جرائم و حادثات
- جنوری- 2026 -4 جنوری
مکتھل کے ستیہ رام گاؤں میں خوفناک حادثہ – نوجوان جاں بحق
مکتھل منڈل کے ستیہ رام گاؤں میں ایک المناک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو صبح تقریباً 6:00 بجے ستیہ رام گاؤں سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ محمد پاشاہ ولد محمد مولائی ، چکن لانے کے لیے…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
بیوی نے عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کا قتل کر دیا۔ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد: شہر کے علاقہ ملا پور میں ایک شخص کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی تحقیقات کے دوران اس بات کا انکشاف ہوا کہ بیوی نے اپنے عاشق کے ساتھ مل کر اس کا قتل کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریاست اڈیشہ سے تعلق رکھنے والا 35 سالہ نارائن…
مزید پڑھیں » - 4 جنوری
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ، کورٹلہ کے 8 افراد زخمی، 4 کی حالت نازک
تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے ابراہیم پٹنم منڈل پولیس اسٹیشن کے حدود میں اتوار کی علی الصبح ایک خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔ زخمیوں کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق، جگتیال ضلع کے میٹ پلی منڈل کے میڈی پلی گاؤں کے مضافات میں ایک آر ٹی سی بس اور ٹاویرا…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
بچوں کو ویڈیو گیم لگا کر دینے کے بعد خاتون نے حسین ساگر میں چھلانگ لگادی
حیدرآباد/ایک خاتون نے اپنے دونوں بچوں کو ٹینک بند پر سیل فون میں ویڈیو گیم لگا کر بٹھایا اور حسین ساگر جھیل میں چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ پولیس ذرائع کے مطابق پہاڑی شریف علاقہ کی رہنے والی 29 سالہ وسنتھا کو دو بچے بتائے گئے ہیں 7…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
بی جے پی رکن اسمبلی کا بیٹا گانجہ پیتے ہوئے پکڑا گیا
حیدرآباد ۔ حیدرآباد میں آج ایگل فورس نے منشیات کے استعمال میں ملوث ایک رکنِ اسمبلی کے بیٹے کو گرفتار کر لیا۔ نارسنگی کے علاقہ میں چند افراد کی جانب سے منشیات استعمال کرنے کی اطلاع پر ایگل ٹیم اور نارسنگی پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ایک مقام…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
بیوی اور اس کے عاشق پر شوہر کا قاتلانہ حملہ۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں واقعہ
بیوی اور اس کے عاشق پر شوہر کا قاتلانہ حملہ حیدرآباد: شہر کے کاماٹی پورہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں ایک شخص نے اپنی بیوی اور اس کے عاشق پر قاتلانہ حملہ کردیا۔ ذرائع کےمطابق 36 سالہ امیت سنگھ عرف پاون ساکن دودھ باولی کے ناجائز تعلقات ایک شادی…
مزید پڑھیں » - 3 جنوری
چھتیس گڑھ: کانکنی مخالف احتجاج کے دوران خاتون پولیس کانسٹیبل کے ساتھ بدسلوکی، دو گرفتار
چھتیس گڑھ: کانکنی مخالف احتجاج کے دوران خاتون پولیس کانسٹیبل کے ساتھ بدسلوکی، دو گرفتار چھتیس گڑھ کے رائے گڑھ ضلع میں کانکنی مخالف احتجاج کے دوران تشدد بھڑک اٹھا، جس کے دوران ڈیوٹی پر تعینات ایک خاتون پولیس کانسٹیبل کے ساتھ مشتعل افراد نے بدسلوکی کی اور اس…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
حیدرآباد کے مضافاتی ضلع میڑچل میں نقلی پستول کے ذریعہ جویلری شاپ کو لوٹنے کا واقعہ
حیدرآباد کے مضافاتی ضلع میڑچل میں نقلی پستول کے ذریعے دھمکی دے کر سونے کی دکان میں ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا ۔میڑچل–ملکاجگیری ضلع کے کِیسرہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں جمعہ کو ناگارم کے ستیہ نارائن کالونی میں واقع بالاجی جیولرز میں ایک ڈاکو نے نقلی پستول دکھا کر…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
چارمینار کے پاس سے تاجر گرفتار پستول ضبط
حیدرآباد: حیدرآباد کی اسپیشل کرائم ٹیم سی سی ایس اور حسینی علم پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے اور اس سے پاس سے دیسی ساختہ پستول ضبط کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے کے لئے یہ ہتھیار اپنے پاس رکھا…
مزید پڑھیں » - 2 جنوری
بیٹی سے ملاقات کے لئے حیدرآباد آنے والے شوہر اور بیوی سڑک حادثہ میں ہلاک
حیدرآباد _ تلنگانہ کے سوریاپیٹ سے تعلق رکھنے والے شوہر اور بیوی حیدرآباد میں ایک دلخراش سڑک حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق تروپتی راؤ اور ان کی اہلیہ وینکٹمّا اپنی بیٹی سے ملاقات کے لیے ملک پیٹ آئے ہوئے تھے، جو موسی رام باغ علاقے میں مقیم ہے۔…
مزید پڑھیں »