورو ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ کل شب ضلع کے کاموورپوکوٹہ علاقہ کے حدود میں کل شب اُس وقت پیش آیا جب حالت نشہ میں کار چلانے والے شخص نے اس کا توازن کھودیا اور یہ کار…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
امریکہ میں سڑک حادثہ۔آندھرا کے تین افراد کی موت
حیدرآباد: امریکہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں آندھرا پردیش کے تین افراد کی موت ہو گئی۔ تلگوایسوسی ایشن آف نارتھ امریکہ(تانا) بورڈ کے رکن ڈاکٹر کوڈالی ناگیندر سری نواس کی بیوی اور ان کی دو بیٹیوں کی موت ہوگئی۔ ضلع کرشنا کے پالمیرو منڈل کے کرومادلی علاقہ سے تعلق…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
حیدرآباد، روڈی شیٹرقتل واقعہ کے ملزمین گرفتار۔ بھانجی کا شوہرہی قاتل نکلا
حیدرآباد: بہادرپورہ پولیس نے روڈی شیٹرکے قتل کی واردات میں ملوث گروہ کو گرفتارکرلیا ہے۔ ان کے پاس سے مہلک ہتھیاراوراسلحہ ضبط کرلیا گیا۔ ڈی سی پی ساوتھ زون سائی چیتنئہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ 14 تاریخ کو راجندرنگرپولیس اسٹیشن کے روڈی شیٹرمنورخان کا حسن…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
ہند آسٹریلیا کرکٹ میاچ ،ٹکٹ بلیک کرنے والے 3 نوجوان گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد کے اوپل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ہند آسٹریلیا ٹی 20 کرکٹ میچ کے ٹکٹس کی بلیک مارکٹنگ کرنےوالے نوجوانوں کو حیدرآباد میں گرفتارکرلیا گیا۔ ایل بی نگرپولیس نے ان نوجوانوں کو اسٹیڈیم کے قریب پکڑ لیا۔ پکڑے جانے والوں کے نام جی وینکٹیش، اسلاوت دیاکر اورجی ارون بتائے…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
شادنگر میں ایک بڑے گڑھے میں تین کمسن غرقاب
تلنگانہ کے شادنگر بلدیہ کے حدود میں پانی کے بڑے گڑھے میں تین کم عمر بچے غرق ہوگئے۔مقامی افراد نے بتایا کہ شادنگر ٹاون کے رہنے والے اکشت گوڑ،فرید اور پروین مچھلی پکڑنے کے دوران وہاں ایک وینچر کے سلسلہ میں کھودے گئے پانی کے گڑھے میں یہ تینوں اتفاقی…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
ہوس کے درندوں سے اب لڑکے بھی محفوظ نہیں۔دہلی میں 12 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کا گھناونا واقعہ
نئی دہلی: قومی دارالحکومت کے سیلم پورعلاقے میں 12 سالہ بچے کے ساتھ اجتماعی طورپربدفعلی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ دہلی خواتین کمیشن کو موصول شکایت میں سیلم پور کی رہنے والی ایک خاتون نے بتایا کہ اس کے 12 سالہ بیٹے کے ساتھ 18 ستمبر کو چار لوگوں نے…
مزید پڑھیں »