جرائم و حادثات
- جون- 2026 -29 جون
مٹن کے بجائے چکن دینے پر اعتراض۔ شادی کی تقریب میں ہتھیار سے حملہ
نئی دہلی: اڈیشہ کے ضلع بالاسور میں ایک شادی کی تقریب کے دوران معمولی بات پر پیش آنے والے لرزہ خیز واقعے میں چار نابالغ لڑکوں نے مبینہ طور پر ایک کیٹرنگ ملازم پر تیز دھار ہتھیار سے حملہ کرکے اس کا گلا کاٹ دیا۔ شدید زخمی نوجوان کو…
مزید پڑھیں » - 29 جون
جگتیال ضلع میں افسوسناک واقعہ، شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی
جگتیال میں افسوسناک واقعہ، شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ملیال منڈل کے نوکاپلی گاؤں میں ناگا راجو نامی شخص نے مبینہ طور پر اپنی بیوی لکشمی کو گلا گھونٹ کر قتل کردیا۔ بعد ازاں…
مزید پڑھیں » - 28 جون
محبت کے نام پر شادی شدہ خاتون کو ہراسانی۔ حیدرآباد میں ہوم گارڈ کے خلاف کیس درج
حیدرآباد: چکڑ پلی ٹریفک پولیس اسٹیشن سے وابستہ ایک ہوم گارڈ کے خلاف شادی شدہ خاتون کو محبت کے نام پر ہراساں کرنے کے الزام میں چیتنیہ پوری پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔متاثرہ خاتون نے پولیس میں شکایت درج کرواتے ہوئے الزام لگایا کہ ہوم گارڈ اسے…
مزید پڑھیں » - 28 جون
کیا آپ اسنیپ چیٹ استعمال کر رہے ہیں؟ خبردار رہیں… لڑکیاں نشانہ، خنجر کی نوک پر برہنہ کرکے ویڈیو گرافی پھر بلیک میلنگ
حیدرآباد: سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے خواتین کو نشانہ بنا کر بلیک میلنگ کرنے والے ایک خطرناک ملزم کو حیدرآباد کی گچی باولی پولیس نے گرفتار کر لیا۔ اسنیپ چیٹ (Snapchat) ایپ کے ذریعے معصوم خواتین سے دوستی بڑھا کر انہیں اپنے جال میں پھنسانے والے ملزم نانی…
مزید پڑھیں » - 28 جون
حیدرآباد کے ہاسپٹل میں خاتون کا ہنگامہ، ڈاکٹروں اور عملے پر حملہ
حیدرآباد کے ہاسپٹل میں خاتون کا ہنگامہ، ڈاکٹروں اور عملے پر حملہ حیدرآباد: شہر کے ایل بی نگر علاقے میں واقع شریشٹھا آرینج ہاسپٹل میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب ایک خاتون نے ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے ڈاکٹروں اور ہاسپٹل کے عملے پر مبینہ طور پر حملہ کر دیا…
مزید پڑھیں » - 27 جون
زبردستی kiss کرنے پر فیزیو تھیراپسٹ کے خلاف حیدرآباد میں کیس درج
حیدرآباد :شنکر پلی پولیس اسٹیشن میں ایک فزیوتھراپسٹ کے خلاف کیس درج کیا گیا ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے علاج کے لیے آنے والی ایک خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کیا۔ بعد میں یہ کیس زیرو ایف آئی آر کے طور پر درج ہو کر…
مزید پڑھیں » - 27 جون
شادی سے انکار پر عاشق نے لڑکی پر چاقو سے حملہ کرنے کے بعد کار میں خود کو بم سے اڑا لیا
بنگلورو: کرناٹک کے ضلع تمکورو میں بنگلورو۔پونے قومی شاہراہ پر واقع کلّمبیلا کے قریب ایک کار میں دیسی بم دھماکے کے نتیجے میں 30 سالہ نوجوان زندہ جل کر ہلاک ہوگیا، جبکہ کار میں سوار لڑکی اور ڈرائیور محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق، ضلع اتر کنڑ کے انکولا کا…
مزید پڑھیں » - 27 جون
شاطر دلہن گرفتار۔ شادی کرکے 5 افراد کو دھوکہ
حیدرآباد: شادی ایک ایسا رشتہ ہے جو دو لوگوں کو زندگی بھر ایک دوسرے کے ساتھ جوڑے رکھتا ہے، ایک بار شادی ہو جاتی تو لوگ زندگی بھر ایک ساتھ رہتے تھے لیکن بعض لوگوں کیلئے اب شادی ایک معمولی بات بن کر رہ گئی ہے۔ ضرورت کے لیے…
مزید پڑھیں » - 27 جون
سڑک پر درخت کی شاخ سر پر آ گری – گاڑی سوار شخص شدید زخمی
بنگلورو میں ایک دلخراش سڑک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک شخص اپنی موٹر سائیکل پر احتیاط سے جا رہا تھا کہ اچانک درخت کی ایک بڑی شاخ ٹوٹ کر اس کے سر پر آگری۔ شدید مار لگنے سے وہ سڑک پر گر پڑا اور زخمی ہوگیا۔ حادثہ کے فوراً…
مزید پڑھیں » - 27 جون
تلنگانہ ضلع کاماریڈی میں خوفناک سڑک حادثہ، ایک نوجوان ہلاک 2 شدید زخمی
نظام آباد ۔ ریاست تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں جمعہ کی رات پیش آئے ایک المناک سڑک حادثے میں ایک نوجوان ہلاک جبکہ دو دیگر شدید زخمی ہوگئے۔ یہ افسوسناک واقعہ مچاریڈی منڈل کے کاکولاگٹہ تانڈہ کے قریب پیش آیا۔پولیس کے مطابق گمبھی راوپیٹ گاؤں کے رہنے والے دوست…
مزید پڑھیں »