جرائم و حادثات
- جولائی- 2026 -13 جولائی
بیوی کو میکہ سے واپس لانے کے لئے ماں کو زہر دے دیا؟ ساس کے کہنے پر بیٹے کا خوفناک قدم
آگرہ: اتر پردیش کے ضلع آگرہ میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک شخص کو اپنی ہی ماں کو مبینہ طور پر زہر دینے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ مقدمہ میں ملزم کی ساس کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ الزام ہے کہ…
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
سیلفی کا شوق دو دوستوں کی جان لے گیا – تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں افسوسناک واقعہ
سنگاریڈی ضلع کے کونڈاپور منڈل میں اتوار کو ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں سیلفی لینے کے شوق نے دو نوجوان دوستوں کی جان لے لی۔ پولیس کے مطابق سنگاریڈی کے تارا گورنمنٹ ڈگری کالج کے پانچ دوست کونڈاپور منڈل کے ملکاپور بڑے تالاب پر سیلفیاں لینے گئے تھے۔ …
مزید پڑھیں » - 13 جولائی
حیدرآباد ۔ چارمینار اسسٹنٹ کمشنر پولیس کی بیوی کی خودکشی
حیدرآباد: شہر میں تعینات اسسٹنٹ کمشنر آف پولیس (اے سی پی) پی چندر شیکھر کی اہلیہ ہیما لتا عمر (48) نے اتوار کو الوال میں واقع اپنی رہائش گاہ پر مشتبہ حالات میں مردہ پائی گئیں۔ پولیس کے مطابق اے سی پی پی چندر شیکھر اپنی اہلیہ ہیما لتا…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
شاہ آباد قتل کیس۔ راجکمار نے جرم سے چند گھنٹے قبل بیٹوں کے ساتھ کرکٹ کھیلا
حیدرآباد: اپنی بیوی اور دو بیٹوں سمیت چھ افراد کے قتل کے ملزم پی راجکمار کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ جرم سے محض چند گھنٹے پہلے اپنے بیٹوں کو بال کٹوانے لے گیا تھا اور ان کے ساتھ کرکٹ بھی کھیلی تھی۔ راجکمار کے خلاف مئی…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
تلنگانہ:ضلع وقارآباد اننت گیری ہلز میں ٹریکنگ کے دوران حیدرآبادی خاتون ہلاک
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع وقارآباد کے اننت گیری جنگلاتی علاقے میں ٹریکنگ کے دوران ایک خاتون کی ہلاکت کا افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ خاندان کے افراد کے ساتھ سیر و تفریح کے لیے گئی 47 سالہ پرینکا مول ٹریکنگ کرتے ہوئے اچانک بے ہوش ہو کر گر پڑی۔ انہیں…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
ایس آئی آر درخواست کی تصویر لینے کے بہانے خاتون سے تین تولے سونا لوٹ لیا گیا – تلنگانہ کے بی بی نگر میں واقعہ
مرکزی الیکشن کمیشن کی خصوصی ووٹر فہرست نظرثانی مہم کے لئے درخواست جمع کرانے اور تصویر لینے کا جھانسہ دے کر نامعلوم افراد نے ایک خاتون سے تقریباً تین تولے وزنی سونے کا منگل سوتر لوٹ لیا۔ یہ واردات اتوار کو تلنگانہ کے ضلع یادادری بھونگیر کے بی بی نگر…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
شادی سے چند گھنٹے پہلے دلہے نے خودکشی کرلی – باپ کی بیماری کا صدمہ برداشت نہ کر سکا ؛ تلنگانہ کے کریم نگر شہر میں افسوسناک واقعہ
کریم نگر – تلنگانہ کے کریم نگر شہر میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں شادی کی خوشیاں اچانک ماتم میں بدل گئیں۔ گھر میں نکاح کی تیاریاں زور و شور سے جاری تھیں، رشتہ دار اور عزیز و اقارب خوشیوں میں شریک تھے، لیکن نکاح سے…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
شاہ آباد واقعہ۔6 افراد کا قاتل پکڑا گیا؟
حیدرآباد: ضلع رنگا ریڈی شاہ آباد قتل واقعہ میں ملوث راج کمار کو پکڑ لئے جانے کا ایک شخص نے دعویٰ کیا ہے۔ ایک عینی شاہد نے کہا کہ راجکمار شاہ آباد کے مضافات میں پیدل چلتا ہوا جارہا تھا اس کے ہاتھ میں جام تھا جسےوہ کھا رہا…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
شاہ آباد واقعہ۔ پورا خاندان ختم مقتول نابالغ لڑکی کی معذور بہن بے سہارا ہوگئی
حیدرآباد: ضلع رنگا ریڈی شاہ آباد قتل عام میں سب سے زیادہ دل دہلا دینے والی صورتحال مقتول لڑکی کی 19 سالہ بڑی بہن کی ہے۔ رشتے داروں کے مطابق وہ پیدائشی طور پر معذور ہے بستر سے اٹھ نہیں سکتی اور بول بھی نہیں سکتی۔ ماں بہن اور…
مزید پڑھیں » - 12 جولائی
فلپ کارٹ ڈیلیوری ایجنٹ نے سامان پہنچانے کے بعد خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کی – نیلوفر فاطمہ کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد نوجوان گرفتار
بنگلورو کے مراٹھاہلی علاقے میں فلپ کارٹ کے 22 سالہ ڈیلیوری ایجنٹ وجے ملیکارجن کامت کو ایک خاتون کے ساتھ مبینہ جنسی ہراسانی اور نازیبا حرکت کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، ہفتہ کی شام ملزم آرڈر کی ڈیلیوری کے لیے منّیکولالا…
مزید پڑھیں »