جرائم و حادثات
- جون- 2026 -22 جون
کسی سے گھنٹوں فون پر بات کررہی تھی بیوی۔ شوہر نے ڈانٹا تو گھر چھوڑ کر چلی گئی
حیدرآباد: شہر کے کشائی گوڑہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک خاتون کے لاپتہ ہونے کا واقعہ اتوار کو پیش آیا۔ پولیس کے مطابق کیسرا منڈل کے ناگارم علاقے سے تعلق رکھنے والے سرینو نے اپنی بیوی رما دیوی کو موبائل فون پر زیادہ بات کرنے پر ڈانٹا تھا۔…
مزید پڑھیں » - 22 جون
تلنگانہ کے نلگنڈہ میں دل دہلا دینے والا سانحہ – ایک ہی گھر سے چار افراد کی نعشیں برآمد ؛ شوہر بیوی اور دو بچوں کی حیثیت سے شناخت
نلگنڈہ: تلنگانہ کے نلگنڈہ شہر کے ساگر روڈ، تلنگانہ کالونی میں پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی نعشیں مکان سے برآمد ہوئی ہیں۔ مکان سے شدید بدبو آنے پر مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی، جس کے بعد…
مزید پڑھیں » - 22 جون
موبائل فون کا زیادہ استعمال پر ماں کی ڈانٹ – حیدراباد کے پرانے شہر سے گھر چھوڑنے والی تین بہنوں کا سراغ ایلور میں ملا
موبائل فون کا زیادہ استعمال پر ماں کی ڈانٹ، گھر چھوڑنے والی تین بہنوں کا سراغ ایلور میں ملا حیدرآباد: حیدراباد کے پرانے شہر علاقہ کے فلک نما پولیس اسٹیشن حدود سے لاپتہ ہونے والی تین نابالغ بہنوں کی کہانی خوشگوار انجام تک پہنچ گئی۔ موبائل فون کا زیادہ…
مزید پڑھیں » - 22 جون
گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران بے قابو لاری کی ٹکر، محکمہ ٹرانسپورٹ کے عہدیدار کی موت۔ تلنگانہ میں واقعہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع جے شنکر بھوپال پلی کے گنپورم منڈل کے چیلپور علاقے میں پیر کے روز ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ضلع ٹرانسپورٹ آفیسر(ڈی ٹی او) وینکنا محکمہ ٹرانسپورٹ کے دفتر کے سامنے گاڑیوں کی چیکنگ کر رہے تھے کہ اسی دوران کوئلے سے لدی ایک لاری نے…
مزید پڑھیں » - 22 جون
الکٹرک شاک سے شوہر بیوی ہلاک۔ تلنگانہ ضلع نظام آباد بودھن منڈل میں واقعہ
نظام آباد: ریاست تلنگانہ ضلع نظام آباد کے بودھن منڈل کے حدود میں ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا جس میں کرنٹ لگنے سے میاں بیوی ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ اُٹ پلی گاؤں میں اس وقت پیش آیا جب دونوں میاں بیوی گھر میں دھلے ہوئے کپڑے سکھا رہے تھے۔ کپڑے…
مزید پڑھیں » - 22 جون
فریج سے پانی لانے میں تاخیر پر بیٹے کا ماں پر وحشیانہ حملہ – علاج کے دوران خاتون کی موت
آندھرا پردیش کے ضلع کاکیناڈا کے پٹھاپورم منڈل کے چترادا گاؤں میں پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں فریج سے پانی لانے میں معمولی تاخیر پر ایک بیٹے نے اپنی ماں پر بہیمانہ حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں شدید زخمی خاتون علاج کے دوران دم…
مزید پڑھیں » - 22 جون
دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل۔حیدرآباد کے پرانے شہر میں واردات
حیدرآباد: شہر کے سنتوش نگر پولیس اسٹیشن حدود میں ایک مزدور کو مبینہ طور پر اس کے ہی دوست نے قتل کر دیا۔ مقتول کی شناخت راجو کے طور پر کی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق راجو اور اس کے دوست ناگراجو کے درمیان کسی بات پر تنازعہ پیدا…
مزید پڑھیں » - 22 جون
حیدرآباد، نیٹ امتحان میں ہائی ٹیک نقل نویسی کی کوشش۔ پولیس نے طالب علم کو گرفتار کرلیا
حیدرآباد، 21 جون:نیٹ (NEET) امتحان میں نقل کی کوشش کرنے کے الزام میں حیدرآباد سٹی پولیس نے ایک 18 سالہ امیدوار کو گرفتار کر لیا۔ یہ واقعہ آدیبٹلہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع راگنّا گوڑہ کے ضلع پریشد ہائی اسکول (ZPHS) امتحانی مرکز میں پیش آیا۔ پولیس کے…
مزید پڑھیں » - 21 جون
چنگم کھانے پر طالب علم کی پٹائی، خاتون ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج۔ تلنگانہ کے تانڈور منڈل میں واقعہ
حیدرآباد: طلبہ کو تعلیم و تربیت دینے والی ایک خاتون ٹیچر کی جانب سے مبینہ طور پر طالب علم کو مارنے کا واقعہ تانڈور منڈل کے کرن کوٹ سرکاری اسکول میں پیش آیا جس میں ایک طالب علم زخمی ہو گیا۔اطلاعات کے مطابق گاؤں کے پانڈو اور چٹیمّاں کا…
مزید پڑھیں » - 21 جون
حیدرآباد میں حادثہ، تیز رفتار کار کی ٹکر سے سینئر نرس فہیم النیسا جاں بحق
حیدرآباد: آصف نگر پولیس اسٹیشن حدود میں اتوار کی صبح پیش آئے ایک افسوسناک حادثے میں 35 سالہ سینئر نرس فہیم النساء جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس نے حادثے میں ملوث ٹویوٹا اِنووا کار کو ضبط کرلیا ہے اور فرار ہونے والے ملزمین کی تلاش شروع کردی ہے۔ پولیس کے…
مزید پڑھیں »