جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2022 -1 اکتوبر
نظام آباد میں اسکوٹی کی ڈیکی سے 3لاکھ نقد رقم کا سرقہ
نظام آباد:یکم / اکتوبر (اُردو لیکس) تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں ایک اسکوٹی کی ڈیکی میں رکھی گئی 3 لاکھ روپئے کی رقم کے سرقہ کی واردات پیش آئی۔ ایس ایچ او وجئے بابو نے اس واقعہ کی تفصیلات میں بتایا کہ شردھانند گنج میں واقع اودے ٹریڈرس…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
حیدرآباد میں برہم شرابی نے سڑک پر کپڑے اتاردئیے
حیدرآباد: حالت نشہ میں گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری مہم کے دوران ایک شخص نے اچانک نیم برہنہ ہوکر ہنگامہ آرائی شروع کردی۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے دلسکھ نگر راجیوچوک میں پیش آیا جہاں کل شب ٹریفک پولیس کی اس مہم کے دوران ٹریفک…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2022 -30 ستمبر
کھمم میں 8 چوروں کی ٹولی گرفتار 40لاکھ مالیاتی زیورات اور قیمتی اشیاء برآمد _ کھمم کمشنر پولیس وشنو یس واریر کی پریس کانفرنس
کھمم شہر میں سی سی ایس پولیس کے عملے نے اطلاعات ملنے پر کھمم شہر کے محلہ مصطفی نگر سے 8 سارقین کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے قبضے سے سونا چاندی اور قیمتی اشیاء برآمد کیے جس کی مالیت 40 لاکھ روپے بتائی گئی کھمم کمیشنریٹ میں منعقدہ…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
جوبلی ہلز گینگ ریپ۔ 4 نابالغ بچوں کو بالغ تصورکرنے جوینائل جسٹس بورڈ کا فیصلہ
حیدرآباد: جوبلی ہلز گینگ ریپ معاملہ میں جوینل بورڈ نے اہم فیصلہ سنایا ہے۔ جوینائل جسٹس بورڈ نےنابالغ لڑکی کی عصمت ریزی کے معاملے میں جرم کی سنگینی کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کیس کے پانچ نابالغ ملزمین میں سے چار کو بالغ سمجھنے کا فیصلہ سنایا ہے۔ واضح رہے…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
بیوہ خاتون کے ساتھ بدتمیزی۔ حیدرآباد میں ریوینیوانسپکٹرکی پٹائی کردی گئی
file photo حیدرآباد: وظیفہ کی کاروائی کے سلسلے میں تحصیلدار آفیس سے رجوع ہونے والی بیوہ خاتون کے ساتھ بد تمیزی کرنے والے ریوینیوانسپکٹرکی حیدرآباد میں پٹائی کردی گئی۔ یہ واقعہ کل مشیرآباد تحصیلدار آفس میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ایک بیوہ خاتون جن کی عمر 35 سال بتائی…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
میرٹھ کا شخص حیدرآباد میں پکڑا گیا۔ ایک کروڑ 24 لاکھ روپے ضبط
حیدرآباد: کمشنر س ٹاسک فورس سنٹرل زون ٹیم، حیدرآباد نے مصدقہ اطلاع پر شعیب ملک عرف شعیب نام کے ایک شخص کو پکڑ لیا جس کے پاس غیر محسوب ایک کروڑ چوبیس لاکھ روپے پائے گئے۔ پکڑے جانے والے شخص کا تعلق ریاست اترپردیش کے میرٹھ سے بتایا گیا ہے…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
15 سالہ لڑکی اورلڑکے میں ہواعشق، لڑکی حاملہ۔ بہارسے فرارہوکرپہنچے حیدرآباد
حیدرآباد: ریاست بہارسے تعلق رکھنے والے 15 سالہ لڑکی اورلڑکا ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے۔ان دونوں کے درمیان تعلقات قائم ہوگئے اورلڑکی حاملہ ہوگئی۔ اس بات کا پتہ چلتے ہی وہ دونوں بھاگ کرحیدرآباد پہنچے، سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پران دونوں کو پکڑ لیا گیا لڑکی کو اس کے گھروالوں…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
جگتیال میں آبکاری کے دھاوے _ دو مقامات پر فوجیوں کی شراب ضبط
جگتیال _ 29 ستمبر ( اردولیکس) جگتیال آبکاری کے عہدیداروں اور ٹاسک فورس نے جگتیال شہر اور اس کے مضافات میں دو مقامات پر دھاوے کرتے ہوئے فوجیوں کو دی جانے والی شراب کے 86 بوتلیں ضبط کرلیں اور اس سلسلہ میں دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ جگتیال اکسائز آفیسر…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
حیدرآباد میں دلخراش سڑک حادثہ خاتون ہلاک۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافاتی علاقے میڑچل ملکاجگری میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک خاتون ہلاک ہوگئی۔اس خاتون کی شناخت 30سالہ پریہ کندرا کے طورپر کی گئی ہے جو پرائیویٹ سیکوریٹی کمپنی میں کام کرتی ہے۔وہ اپنی ایکٹیواگاڑی پر مین روڈ کوعبور کرنے کی کوشش کررہی تھی کہ لاری نے…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
حیدرآباد،کمسن لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی۔ مجرم کو 20 سال قید کی سزا
حیدرآباد: کم عمرلڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے شخص کو شہرکی ایک عدالت نے 20 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ تفصیلات کےمطابق 7 ڈسمبرسال 2015 ایک شخص اپنی بیوی کے ساتھ خرابی صحت کی وجہہ سے ڈاکٹرکے پاس گیا ہوا تھا۔ اس کی دونوں کم عمرلڑکیاں گھرکے…
مزید پڑھیں »