news
- ستمبر- 2026 -24 ستمبر
ناجائز تعلقات پر برہم جوان بیٹے نے اپنی ماں کا قتل کردیا۔تلنگانہ کے قاضی پیٹ میں سنسنی خیز واردات
حیدرآباد: متحدہ ضلع ورنگل قاضی پیٹ کے بالاجی نگر علاقے میں ایک بیٹے نے اپنی ماں کا گلا کاٹ کر قتل کردیا۔ ذرائع اور مقامی افراد کے مطابق ناگولا سدھاکر اور اُودے شری کی شادی تقریباً 20 سال قبل ہوئی تھی اور ان کے دو جوان بچے (ایک بیٹا اور…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
حیدرآباد میں قتل کی ایک اور واردات
حیدرآباد: راجندر نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں اپرپلی کے ہیپی ہومس کے رہنے والے وسیم نامی نوجوان کو مبینہ طور پر اس کے دو دوستوں نے چاقوؤں سے حملہ کرکے قتل کردیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملزمین کو شبہ تھا کہ وسیم ان کی مبینہ منشیات فروشی کی…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
تلنگانہ کے سدی پیٹ میں زنخہ کی خودکشی
سدی پیٹ: ریاست تلنگانہ سدی پیٹ کی اندراماں کالونی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں سنندا نامی ایک ٹرانس جینڈر نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ اس واقعہ پر ٹرانس جینڈرز کی صدر سنیتا نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ سدی پیٹ کے ٹی ایچ آر…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
حیدرآباد میں چلتی بس میں اچانک لگی آگ – 39 مسافر بال بال بچ گئے
حیدرآباد – حیدرآباد کے میرپیٹ علاقہ میں چہارشنبہ کی نصف شب کے بعد ایک پرائیویٹ بس میں اچانک آگ لگ گئی، تاہم بس میں سوار تمام 39 مسافر بحفاظت باہر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق ناگول کی ایک رئیل اسٹیٹ کمپنی سے وابستہ تقریباً 150 افراد گنیش وسرجن کے…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
حیدرآباد میں نقلی ڈاکٹر گرفتار
حیدرآباد: کمشنر ٹاسک فورس (گولکنڈہ ٹیم) پولیس نے گولکنڈہ پولیس کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے گولکنڈہ، محلہ گنج، ایم ایس کے فنکشن ہال کے قریب واقع "حکمہ ہیلت کیئر سینٹر” پر چھاپہ مارا اور محمد عدنان نامی شخص کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق وہ اپنی…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
سکیورٹی گارڈ خاتون سافٹ ویر انجینئر کو kiss کرکے فرار۔ حیدرآباد میں حیران کن واقعہ
File photo حیدرآباد: کیاب میں سوار ہونے والی ایک خاتون سافٹ ویئر انجینئر کو ایک سکیورٹی گارڈ نے مبینہ طور پر زبردستی کھینچ کر کس کردیا۔ یہ واقعہ گچی باؤلی کے اندرا نگر علاقے میں پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق خاتون جب کیاب میں سوار ہو رہی تھی تو…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
بھونگیر میں پٹاخوں کی چنگاری سے مکان خاکستر، لاکھوں کا نقصان
یادادری بھونگیر ضلع کے بھونگیر شہر کے ودیا نگر علاقے میں گنیش وسرجن جلوس کے دوران پٹاخوں کی چنگاری سے ایک مکان میں بھیانک آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں پورا مکان جل کر خاکستر ہوگیا اور لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔ متاثرہ خاندان کے مطابق جلوس کے…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی۔ حیدر آباد کی عدالت نےایک شخص کو سنائی 20 سال قید کی سزا
حیدرآباد: شہر کی ایک مقامی عدالت نے 2018 میں نابالغ لڑکی سے جنسی زیادتی کے جرم میں 42 سالہ شخص کو 20 سال قیدِ با مشقت کی سزا سنائی ہے۔مجرم کی شناخت سوامی کے طور پر کی گئی ہے جو اپوگوڑہ کا رہنے والا اور پیشے سے تاجر ہے۔ …
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
دو پجاریوں اور بیوی کو ایک شخص نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔ اترپردیش میں ہولناک واقعہ
ضنئی دہلی: اتر پردیش کے ضلع اعظم گڑھ میں اہراولہ پولیس اسٹیشن کے تحت شنبھو گنج گاؤں میں منگل کی شام ایک انتہائی ہولناک واقعہ پیش آیا۔ اروند سنگھ نامی شخص نے اپنے گھر میں پوجا پاٹھ کے دوران شدید تنازع پر اپنی لائسنس یافتہ رائفل سے اندھا دھند فائرنگ…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
گنیش وسرجن میں اژدھے کے ساتھ ڈانس۔حیدرآبادمیںواقعہ
حیدرآباد: شہر میں گنیش وسرجن کے موقع پر اژدھے کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے ہنگامہ برپا کرنے والے وشاکھاپٹنم کے ایک ڈانس گروپ کو مدھورا نگر پولیس نے پکڑ لیا۔ پولیس کے مطابق وسرجن جلوس میں اپنی پیشکش کو منفرد دکھانے کے مقصد سے گروپ میں شامل ایک نوجوان…
مزید پڑھیں »