جرائم و حادثات
- جون- 2026 -26 جون
نلگنڈہ میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد کے قتل کا معمہ 3 دن میں حل – بھانجی اور اس کا شوہر ہی نکلے اصل سازشی
نلگنڈہ: تلنگانہ کے نلگنڈہ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کے بہیمانہ قتل کے سنسنی خیز مقدمے کو پولیس نے صرف تین دن میں حل کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق واردات کی اصل وجہ قرض کے رقم، کی واپسی سونے کے زیورات لوتنے…
مزید پڑھیں » - 26 جون
کم قیمت میں غیر ملکی سونا دلانے کے نام پر لاکھوں کی دھوکہ دہی – حیدرآباد سے گولڈ مین سوریہ بھائی’ گرفتار
حیدرآباد: کم قیمت میں غیر ملکی اصلی سونا فراہم کرنے کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے کی دھوکہ دہی کرنے کے الزام میں سوشل میڈیا پر مشہور شخصیت ‘گولڈ مین سوریہ بھائی’ (سوریا کمار) کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق متاثرین نے پولیس سے شکایت…
مزید پڑھیں » - 26 جون
حیدرآباد اے ٹی ایم سے 17 لاکھ کی چوری کا معمہ حل۔ باپ بیٹے گرفتار
حیدرآباد ۔ چارمینار زون ٹاسک فورس اور آئی ایس سدن پولیس کی مشترکہ کارروائی 14.55 لاکھ روپے موٹر سائیکل اور چار موبائل فون برآمد حیدرآباد: چارمینار زون ٹاسک فورس اور آئی ایس سدن پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایس بی آئی کے اے ٹی ایم میں جمع کیے…
مزید پڑھیں » - 26 جون
حضور اکرمؐ اور ام المؤمنینؓ کی شان میں گستاخی – نازیہ الٰہی خان کے خلاف حیدرآباد میں مقدمہ درج
حضور اکرمؐ اور ام المؤمنین کی شان میں گستاخی کے خلاف حیدرآباد سٹی پولیس نے نازیہ الٰہی خان عرف سناتنی خان کے خلاف حیدرآباد میں مقدمہ درج کرلیا حیدرآباد 25 جون (اردو لیکس) مذہبی جذبات کو مجروح کرنے اور توہین آمیز تبصرہ کرنے کے معاملہ میں حیدرآباد پولیس نے…
مزید پڑھیں » - 25 جون
عادل آباد سے نرمل جانے والی آر ٹی سی بس کے انجن سے دھواں نکلنے پر مسافروں میں خوف
عادل آباد: تلنگانہ کے عادل آباد سے نرمل جا رہی تلنگانہ آر ٹی سی بس کے انجن سے اچانک دھواں نکلنے کے باعث مسافروں میں کچھ دیر کے لیے خوف و ہراس پھیل گیا۔ یہ واقعہ ایچوڑہ منڈل کے دونگرگاؤں کے قریب پیش آیا۔ عینی شاہدین کے مطابق بس…
مزید پڑھیں » - 25 جون
نلگنڈہ ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی موت خودکشی نہیں قتل۔ حیدرآباد کے پرانے شہر کے روڈی شیٹرس نے موت کے گھاٹ اتارا۔ تحقیقات میں چونکا دینے والے حقائق کا انکشاف
نلگنڈہ: ریاست تلنگانہ نلگنڈہ ضلع مستقر کی تلنگانہ کالونی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی مشتبہ موت کے معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق شوہر بیوی محمد سلطان (45)، حسینہ (38)، بیٹا مزمل(20) اور بیٹی افسرہ (14) کو ملزمین نے بے دردی…
مزید پڑھیں » - 24 جون
ہاسٹل کے واش روم میں لڑکی نے دیا بچہ کو جنم اور کھڑکی سے پھینک دیا۔ حیدرآباد میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد: شہر کے گولکنڈہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں ایک ہاسٹل کے واش روم میں ایک نوجوان لڑکی نے بچے کو جنم دیا۔ بعد ازاں نومولود کو وہاں موجود وینٹی لیٹر سے پھینک دینے کے باعث اس کی موت ہوگئی۔اس وقت لڑکی نیلوفر اسپتال میں زیر علاج ہے۔ بچے…
مزید پڑھیں » - 24 جون
ممبئی لوکل ٹرین میں نوجوان کا قتل۔ڈور بند کرنے کی معمولی بات پر ہوا تھا جھگڑا
ممبئی: ممبئی کی لوکل ٹرین میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ بارش کے دوران ٹرین کی بوگی کا دروازہ بند کرنے کی بات پر شروع ہونے والا جھگڑا ایک نوجوان کی جان پر بن آیا۔ یہ واقعہ چہارشنبہ کی رات اندھیری اور بوریولی اسٹیشن کے…
مزید پڑھیں » - 24 جون
تلنگانہ کے کاماریڈی میں تلوار سے ہنگامہ آرائی، روڈی شیٹر کے خلاف مقدمہ درج
کاماریڈی(سیدکوثرعلی) تلنگانہ کے کاماریڈی شہر کے بتکماں کنٹہ علاقے میں تلوار لہرا کر خوف و ہراس پھیلانے والے ایک روڈی شیٹر کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ اس بات کی تصدیق ٹاؤن سرکل انسپکٹر نرہری نے منگل کو جاری کردہ ایک بیان میں کی۔ پولیس کے…
مزید پڑھیں » - 24 جون
موز لانے تک گاڑی کی چوری۔ تلنگانہ کے نظام آباد میں حیران کن واقعہ
File photo نظام آباد: ریاست تلنگانہ نظام آباد شہر میں ایک حیران کن کار کی چوری کا واقعہ سامنے آیا ہے جس نے علاقے میں سنسنی پھیلا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قدرت بیگ نامی شخص کار چلایا کرتے ہیں۔ وہ معمول کے مطابق شہر کے چنّائی شاپنگ مال…
مزید پڑھیں »