جرائم و حادثات
- ستمبر- 2022 -25 ستمبر
حیدرآباد کے پرانا شہرمیں تاجرسے ساڑھے 4 لاکھ روپئے لوٹ لئے گئے
حیدرآباد: شہر کےسنتوش نگرعلاقہ میں ہفتہ کی شب ایک تاجر کے پاس سے ساڑھے چارلاکھ روپئے کی رقم لوٹ لی گئی۔کرشنیا نامی شخص جو شراب کی دکان میں کام کرتا ہے، دکان بند کرنے کے بعد بیاگ میں نقد رقم کے ساتھ جارہا تھا کہ نامعلوم افراد نے موٹرسائیکل پر…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
حیدرآباد کی خاتون کا ضلع سنگاریڈی میں گینگ ریپ؟
حیدرآباد: حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کا ظہیرآباد کے مضافات میں گینگ ریپ کرنے کے واقعہ کا باوثوق ذرائع سے پتہ چلا ہے۔ پولیس کو شبہ ہے کہ 24 سالہ خاتون کو آٹو میں لا کرضلع سنگاریڈی، ظہیرآباد کے مضافات میں واقع ایک موضع میں یہ حرکت کی…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
عادل آباد میں کرایہ داروں کا مکان مالک پرکلہاڑی سے قاتلانہ حملہ
عادل آباد: مکان کے کرایہ کے مسئلہ پرکرایہ داروں کی جانب سے مکان مالک پرقاتلانہ حملہ مستقر عادل آباد میں پیش آیا۔ پولیس اور مقامی لوگوں کے مطابق فاروق، فیروز اور عثمان جو کہ کرائے سے نسیم نامی شخص کے گھر میں مقیم تھے، انھوں نے شہرکے علاقے ٹاٹی گوڈا…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
حیدرآباد۔عثمانیہ یونیورسٹی کے قریب لڑکی پر چاقو سے حملہ
File photo حیدرآباد:عثمانیہ یونیورسٹی کے کیمپس کے قریب ایک لڑکی کا پیچھا کرتے ہوئے اس پر چاقو سے حملہ کردیاگیا جس کے نتیجہ میں وہ زخمی ہوگئی۔یہ لڑکی اپنی سہیلی کے ساتھ جارہی تھی کہ حملہ آورجس کی شناخت رنجیت کے طورپر کی گئی ہے، اس کے قریب پہنچا اور…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
ہاسپٹل کی عمارت میں لگی بھیانک آگ، ڈاکٹراوران کے دو کمسن بچوں کی موت
حیدرآباد: ریاست آندھراپردیش کے ضلع تروپتی میں آگ لگنے کےبھیانک واقعہ میں ایک ڈاکٹراوران کے دونوں بچوں کی موت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق رینی گنٹہ بھگت سنگھ کالونی میں ڈاکٹرروی شنکرریڈی کا خانگی ہاسپٹل ہے، اوروہ اپنے ارکان خاندان کے ساتھ اسی عمارت کی اوپری منزل میں رہا کرتے تھے۔…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
دبئی سے سامان روانہ کرنے کے نام پر کاماریڈی کے ایک شخص کو 7.55لاکھ کا دھوکہ
کاماریڈی:24/ ستمبر(اردو لیکس )دبئی سے سامان روانہ کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے سائبر کرائم کے ذریعہ ایک شخص کو 7.55 لاکھ روپئے کا دھوکہ دینے کا واقعہ تاخیر سے منظر عام پر آیا۔ تفصیلات کے بموجب تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع کے رام ریڈی پلی منڈل کا ساکن کلا لچھیا ماضی…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
حیدرآباد ،ہند آسٹریلیا کرکٹ میاچ ۔ 6 ہزار روپے میں ٹکٹ بلیک کرنے والے گرفتار
حیدرآباد: ہند ۔ آسٹریلیا کرکٹ میچ کے ٹکٹس کی بلیک مارکٹنگ کرنے والے افراد کو اسپیشل آپریشن ٹیم ایل بی نگر نے گرفتار کرلیا۔ملزمین کی شناخت 23 سالہ جی مچیند را ساکن بوڈ اپل اور 21 سالہ جی بھرت ریڈی ساکن آ درش نگر کالونی ایل طور پر کی گئی…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
ہاوزکیپنگ ملازمہ کو وارڈ بوائے نے بنایا ہوس کاشکار، حیدرآباد کے خانگی ہاسپٹل میں شرمناک واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے ملک پیٹ علاقہ کےایک ہاسپٹل میں وارڈ بوائے نے خاتون ملازمہ کے ساتھ عصمت ریزی کی۔ بتایا گیا ہے کہ ملزم جس کی عمر25 سال ہے ایک خانگی ہسپتال میں وارڈ بوائے کے طور پر کام کرتا تھا جہاں 40 سالہ متاثرہ ہاوز کیپنگ کا کام کیا…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
تلنگانہ، ضلع رنگا ریڈی میں 9 سالکی بچی کے ساتھ گھناؤنی حرکت، بہار کا شخص گرفتار
حیدرآباد: ضلع رنگاریڈی میں 9سالہ لڑکی کی عصمت دری پر بہار کے ایک شخص کو گرفتار کرلیاگیا۔ملزم، اس لڑکی کے مکان کے پڑوس میں رہتا تھا۔اس لڑکی کی تقریبا دو ماہ سے صحت خراب ہونے اور ہمیشہ خوفزدہ رہنے پر اس کے والدین نے اس سے معلومات حاصل کیں جس…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
جگتیال ضلع میں فینانسر کے خلاف پولیس کی کاروائی۔ قریب ساڑھے تین کیلو سونا ضبط، ضلع کے کئی مقامات پراچانک دھاوے
جگتیال:ریاست تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں فینانسرس کے خلاف پولیس نے بڑے پیمانے پرکاروائی کرتے ہوئے قریب ساڑھے تین کیلو سونا ضبط کرلیا۔ ضلع ایس پی سی سچ سندھو شرما کی ہدایت پرجمعرات کی رات دیر گئےضلع بھرکے کئی مقامات پردھاوے کئے گئے۔ مٹ پلی کے فینانسرشیوا کے مکان سے…
مزید پڑھیں »