جرائم و حادثات
- جولائی- 2026 -12 جولائی
فلپ کارٹ ڈیلیوری ایجنٹ نے سامان پہنچانے کے بعد خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کی – نیلوفر فاطمہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد نوجوان گرفتار
بنگلورو کے مراٹھاہلی علاقے میں فلپ کارٹ کے 22 سالہ ڈیلیوری ایجنٹ وجے ملیکارجن کامت کو ایک خاتون کے ساتھ مبینہ جنسی ہراسانی اور نازیبا حرکت کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، ہفتہ کی شام ملزم آرڈر کی ڈیلیوری کے لیے منّیکولالا…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
شاہ آباد قتل۔ ملزم نے نابالغ لڑکی اور اس کے گھر والوں کا جینا حرام کر رکھا تھا
حیدرآباد: جمعہ کی رات ضلع رنگا ریڈی شاہ آباد میں 6 افراد کو قتل کرنے کے واقعہ نے پوری ریاست میں سنسنی پھیلا دی۔ فرار ملزم کی گرفتاری کے لیے پولیس نے 10 خصوصی ٹیمیں تشکیل دی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق شاہ آباد منڈل کے گاؤں دیوالہ گوڑہ…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
شاہ آباد 6 افراد کا قتل واقعہ۔ کیوں لگ رہا ہے پولیس پر لاپرواہی کا الزام؟ سب انسپکٹر کو کیوں معطل کیا گیا؟ پوکسو کیس میں ملزم کو ملی تھی قبل از ضمانت۔جانیں پوری تفصیل
حیدرآباد:ضلع رنگاریڈی شاہ آباد قتل واقعہ میں پولیس کی مبینہ لاپرواہی کے الزامات کے درمیان جہاں ایک سب انسپکٹر کو معطل کردیاگیا وہیں دوسری جانب یہ حیرت انگیز انکشاف ہوا ہے کہ ملزم جیل نہیں گیا جبکہ اس نے ضمانت قبل از گرفتاری حاصل کرلی تھی۔ اس معاملے پر…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
ماں کو قتل کرنے والی لڑکی پر باپ کے قتل کا بھی الزام – سرکاری ملازمت حاصل کرنے 23 سالہ لڑکی کی وحشیانہ کاروائی
راجستھان میں ایک23 سالہ لڑکی جسے اپنی ہی ماں کو قتل کروانے کے الزامات کے تحت گرفتار کیا گیا ہے، کے رشتہ داروں نے شبہ ظاہر کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ ایک سال قبل اس لڑکی نے اپنے باپ کو بھی قتل کیا ہے۔ یہ واقعہ ایک ہفتہ قبل…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
شاہ آباد 6 افراد کا قتل سب انسپکٹر معطل
حیدرآباد:رنگا ریڈی ضلع کے شاہ آباد پولیس اسٹیشن حدود میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد کے بہیمانہ قتل کے معاملے میں سب انسپکٹر کو معطل کردیا گیا۔ ضلع کلکٹر سی۔ نارائن ریڈی نے بتایا کہ اس واقعے کے سلسلے میں شاہ آباد کے سب انسپکٹر رمیش کو معطل…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
خالہ کے جنازے میں شرکت کے لئے عادل آباد جا رہے تھے دو بھائی، راستہ میں خوفناک حادثہ، چھوٹا بھائی جاں بحق، بڑا بھائی زخمی
عادل آباد: تلنگانہ کے عادل آباد میں مقیم اپنی چھوٹی خالہ کے جمعہ کو انتقال کے بعد ان کی تدفین میں شرکت کے لیے ہفتہ کی صبح جنارم سے موٹر سائیکل پر روانہ ہونے والے دو بھائیوں کو راستے میں پیش آنے والے ایک دردناک سڑک حادثے نے غمزدہ خاندان…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
شادی کی دعوت میں مٹن کے بجائے چکن پیش کرنے پر تصادم، لاٹھی ڈنڈے چل گئے، متعدد افراد زخمی
بہار کے ضلع سہرسا میں ایک نکاح کی تقریب اس وقت میدانِ جنگ بن گئی جب دعوت میں مٹن کی جگہ چکن پیش کئے جانے پر دلہا اور دلہن کے خاندانوں کے درمیان شدید تصادم ہوگیا۔ سمری بختیارپور سے دلہے کی بارات مہیشی بلاک کے راجن پور گاؤں پہنچی…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
شاہ آباد 6 افراد کا قتل۔ ملزم کے سر پر 2 لاکھ کا انعام
حیدرآباد: فیوچر سٹی پولیس کمشنریٹ نے اعلان کیا ہے کہ چھ افراد کے قتل کے مقدمے میں مطلوب ملزم پی۔ راج کمار کی گرفتاری میں مددگار ثابت ہونے والی مستند اطلاع فراہم کرنے والے شخص کو 2 لاکھ روپے نقد انعام دیا جائے گا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
ایک اور ہولناک واقعہ.. ایک ہی خاندان کے 3 افراد کو قتل کرنے کے بعد ڈرائیور کی خودکشی
بنگلورو: ایک ہی خاندان کے تین افراد کو ایک ڈرائیور نے انتہائی بے دردی سے کلہاڑی سے کاٹ کر قتل کر دیا۔ یہ چونکا دینے والا واقعہ ہفتے کی صبح کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں پیش آیا جس سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔ ایک 34 سالہ شخص نے…
مزید پڑھیں » - 11 جولائی
جیل سے رہا ہونے کے چند گھنٹوں بعد بیوی، بچوں اور نابالغ لڑکی سمیت 6 افراد کا قتل – تلنگانہ کے رنگاریڈی ضلع میں خون کی ہولی
پوکسو مقدمے کے انتقام میں 6 افراد کا بہیمانہ قتل، بیوی اور دو معصوم بچوں کو بھی نہیں بخشا حیدرآباد: تلنگانہ کے رنگاریڈی ضلع کے شاباد منڈل کے دیوالا گوڑہ گاؤں میں ایک دل دہلا دینے والا قتلِ عام پیش آیا، جہاں ایک شخص نے پوکسو مقدمہ درج کروانے پر…
مزید پڑھیں »